ٹیگ کی محفوظات : وقار یونس

جونیئر ہاکی ٹیم کے 21 ممکنہ کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا گیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کرنے والی قومی سینئر ہاکی ٹیم قومی جونیئر ہاکی ٹیم سے پریکٹس میچز کی سیریز کھیلے گی ۔سینئر ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کا عبدالستار ایدھی سٹیڈیم میں تربیتی کیمپ جاری ہے جبکہ جونیئر ہاکی ٹیم کے ممکنہ 21 کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا گیا جو سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ 15مارچ سے ...

مزید پڑھیں »

محمد سمیع کی حوصلہ افزائی کیلئے وقار کا ٹویٹ

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ اور فاسٹ بولر وقار یونس نے اسلام آباد یونائیٹد کے محمد سمیع کو بہترین ایتھلیٹ قرار دیدیا۔ اسلام آباد یونائیٹد کے ڈائریکٹر کرکٹ وقار یونس نے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام محمد سمیع کو بہترین ایتھلیٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وقت کے ساتھ ان کی بولنگ میں نکھار آ رہا ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد یونائیٹڈ کو جیت کیلئے 114رنز کا ہدف

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) تھری کے چھٹے اور آج کے پہلے میچ میں ملتان سلطانزنے اسلام آباد کو114 رنز کا ہدف دیدیا ۔ گزشتہ دو میچز میں اپنی شاندار کارکردگی سے شائقین کرکٹ کے دلوں میں جگہ بنانے والی ملتان سلطانز کے ابتدائی 4 کھلاڑی صرف 31رنز پر پویلین لوٹ گئے تو میچ میں اسلام ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ میں سب اچھا نہیں،مکی آرتھر سے کون کون ناخوش،کیا مطالبات کردیئے

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ): پاکستان کرکٹ میں کوئی کچھ بھی کہہ لے،سب اچھا نہیں ہے، ہیڈکوچ مکی آرتھر کی من مانیوں سے تنگ آکر جلد قومی سلیکشن کمیٹی ،پاکستان کرکٹ بورڈ انتظامیہ کے سامنے یہ مطالبہ رکھنا چاہتی ہے کہ غیر ملکی دوروں میں بھی قومی سلیکشن کی رائے کو اہمیت دی جائے۔  سلیکشن کمیٹی چاہتی ہے کہ مکی آرتھر ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free