ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی: پاکستان ہاکی ٹیم سیمی فائنل تک رسائی (اصغر علی مبارک) پاکستان ہاکی ٹیم نے ایشین ہاکی چیمپینز ٹرافی میں اپنے چوتھے لیگ میچ میں چین کو 1-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ پاکستان کی طرف سے ندیم احمد اور حنان شاہد نے 2، 2 اور ندیم احمد نے ایک گول اسکور کیا۔ ...
مزید پڑھیں »ہاکی
قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلۓ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےساتھ ملکر چلنے کو تیار ہیں ; کرنل عمر صابر
قومی کھیل ہاکی کی بحالی کیلۓ پاکستان ہاکی فیڈریشن کےساتھ ملکر چلنے کو تیار ہیں۔کرنل عمر صابر کھلاڑیوں کیلۓ اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈی ایچ اے ہاکی ایرینا میں جو سہولتیں موجود ہیں وہ ملک بھر میں کہیں بھی دستیاب نہیں۔ قومی کھیل کو دفن ہونے سے بچانے کیلۓ ارباب اقتدار اور ہاکی ذمہ داران کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی ; پاکستان سیمی فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں مسلسل 2 میچ جیت کر سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔ گرین شرٹس کی جانب سے احمد ندیم اور حنان شاہد نے 2، 2 جبکہ عبدالرحمان نے ایک گول سکور کیا، پاکستان نے دوسرے، تیسرے اور چوتھے کوارٹر میں گول کیے۔پاکستان ایونٹ میں ابھی تک ناقابل شکست ہے، چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپیئنز ...
مزید پڑھیں »لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور: کروڑوں کی لاگت سے نصب شدہ ٹرف اور پانی کی مشینیں ناکارہ
لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم پشاور: کروڑوں کی لاگت سے نصب شدہ ٹرف اور پانی کی مشینیں ناکارہ، انتظامیہ کی خاموشی برقراہ، مسرت اللہ جان پشاور کے لالہ ایوب ہاکی سٹیڈیم میں نصب کیے گئے نئے ٹرف اور پانی کی مشینیں خراب ہو چکی ہیں، جس کے باعث ٹرف کا مرکزی حصہ مکمل طور پر خشک ہو جاتا ہے۔ ایک سال ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے پہلی کامیابی حاصل کر لی
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرے میچ میں جاپان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور جاپان کی ٹیمیں مدِ مقابل آئیں۔ کھیل کے دسویں منٹ میں پاکستانی کھلاڑی ندیم احمد نے پہلا گول کر کے ٹیم کو برتری دلائی۔ کھیل کے دوسرے کواٹر میں قومی ...
مزید پڑھیں »ایشین چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اور ملائیشیا کے مابین میچ 2-2 گول سے برابر
ایشین چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اور ملائیشیا کے مابین میچ 2-2 گول سے برابر (اصغر علی مبارک) چین کے شہر ہولینبیور میں 8 ستمبر تا 17 ستمبر کھیلی جانے والی ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے چین کے خلاف دو گول کی برتری حاصل کرلی تھی جو زیادہ دیر نہ چل سکی، پاکستان کی جانب سے پہلا گول 24 ...
مزید پڑھیں »شاہین سٹار اور اوڈیگرام الیون کے مابین مقابلے میں اوڈیگرام الیون کی جیت
شاہین سٹار اور اوڈیگرام الیون کے مابین مقابلے میں اوڈیگرام الیون کی جیت سوات ہاکی ٹرف پر ڈپٹی کمشنر سوات ہاکی چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے کے آخری میچ اوڈیگرام الیون نے جیت لیا ، شاہین سٹار اوراوڈیگرام ہاکی کلب کے مابین کھیلے گئے میچ میں اوڈیگرام الیون کے کھلاڑیوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اور یہ میچ انہوں ...
مزید پڑھیں »ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی ; پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ برابر
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ برابر ہوگیا۔ چین کے شہر موکی میں ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا آغاز ہوگیا، پہلے روز پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان میچ ڈرا ہوگیا، دونوں ٹیموں نے دو، دو گول سکور کئے۔ قومی ٹیم کو پہلے ہاف میں سفیان خان نے پہلا گول داغ کر حریف ٹیم کے خلاف ...
مزید پڑھیں »پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی
پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی. ..(اصغر علی مبارک)… پاکستانی جونیئر ہاکی ٹیم رواں سال نومبر میں مسقط میں جونیئر ایشیا کپ میں حصہ لے گی۔ کھلاڑیوں کا انتخاب 37ویں قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپسے کیا جائے گا قومی جونیئر ہاکی چیمپئن شپ21 ستمبر تا 10 اکتوبر لفٹیننٹ جنرل ...
مزید پڑھیں »ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ , پاکستان ٹائٹل کیلئے فیورٹ
ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ آج سے چین میں شروع, پاکستان ٹائٹل کیلئے فیورٹ . ….(اصغر علی مبارک)… ایشیئن چیمپیئنز ٹرافی ہاکی ٹورنامنٹ کا ٹائٹل جیتنے کیلئےپاکستان فیورٹ ٹیموں میں شامل ہے پاکستان اپنا پہلا میچ آج 8 ستمبر کو پاکستانی وقت کے مطابق 12:45 بجے ملائشیا کے خلاف کھیلے گا بھارت دفاعی چیمپئن ہے میزبان بھارت نے فائنل میں ...
مزید پڑھیں »