ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید کرکٹ کلب اور نیو یونائیٹیڈ جیمخانہ کی کامیابی

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں سرسید کرکٹ کلب اور نیو یونائیٹیڈ جیمخانہ کی کامیابی۔ لاثانی اسپورٹس اور مجاہد جیمخانہ کو شکست کا سامنا۔ طارق بخت کی سینچری ، ریحان شاہ کی عمدہ بولنگ اور محمد ولی کی آل راؤنڈ کارکردگی پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون دو کے زیراہتمام منعقدہ پی ...

مزید پڑھیں »

خیبر پختونخوا نے چوتھی نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شب جیت لی

خیبر پختونخوا وہیل چئیر کرکٹ ٹیم نے چوتھی نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شب جیت لی،، سکردو گلگت بلتستان میں ھونے والے نیشنل وہیل چئیر کرکٹ چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کی ٹیم اپنے اعزاز کی دفاع میں ایک مرتبہ پھر نیشنل چیمپئن بنی، اس چیمپئن شپ میں خیبر پختونخوا کے علاؤہ پنجاب، سندھ، بلوچستان اور گلگت بلتستان کی وہیل ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد وسیم جونیئر رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔ محمد وسیم جونیئر نے اپنے مداحوں کیساتھ خوشی کی خبر انسٹاگرام پر شیئر کی اور اہلیہ کے ہمراہ تصاویر بھی جاری کیں، تصاویر میں وسیم اہلیہ کے ہمراہ احرام باندھے خانہ کعبہ کے سامنے کھڑے نظر آرہے ہیں جبکہ دوسری تصویر میں انہوں نے اپنی دلہن ...

مزید پڑھیں »

ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ؛ خواتین کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔

  ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ : خواتین کرکٹرز کا کیمپ کراچی میں شروع ہوگیا۔ کیمپ میں 28 کرکٹرز شریک ، دو پریکٹس میچز بھی کھیلے جائیں گے۔ محمد وسیم ویمنز ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر کراچی 26 جون 2024: آئندہ ماہ ہونے والے اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ 2024 کے سلسلے ...

مزید پڑھیں »

پہلے فرینڈز ٹرینگولر +40 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد

گزشتہ روز سوات چار باغ میں پہلے فرینڈز ٹرینگولر +40 کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیا، سوات ; جس میں پشاور سے فرینڈز الیون، فرینڈز گرین اور سوات چار باغ کی ٹیم نے حصہ لیا، ٹورنامنٹ کا پہلا میچ فرینڈز الیون اور فرینڈز گرین کے مابین کھیلا گیا. جو کے فرینڈز الیون نے جیت لیا، فرینڈز الیون کی طرف سے محمد ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کے فروغ کے لئے آر سی اے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا ؛ امتیاز علی ابڑو

کرکٹ کے فروغ کے لئے آر سی اے کے ساتھ ہر ممکن تعاون کیا جائے گا۔ امتیاز علی ابڑو،” ٹورنامنٹ کےشاندار انعقاد پر منتظمین مبارکباد کے مستحق ہیں. علی اسد۔” ندیم عمر کی قیادت میں آرسی اے کرکٹ کے فروغ کے لئے کام کرتی رہے گی۔خالد نفیس۔” پاکستان کرکٹ کلب پی سی بی زون چھ کی چیمپئن بن گئی۔ کراچی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ لاروش کرکٹ کلب اور نیو کراچی جیمخانہ کی کامیابی

  پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں لاروش کرکٹ کلب اور نیو کراچی جیمخانہ کی کامیابی۔ الحُسینی کرکٹ کلب اور کوہ نور کرکٹ کلب کو شکست کا سامنا۔ فہد ندیم ، علی حسن اور وجہہ فواد کی نصف سینچریاں ، کلیم صدیقی کی آل راؤنڈ کارکردگی پی سی بی کے تعاون سے اور ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون ...

مزید پڑھیں »

پری سیزن ریڈ بال کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں 8 ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل

پری سیزن ریڈ بال کیمپ حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں کل سے شروع ہوگا۔ کیمپ میں شریک 24 کھلاڑیوں میں 8 ٹیسٹ کرکٹرز بھی شامل ہیں۔ کراچی 24 جون 2024: ریڈ بال پری سیزن فیلڈنگ اور فٹنس کیمپ منگل کے روز سے حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ کیمپ میں 24 کھلاڑی شریک ہیں جو 7 ...

مزید پڑھیں »

میرٹ ،کارکردگی اور فٹنس پر رتی بھر سمجھوتہ نہیں ہوگا ؛ چئیرمین محسن نقوی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت 3 گھنٹے طویل اجلاس کوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کے حوالے سے اہم فیصلے ڈومیسٹک کرکٹ نظام کو مضبوط بنانے کا فیصلہ۔ چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نےکوالٹی ڈومیسٹک کرکٹ کو فروغ دینے کے پلان کی اصولی منظوری دے دی کلب لیول سے نیشنل لیول تک تسلسل کے ساتھ ٹورنامنٹس کا انعقاد ...

مزید پڑھیں »

شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ؟

شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی ، سابق کپتان۔۔ لاہور(پی این آئی) سابق کپتان و سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی کو دوبارہ کپتانی مل جائے گی۔ قومی ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹایا شاہین آفریدی کو لے کر آئے وہ ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free