ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل مں بھارت اور آسڑیلیا مدمقابل نارتھمپٹن (12 جولائی 2024) نارتھمپٹن میں جاری ورلڈ چیمپیئن شپ آف لیجنڈز کے سیمی فائنل میں انڈین چیمپیئنز کا مقابلہ آسٹریلین چیمپیئنز سے ہوگا۔ یہ میچ صرف ایک کھیل نہیں بلکہ چیمپیئنز کی لڑائی ہے جو ایک تاریخ رکھتی ہے۔ 2003 کے ورلڈ کپ میں بھارت اور ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز کو شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کرکٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 20 رنز سے شکست دیکر فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ نارتھمپٹن شائر کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں ویسٹ انڈیز چیمپئنز نے ٹاس جیت کر پاکستان چیمپئنز کو بیٹنگ کی دعوت دی، تاہم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا کے لیے روانگی میں تبدیلی
پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا کے لیے روانگی میں تبدیلی پاکستان شاہینز اب ہفتے کی علی الصبح (2.45am) آسٹریلیا کے دورے پر روانہ ہوگی۔ ٹیم براستہ دبئی برسبین پہنچے گی جہاں سے وہ ڈارون روانہ ہوگی۔ دورہ آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے کے خلاف دو چار روزہ میچوں کی سیریز کے لیے پاکستان شاہینز کے کپتان صاحبزادہ فرحان جمعہ کی ...
مزید پڑھیں »صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا کیلئے پاکستان شاہینز کے کپتان مقرر
پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی) نے صاحبزادہ فرحان کو پاکستان شاہینز کا کپتان مقرر کر دیا۔ صاحبزادہ فرحان دورہ آسٹریلیا میں ریڈ بال سیریز میں پاکستان کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق صاحبزادہ فرحان بنگلا دیش اے کے خلاف 2 چار روزہ میچز میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ پاکستان ٹیم بنگلا دیش اے ...
مزید پڑھیں »کھودا پہاڑ نکلا چوہا ؛ چیئرمین پی سی بی کی "ٹیم سرجری” مذاق بن گئی
کھودا پہاڑ نکلا چوہا چیئرمین پی سی بی کی ‘ٹیم سرجری’ مذاق بن گئی۔ مبینہ طور پرکیا یہ سچ تھا ورلڈ کپ میں ٹیم اور پی سی بی بک گۓ؟ "ویلڈن پی سی بی ” تقریبا 13 ارب کی خطیر رقم سے صرف اسٹیڈیمز کی ” آپ گریڈیشن” *ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے محسن نقوی کے قابل ستائش اقدامات قارئین ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا
لاہور قلندرز نے ہائی پرفارمنس سنٹر کے توسیعی منصوبے کا آغاز کر دیا لاہور، 10 جولائی، 2024: لاہور قلندرز نے اپنے معروف قلندرز ہائی پرفارمنس سنٹر کی رسائی کو یونیورسٹیوں تک بڑھانے کا آغاز کر دیا ہے، جس کا مقصد کرکٹ کے ٹیلنٹ کی نئی نسل کو فروغ دینا ہے۔ یہ اقدام دو مرتبہ کی پی ایس ایل چیمپئن فرنچائز ...
مزید پڑھیں »سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر عبدالرزاق اور وہاب ریاض نے خاموشی توڑ دی
قومی کرکٹ ٹیم کے سابق آل راؤنڈر اور سابق سلیکٹر عبدالرزاق کا سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانےکے بعد ردعمل سامنے آگیا۔ ایک بیان میں عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ اگر سب کویکساں اختیارات حاصل تھےتو پھر سلیکشن کمیٹی کا ایک ووٹ 6 پر کیسے بھاری ہو سکتا ہے۔ خیال رہےکہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو ...
مزید پڑھیں »وہاب، عبدالرزاق کی برطرفی ؛ یہ سرجری سمجھ سے باہر ہے ؛ شاہد آفریدی
قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو سلیکشن کمیٹی سے ہٹائے جانے پر حیرانی کا اظہار کردیا۔ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز ٹورنامنٹ میں شریک پاکستانی ٹیم کے رکن شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کیخلاف میچ کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی تاریخ میں کسی کپتان کو اتنے مواقع ...
مزید پڑھیں »وہاب ریاض اور رزاق کے بعد مینیجر منصور رانا بھی عہدے سے فارغ
ٹیم کے مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تینوں ٹورز میں ڈسپلن نام کی کوئی چیز ٹیم میں نہیں دیکھی گئی اور شکایات کی تصدیق کے بعد یہ فیصلہ کیا گیا۔ اس سے قبل پی سی بی نے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کے سلیکشن کمیٹیوں سے الگ کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر نجیہہ علوی اور عائشہ امجد پر جرمانہ لاہور 9 جولائی 2024 ۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی سی بی ویمنز کرکٹ یونیورسٹی ٹورنامنٹ کے دوران ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا مرتکب پائے جانے کے بعد ایل سی ڈبلیو یو کی دو کھلاڑیوں عائشہ امجد اور نجیہہ علوی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔ یہ ...
مزید پڑھیں »