ٹیگ کی محفوظات : عجمان

مشکوک سرگرمیاں، عجمان اور العین آل اسٹارز کرکٹ لیگ روک دی گئی

عجمان (سپورٹس لنک رپورٹ)عجمان اور العین آل اسٹارز کرکٹ لیگ 25 سے 30 جنوری تک کھیلی جانی تھی تاہم اسے اب روک دیا گیا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے لیگ میں مشکوک سرگرمیوں کی تحقیقات شروع کر دی ہیں، لیگ میں پاکستان کے بھی تین سے چار کھلاڑی شریک تھے۔ایمرٹس کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ آل اسٹار لیگ ...

مزید پڑھیں »

آل سٹار کرکٹ لیگ متنازعہ،آئی سی سی تحقیقات کریگی

متحدہ عرب امارات کی ریاست عجمان میں ہونے والی آل اسٹار کرکٹ لیگ متنازعہ ہوگئی ۔ لیگ میں ہونے والے میچز کو آئی سی سی کونسل نے مشکوک قرار دے کر اس کیخلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ عجمان اور العین میں ہونے والی آل اسٹار لیگ 25 سے 30 جنوری تک ہونی تھی، لیکن اسے درمیان میں روک دیا گیا ...

مزید پڑھیں »

جب تک بھارت نہیں آتا، ہم بھی نہیں جائینگے،سلطان شاہ

پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل(پی بی سی سی) کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم جب تک پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی تب تک پاکستانی بلائنڈ ٹیم بھی بھارت نہیں جائے گی۔ جمعرات کو عجمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم مشکل حالات میں بھی بھارت کے دورے ...

مزید پڑھیں »

بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ،پاکستان اور بھارت کا ٹکرائو کل

پانچویں بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان اور روایتی حریف بھارت کے درمیان میچ آج عجمان اوول کرکٹ گرائونڈ میں کھیلا جائیگا اس سلسلے میں پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات پہنچ گئی ہے جبکہ بنگلا دیش اور آسٹریلیا کی ٹیمیں بھی ایم سی سی گرائونڈ عجمان میں مد مقابل ہونگی۔ شیڈول کے مطابق 13 جنور ی کو نیپال اور سری ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free