گوادر کرکٹ اکیڈمی نے سعید خان کلب کو15 رنز سے شکست دیدی شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے: محمد اکبر نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے لاہور( سپورٹس رپورٹر) گوادر کرکٹ اکیڈمی انڈر 19 ٹیم نے سعید خان کرکٹ اکیڈمی کو15 رنز سے شکست دے دی۔شعیب رفیق مین آف دی میچ قرار پائے ۔ تفصیلات کے مطابق عیدگاہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کرکٹ کے میدانوں میں ایک اور عہدہ سنبھالنے کیلئے تیار ہیں۔ ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے ہرادیا
دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز کو 5 رنز سے ہرادیا۔ محمد علی اور خرم شہزاد کی کوششیں ناکافی ثابت ہوئیں۔ پاکستان شاہینز دوسری اننگز میں 290 رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ محمود الحسن جوئے کی پانچ وکٹیں۔ دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر ہوگئی۔ ———————————————– ڈارون 29 جولائی۔ بنگلہ دیش اے نے پاکستان شاہینز ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کو میچ جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف
دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کو میچ جیتنے کے لیے 296 رنز کا ہدف ۔ دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر136 رنز بنالیے۔ جیتنے کے لیے مزید 160 رنز دکار ہیں۔ صاحبزادہ فرحان 68 رنز کی عمدہ اننگز کھیل کر آؤٹ ۔ محمد علی کی عمدہ بولنگ ، چھ وکٹیں حاصل کر ڈالیں۔ ———————————————– ڈارون 28 جولائی۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے افغان بورڈ نے پاکستان آنے کی تصدیق کردی
افغان بورڈ کے بعد کرکٹر محمد نبی اور وکٹ کیپر رحمان اللہ گرباز نے بھی چیمپئینز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے کی تصدیق کردی۔ گزشتہ دنوں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)کی سالانہ میٹنگ میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین واعظ اشرف اور نصیب خان نے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے ملاقات میں ٹیم پاکستان بھیجنے کی حامی ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ بنگلہ دیش اے کے دوسری اننگز میں3 وکٹوں پر84 رنز اور اس کی مجموعی برتری 163 رنز کی ۔ ———————————————————— ڈارون 27 جولائی۔ پاکستان شاہینز بنگلہ دیش اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں 179 رنز بناکر آؤٹ ...
مزید پڑھیں »عمان کے فاسٹ باؤلر بلال خان نے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا
عمان کے فاسٹ باؤلر بلال خان نے ون ڈے کرکٹ میں پاکستان کے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑ دیا۔ بلال خان پاکستان کے شاہین آفریدی کا ریکارڈ توڑتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں تیز ترین 100 وکٹیں لینے والے فاسٹ باؤلر بن گئے۔ پشاور میں پیدا ہونے والے 37 سالہ میڈیم پیسر بلال خان نے یہ اعزاز اومان اور نمیبیا ...
مزید پڑھیں »ویمنز ایشیا کپ ; سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
پاکستان ویمنز کو اے سی سی ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں شکست ۔ سری لنکا نے دلچسپ مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے ہرادیا۔ سعدیہ اقبال کی کریئر بیسٹ بولنگ ، 16 رنز دے کر4 وکٹیں حاصل کرڈالیں۔ پاکستان نے 4 وکٹوں پر 140 رنز بنائے۔ سری لنکا کے 7 وکٹوں پر 141رنز۔ گل فیروزہ اور منیبہ ...
مزید پڑھیں »معین خان اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دیدی
معین خان اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دیدی نوجوان کھلاڑی طفیل قادر نے معین خان کو گوادر کرکٹ اکیڈمی کی ٹی شرٹ بطور سونیئر پیش کی لاہور( سپورٹس رپورٹر) معین خان کرکٹ اکیڈمی نے گوادر کرکٹ اکیڈمی کو 48 رنز سے شکست دے دی۔میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی
دوسرا چار روزہ میچ : بنگلہ دیش اے پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ خرم شہزاد کی تین وکٹیں۔ پاکستان شاہینز کے 39 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ ۔ ———————————————————— ڈارون 26 جولائی۔ بنگلہ دیش اے کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے پہلے دن اپنی پہلی اننگز میں 258 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ کھیل ...
مزید پڑھیں »