چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کے ایڈوائزر وقار یونس کی تقرری کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہری مشکور حسین نے ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی، درخواست میں وفاقی حکومت، پی سی بی اور وقار یونس کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں مؤقف ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
"ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز” دنیا کی دوسری بڑی کرکٹ لیگ بن گئی
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز آئی پی ایل کے بعد دوسری سب سے بڑی کرکٹ لیگ بن گئی ایجبسٹن : ایجبسٹن میں منعقدہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں تقریبا 20 ہزار شائقین اور دنیا بھر میں تقریبا 10 کروڑ افراد نے ٹی وی، او ٹی ٹی پلیٹ فارمز اور سوشل میڈیا پر دنیا کی سب سے بڑی حریف ٹیموں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے "پاکستان سپر لیگ 10” کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا
انگلینڈ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے میچز کی میزبانی سے انکار کردیا۔ چند ماہ قبل پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کے پلے آف میچز اور فائنل کسی دوسرے ملک میں کرانے کا فیصلہ کیا تھا، اس حوالے سے انگلینڈ کو فیورٹ قرار دیا گیا، فرنچائز مالکان نے جب اخراجات وغیرہ کا استفسار کیا ...
مزید پڑھیں »افغان بلائنڈ کرکٹرز کو ٹریننگ دینے کیلئے پاکستانی بلائنڈ کرکٹرز افغانستان پہنچ گئے
پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کا قابل ستائش اقدام، افغان بلائنڈ کرکٹرز کو ٹریننگ دینے کیلئے قومی بلائنڈ کرکٹرز افغانستان پہنچ گئے۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے تعاون سے جلال آباد افغانستان میں کیمپ کا انعقاد کیا گیا، بلائنڈ کرکٹرز کا کیمپ 16 اگست تک جاری رہے گا۔ کیمپ میں پاکستان کے مایہ ناز بلائنڈ کرکٹرز مسعود جان اور ثنا اللہ ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فرنچائز مالکان کا "پاکستان سپر لیگ” کا علیحدہ بورڈ بنانے کا مطالبہ
پی ایس ایل فرنچائز مالکان نے پاکستان سپر لیگ کا علیحدہ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا، کرا چی (عبدالصمد) پی ایس ایل فرنچائز مالکان نے پاکستان سپر لیگ کا علیحدہ بورڈ بنانے کا مطالبہ کردیا، کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کے چیئرمین ندیم عمر کہتے ہیں کہ پی ایس ایل کے مسائل پی سی بی سے الگ ہیں، ہمارا مطالبہ ہے ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈکپ "مشکوک” پرفارمنس پر ٹیم کی سرجری کے حوالے سےسوالیہ نشان برقرار؟
کالم۔کھیل کھلاڑی ٹی 20 ورلڈکپ "مشکوک” پرفارمنس پر ٹیم کی سرجری کے حوالے سےسوالیہ نشان برقرار؟ چئرمین پی سی بی محسن نقوی کی بند گلی سےنکلنے کی کوشش شروع،کرکٹ امورکے اختیارات وقار یونس کے سپرد کر دیۓ۔ ورلڈ کپ میں ذلت آمیز شکست اور "مشکوک” پرفارمنس کی تحقیقات کب شروع ہوں گی؟ قارئین محترم۔آج پی سی بی ہیڈ آفس قذافی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے ؛ وزیراعظم شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم میں میرٹ کو یقینی بنایا جائے۔ قذافی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتےہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے کہا ہے کرکٹ ٹیم کی تشکیل نوکریں، میرٹ کی بنیاد پر کھلاڑیوں کا انتخاب کیا جائے۔ ...
مزید پڑھیں »ڈومیسٹک سیزن 2024-25 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس منعقد کرنے کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ سیزن 25-2024 میں تین نئے چیمپئنز ٹورنامنٹس کا اعلان کر دیا، 150 ڈومیسٹک کرکٹرز کے معاوضوں میں بھی اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ڈومیسٹک کرکٹ سیزن میں تین نئے ٹورنامنٹس چیمپئنز ون ڈے کپ، چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ اور چیمپئنز فرسٹ کلاس ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا سے اسلام آباد پہنچ گئے
قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی آسٹریلیا سے اسلام آباد پہنچ گئے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق جیسن گلیسپی بنگلہ دیش کیخلاف ٹیسٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں اسلام آباد پہنچے ہیں، ہیڈکوچ کی قومی ٹیسٹ ٹیم کے حوالے سے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور سابق کپتان وقار یونس سے ملاقات بھی متوقع ہے۔ ذرائع ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل بارے خبروں کی سختی سے تردید
پاکستان کرکٹ بورڈ نے ڈسپلنری کمیٹی کی تشکیل کے حوالے سے نشر ہونے والی خبروں کی سختی سے تردید کردی۔ پی سی بی کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈسپلنری کمیٹی بنائی گئی ہے نہ کسی کرکٹر کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بورڈ کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ ...
مزید پڑھیں »