بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کی ٹکٹوں کی تفصیلات کا اعلان شائقین کی سہولت کے لیے سیزنل پاس بھی متعارف جس پر پندرہ فیصد ڈسکاؤنٹ ہوگا۔ لاہور 13 اگست 2024: پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو میچوں کی ٹیسٹ سیریز کے ٹکٹ 13 اگست سے PCB.tcs.com.pk پر شام پانچ بجے آن لائن فروخت ہوں گے۔ اس کے علاوہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر ، دلچسپ گفتگو
مہران ممتاز اور سعد بیگ کا کرکٹ کا سفر۔ دونوں باصلاحیت کرکٹرز کی سرفراز احمد سے دلچسپ گفتگو۔ اسلام آباد 12 اگست۔ مہران ممتاز اور سعد بیگ دو ایسے باصلاحیت کرکٹرز ہیں جنہوں نے گراس روٹ لیول سے کرکٹ شروع کی اور اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت روشن مستقبل کا اشارہ دے رہے ہیں ۔ وکٹ کیپر بیٹر سعد بیگ ...
مزید پڑھیں »بنگلادیش کو ہلکی ٹیم تصور نہیں کریں گے ; کپتان شان مسعود
بنگلادیش کو ہلکی ٹیم تصور نہیں کریں گے;کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم شان مسعود (اصغر علی مبارک) کپتان قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم شان مسعود کا کہنا ہے کہ بنگلادیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلیے بھرپور تیاری کررہے ہیں. بنگلادیش کو ہلکی ٹیم تصور نہیں کریں گے، ان کا تجربہ کار اسکواڈ ہے۔ پاکستان اپنے اسٹائل کے ساتھ ٹیسٹ کرکٹ کھیلےگا،ایسی ...
مزید پڑھیں »ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کی ٹیم آل پاکستان ٹی 20 لیگ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی پشاور کی U15 ٹیم آل پاکستان ٹی 20 لیگ کے کوارٹر فائنل میں داخل!” ملک انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی (MiCA) پشاور کی U15 ٹیم نے واہ کینٹ میں جاری آل پاکستان U15 ٹی 20 لیگ میں اپنی پہلی 4 میچز جیت کر کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ہے۔ اس شاندار کارکردگی کے دوران MiCA پشاور ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز ، بنگلہ دیش اے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان
پاکستان شاہینز ، بنگلہ دیش اے سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان۔ اسلام آباد، 12 اگست 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان ہونے والی ہوم سیریز کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا ہے جس میں 13 سے 30 اگست تک دو چار روزہ اور تین 50 اوورز کے میچز شامل ہیں۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیلڈنگ سیشن میں شرکت
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کھلاڑیوں کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیلڈنگ سیشن میں شرکت۔ کھلاڑیوں نے کوچز کی زیر نگرانی دو گھنٹے ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کپتان شان مسعود، بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، خرم شہزاد، عامر جمال نے ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل ...
مزید پڑھیں »پورے پاکستان میں انڈر-19 کے کیمپس کا انعقاد پی سی بی کا اچھا اقدام ہے ; ندیم عمر
پورے پاکستان میں انڈر-19 کے کیمپس کا انعقاد پی سی بی کااچھا اقدام ہے۔ کراچی کے کوچز بڑی محنت اور ذمہ داری سے اپنے فرائض انجام دے رہے ہیں۔ ندیم عمر صدر کے آر سی اے کراچی ندیم عمر کی قیادت میں کے آرسی اے کراچی کرکٹ کے فروغ کے لئے اپنی کوششیں جاری رکھے گی۔ خالد نفیس۔ انڈر-19 کراچی ...
مزید پڑھیں »پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کیلئے دونوں ٹیموں کےکھلاڑیوں کی راولپنڈی سٹیڈیم میں پریکٹس
پاک بنگلہ دیش ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں فیلڈنگ سیشن میں شرکت کی۔ رپورٹ کے مطابق پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل کپتان شان مسعود، بابراعظم، محمد رضوان، شاہین شاہ آفریدی، ابرار احمد، عبداللہ شفیق، سلمان علی آغا، خرم شہزاد، عامر جمال نے کوچز کی زیر نگرانی دو گھنٹے ٹریننگ میں حصہ لیا۔ ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کا دورہ پاکستان کیلئے ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان
بنگلہ دیش کرکٹ بورڈنے دورہ پاکستان کیلئے 16 رکنی ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ بنگلہ دیش ٹیسٹ ٹیم کی قیادت نجم الحسن شنتو کریں گے۔ سکواڈ میں محمود الحسن، ذاکر حسین، شادمان اسلام، مومن الحق، مشفیق الرحیم، لٹن کمار داس، مہدی حسن، تیجل الاسلام، نعیم حسن، ناہید رانا، شریف الاسلام، حسن محمود اور سید خالد محمود شامل ہیں۔ فاسٹ ...
مزید پڑھیں »ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی ؛ میلبرن اسٹارز نے پاکستان شاہینز کو 47 رنز سے ہرادیا
ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی : میلبرن اسٹارز نے پاکستان شاہینز کو 47 رنز سے ہرادیا۔ طیب طاہر 57 رنز ناٹ آؤٹ کے ساتھ ٹاپ اسکورر۔ رائلے مارک کی چار وکٹیں ڈارون 11 اگست۔ پاکستان شاہینز کو ٹاپ اینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں میلبرن اسٹارز کے خلاف 47 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اتوار کے روز ...
مزید پڑھیں »