ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

فاسٹ بولر حسن علی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر ہو گئے

فاسٹ بولر حسن علی کو پاکستان ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے ریلیز کردیا گیا ہے۔ لیڈز 22 مئی۔ پاکستان ٹیم منیجمنٹ نے فیصلہ کیا ہے کہ حسن علی اپنی کاؤنٹی کرکٹ کی ذمہ داری دوبارہ شروع کرسکتے ہیں۔ یاد رہے کہ حسن علی کو فاسٹ بولر حارث رؤف کے بیک اپ کے طور پر اسکواڈ میں شامل کیا گیا تھا۔ حسن ...

مزید پڑھیں »

سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے

سابق پاکستانی کرکٹر سجاد اکبر انتقال کر گئے۔ بھائی امیر اکبر کے مطابق سجاد اکبر کو دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا، ان کی عمر 63 برس تھی۔ سجاد اکبر نے 2 انٹرنیشنل میچز میں پاکستان کی نمائندگی کی جبکہ انہوں نے 182 فرسٹ کلاس میچز بھی کھیلے۔ سجاد اکبر لیول فور کوچ تھے ، وہ ڈومیسٹک ...

مزید پڑھیں »

زیادہ تر امکان ہے کہ ون ڈاؤن پوزیشن پر کھیلوں گا ؛ کپتان بابراعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز اور ورلڈ کپ دونوں کے لیے تمام حکمت عملی بشمول کھلاڑیوں کی کمبینیشن اور بولنگ و بیٹنگ لائن سب طے ہوچکی ہیں۔ منگل کو ایک پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے انگلینڈ کے خلاف بدھ سے شروع ہونے والی ٹی 20 سیریز کو ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل

امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں یکم جون کو شروع ہونے والے ٹی 20ورلڈ کپ کے لئے پاکستانی ٹیم کے 15 کھلاڑیوں کے نام فائنل ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے پاکستانی اسکواڈ میں 5فاسٹ بولرز، 4آل راؤنڈرز، 3وکٹ کیپرز، 2بیٹرز اور ایک اسپنر شامل ہو گا،شاداب خان، صائم ایوب اور عثمان بھی ٹیم میں شامل ہوں گے، حارث رؤف مکمل ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی ؛ جیسن گلیسپی

 پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم میں تسلسل اور ڈسپلن میری ترجیح ہو گی۔ نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پاکستان ایسی ٹیم بنے گی جس پر پاکستانی فینز فخر کریں گے، ہیڈ کوچ کے ساتھ سلیکٹر ...

مزید پڑھیں »

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کا کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات

 پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کھلاڑیوں اور مینجمنٹ سے ملاقات کی۔ لیڈز ۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کی ٹیم پریکٹس سے قبل کھلاڑیوں اور منیجمنٹ سے ملاقات۔ کھلاڑیوں نے گیری کرسٹن کو خوش آمدید کہا۔ گیری کرسٹن نے اتوار کو ٹیم کو جوائن کیا تھا۔ گیری کرسٹن کی نگرانی میں ...

مزید پڑھیں »

 قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے ٹیم کو جوائن کر لیا۔

 قومی کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے گزشتہ روز انگلینڈ میں ٹیم کو جوائن کر لیا۔ وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو لیڈز میں ٹیم مینجمنٹ اور کپتان بابر اعظم نے خوش آمدید کہا، سینئر منیجر وہاب ریاض نے گیری کرسٹن کو ٹیم کی ٹریننگ شرٹ بھی پیش کی، گیری کرسٹن پیر سے ٹیم کے ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل پی ڈی T20 گریڈ ون کرکٹ شپ ملتان نے جیت لی

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن نیشنل پی ڈی T20 گریڈ ون کرکٹ شپ ملتان نے جیت لی فائنل میں بہاولپور کو 6 وکٹوں سے شکست،زبیر سلیم مسلسل چوتھی بار مین آف دی میچ قرار پائے  ملتان پی ڈی  نے شاہد آفریدی فاونڈیشن نیشنل پی ڈی  ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ گریڈ ون کا ٹائٹل جیت لیا، ڈی ایچ اے اسپورٹس کمپلیکس پر کھیلے گئے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق چیرمین پی سی بی "خالد محمود” کے تبصروں پر رد عمل

پی سی بی کا خالد محمود کے تبصروں پر رد عمل ————————————————————————– پاکستان کرکٹ بورڈ کا سابق چیرمین خالد محمود کے تبصروں پر سخت ردعمل۔ خالد محمود کے تبصرے قومی ٹیم کی حوصلہ شکنی کے مترادف ہیں۔ پی سی بی۔ خالد محمود نے محض توجہ حاصل کرنے کے لیے غیرذمہ دارانہ تبصرے کیے ہیں۔ پی سی بی ۔ یہ اہم ...

مزید پڑھیں »

تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی ؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 34 رنز سے شکست دے دی

تیسرا ویمنز ٹی ٹوئنٹی : انگلینڈ نے پاکستان کو 34 رنز سے شکست دے دی سیریز میں تین صفر سے کلین سوئپ ۔ڈینی وائٹ کی 87 رنز کی عمدہ اننگز۔ لیڈز 19 مئی۔ انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں 34 رنز سے شکست دے دی۔ اس میچ کی خاص بات ڈینی وائٹ کی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free