ورلڈ کپ ; نیدرلینڈز 90رنز پر ڈھیر، آسٹریلیا کی 309 رنز کے ساتھ تیسری فتح رپورٹ؛ عظمت علی ورلڈ کپ 2023 میں آسٹریلیا نے ڈیوڈ وارنر اور گلین میکسویل کی سنچریوں کی بدولت نیدرلینڈز کو محض 90 رنز پر ڈھیر کر کے میچ میں 309 رنز سے کامیابی حاصل کر لی۔ دہلی کے ارُن جیٹلی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket icc
ورلڈ کپ ;ٹیم ورک , ٹیم اسپرٹ سے عاری, ناقص کپتانی پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبی
ورلڈ کپ ;ٹیم ورک , ٹیم اسپرٹ سے عاری, ناقص کپتانی پاکستانی ٹیم کو لے ڈوبی ……………اصغرعلی مبارک……………… ٹیم ورک , ٹیم اسپرٹ سے عاری,ناقص کپتانی ; پاکستانی ٹیم سے ورلڈ کپ میں امید خام خیالی ہے. پاکستان کی افغانستان سے شکست کوئی اپ سیٹ نہیں بلکہ پاکستان کی ممکنہ شکست کی وجوہات ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; بنگال کے شیر’ ہوگئے ڈھیر، بنگلادیش کو 149 رنز سے شکست
آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023ء کے 23 ویں میچ میں جنوبی افریقہ نے بنگلادیش کو 149 رنز سے بآسانی شکست دیدی۔ جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جنوبی افریقی ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 382 ...
مزید پڑھیں »کپتان بابراعظم نے افغانستان سے شکست کا ملبہ بولرز پر ڈال دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے افغانستان سے شکست کا ملبہ بولرز پر ڈال دیا۔ میچ کے بعد رمیز راجہ سے گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہاکہ ہم نے بولنگ اچھی نہیں کی، قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کو اچھا ہدف دیا تھا ...
مزید پڑھیں »افغانستان کی پاکستان کو شکست ; ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا
افغانستان کی پاکستان کو شکست,ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا …اصغرعلی مبارک… ورلڈکپ کے اہم میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر کردیا.افغانستان نے پاکستان کو کھیل کے تمام شعبہ میں مات دے دی. افغانستان نے دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو شکست دے ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈ کپ ; افغانستان نے پاکستان کو ون ڈے میں پہلی بار شکست دیدی
آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے 22 ویں میچ میں افغانستان نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیکر تاریخ رقم کردی۔ چنئی کے میدان میں کھیلے جا رہے میچ میں افغانستان نے پاکستان کی جانب سے جیت کے لیے دیا گیا 283 رنز کا ہدف اننگز کے 48 ویں اوور میں ...
مزید پڑھیں »ورلڈکپ ; پاکستان کی افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ون ڈے ورلڈکپ میں پاکستان نے افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا۔ آئی سی سی ورلڈکپ کے 13 ویں ایڈیشن کے 22ویں میچ میں آج پاکستان اور افغانستان کی ٹیمیں مد مقابل ہیں۔ دونوں ٹیمیں چنئی کے چدمبرم اسٹیڈیم کے میدان میں ...
مزید پڑھیں »شبمان گل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا
بھارتی اوپننگ بیٹر شبمان گل نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 2 ہزار رنز بنا کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، انہوں نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں 26 رنز بنا کر یہ سنگ میل عبور کیا، شبمان گل نے کیریئر کی محض 38 اننگز میں 2 ...
مزید پڑھیں »محمد شامی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تین مرتبہ پانچ یا زائد وکٹیں لینے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گے
محمدشامی ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں تین مرتبہ اننگز میں پانچ یا زائد وکٹیں لینے والے تیسرے بھارتی بائولر بن گئے، انہوں نے اتوار کو نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے گئے ورلڈکپ میچ میں عمدہ بائولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 54 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں، شامی نے تیسری مرتبہ ون ڈے اننگز ...
مزید پڑھیں »افغانستان کیخلاف میچ جیت کر ٹیم دوبارہ ٹریک پر آجائے گی ; امام الحق
چنئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امام الحق کا کہنا تھا کہ جہاں پرفارم کیا میچ پاکستان نے جیتا،ہمیں معلوم ہے فیلڈنگ میں کچھ اہم کیچ چھوڑے ہیں لیکن اپ اینڈ ڈاؤن زندگی کا حصہ ہے،ہمارے پلیئرز میں یہ صلاحیت ہے کہ ہم اچھا کھیل سکتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ زندگی اور ...
مزید پڑھیں »