پاکستان کرکٹ ٹیم ٹی20ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی۔ امریکا اورآئرلینڈکامیچ بارش کے باعث منسوخ کردیا گیا، امریکا اور آئرلینڈکو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا۔ گروپ اےسے بھارت اورامریکاکی ٹیمیں سپر8مرحلےمیں پہنچ گئیں۔ فلوریڈا میں ہونے والی بارش نے پاکستان کی سپر 8 مرحلے میں پہنچنے کی آخری اُمید پر پانی پھیر دیا۔ فلوریڈا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
موسم کی خرابی کے باعث پاکستانی ٹیم کا پریکٹس سیشن متاثر ؛ انڈور فزیکل ٹریننگ
ٹی 20 ورلڈ کپ کے چوتھے اور آخری گروپ میچ کی تیاری کے لیے ٹیم پاکستان فلوریڈا میں موجود ہے۔ موسم کی خرابی کے باعث پریکٹس کا پہلا سیشن متاثر ہو گیا، کھلاڑیوں نے ہلکی پھلکی انڈور فزیکل ٹریننگ کی اور فٹ بال بھی کھیلی۔ رپورٹ کے مطابق ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے راؤنڈ کے آخری لیگ میچ کے ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس ؛ عدالت عالیہ کا پندرہ دن میں کمنٹس طلب
چیئرمین پی سی بی کے خلاف کیس میں عدالت عالیہ نے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے پشاو ر ہائیکورٹ کی جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس شکیل پر مشتمل دورکنی بنچ نے چیئرمین پی سی بی کے خلاف رٹ میں نوٹس جاری کرتے ہوئے پندرہ دن میں کمنٹس طلب کرلئے جبکہ کیس کی سماعت ستائیس جون تک ملتوی کردی چیئرمین ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ؛ پاکستان اور آئرلینڈ کا میچ بھی بارش سے متاثر ہونے کا خدشہ
پاکستان گروپ مرحلے کا اپنا اہم اور آخری میچ 16 جون کو امریکی ریاست فلوریڈا میں کھیلے گی، میچ کے دن بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں طوفانی بارشوں کی وجہ سے پاکستان کیلئے بڑی مشکل پیدا ہو گئی، مقامی محکمہ موسمیات نے فلوریڈا میں پورا ہفتہ بارشوں کی پیش گوئی ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ افغانستان نے پاپوانیوگنی کو ہرا کر سپر 8 کے لئے کوالیفائی کر لیا
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے میچ میں افغانستان نے پاپوانیوگنی کو ہرا کر سپر ایٹ مرحلے کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ پاپوانیوگنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کو جیت کے لیے 96 رنز کا ہدف دیا۔ آئی سی سی کے زیر اہتمام امریکہ اور ویسٹ انڈیز کی میزبانی میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انگلینڈ نے عمان کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ اینٹیگا میں کھیلے جانے والے میگا ایونٹ کے 28ویں میچ میں انگلش کپتان جوس بٹلر نے ٹاس جیت کر عمان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ عمان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے کم ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کیخلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرانے کی درخواست دائر
گوجرانوالہ، ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر عدالت سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر اندراج مقدمہ کے لیے وکیل نے عدالت میں پٹیشن دائر کر دی ہے، گوجرانوالہ میں رٹ پٹیشن ڈسٹرکٹ سیشن جج کی عدالت میں ضابطہ فوجداری 22 اے اور 22 بی کے تحت دائر کی گئی۔ ...
مزید پڑھیں »چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قذافی سٹیڈیم کا دورہ کیا اور سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کے لئے جاری کاموں کا جائزہ لیا۔ محسن نقوی نے رات گئے کام بند ہونے پر ناراضگی کا اظہار کیا اور 24 گھنٹے کام کرنے کا حکم دے دیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کریں گے
کرس گیل ڈبلیو سی ایل میں ویسٹ انڈیز چیمپیئنز کی قیادت کریں گے برمنگھم (11 جون 2024) ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں شامل ٹیموں میں سے ایک اور ٹیم ویسٹ انڈیز کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی قیادت ٹی 20 کرکٹ میں اپنے ایکشن کے لئے مشہور کرس گیل کریں گے۔ کرس گیل نے ویسٹ انڈیز ...
مزید پڑھیں »حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل کرکٹ میں وکٹوں کی سنچری مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرلیا۔ قومی فاسٹ باؤلر حارث رؤف کی ٹی 20 انٹر نیشنل میں وکٹوں کی سنچری مکمل ہوگئی ہے اور انہوں نے یہ سنگل میل نیویارک میں کینیڈا کے خلاف کھیلے گئے میچ میں عبور کیا۔ حارث رؤف ٹی 20 انٹرنیشنل میں ...
مزید پڑھیں »