آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا ممکنہ شیڈول منظرعام پرآگیا، ذرائع کے مطابق میگا ایونٹ 19 فروری سے 9 مارچ تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی چیمپئنزٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہوگا۔ ذرائع نے کہا کہ ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرا 23 فروری کو دبئی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہو گا
نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل کل ہو گا راولپنڈی، 21 دسمبر 2024 ; نیشنل ویمن و ن ڈے ٹورنامنٹ کا فائنل مقابلہ کانکرز اور اسٹارز کے درمیان ہو گا۔ فائنل میچ 45 اوورز پر مشتمل ہو گا۔ فائنل میچ کا ٹاس 9 بجے ہو گا۔ فائنل مقابلہ جیتنے والی ٹیم 1.5 ملین روپوں کی حقدار ہو گی اور ...
مزید پڑھیں »ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاورکا تعمیراتی کام15فروری تک مکمل کرلیا جائے گا، فخر جہاں
ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاورکا تعمیراتی کام15فروری تک مکمل کرلیا جائے گا، فخر جہاں پی ایس ایل کے لئے ٹرائلز یکم جنوری سے ارباب نیاز سٹیڈیم میں منعقد ہونگے، محمد اکرم پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا کے وزیرکھیل وامورنوجوانان سید فخر جہاں نے کہاہے کہ ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاورکا تعمیراتی کام15فروری تک مکمل کرلیا جائے گاجس کے بعدسٹیڈیم پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے کل کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان آخری ون ڈے میچ کل (اتوار) کو کھیلا جائے گا۔ پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ کھیلنے کے لئے جوہانسبرگ پہنچ گئی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی جنوبی افریقہ کو کلین سویپ کرنے کی پوری تیاری ہے جبکہ پروٹیز بھی آخری میچ جیتنے کے لئے بھرپور کوشش کریں ...
مزید پڑھیں »ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا ٹائیل جیت لیا
ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کا ٹائیل جیت لیا کولمبو ; لنکا ٹی 10 سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن اور ٹورنامنٹ میں ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے ٹائٹل مقابلے میں ٹائٹنز کو 26 رنز سے شکست دیکر پہلی چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کیا۔ بنگلہ ٹائیگرز نے محمد شہزاد، کپتان داسن شناکا، شیون ڈینیل کی شاندار ...
مزید پڑھیں »آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ۔افتتاحی میچ لاروش کے نام
آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ۔افتتاحی میچ لاروش کے نام۔ فرینڈز سی سی ٹنڈو جام کو شکست، مہمان خصوصی ڈی ایس او حیدرآباد مریم کیریو نے افتتاح کیا۔ حیدرآباد (سپورٹس لنک رپورٹ) لاروش کرکٹ کلب کراچی نے آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ کا افتتاحی میچ جیت لیا،فرینڈز سی سی ٹنڈو جام کو شکست ہو گئی۔ سندھ ایگری ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز اور نور پور لائنز کی کامیابی
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز اور نور پور لائنز کی کامیابی۔ لائنز کے آفاق آفریدی کی ہیٹ ٹرک پانچ وکٹیں حاصل کیں اسٹالیئنز۔ مارخورز اور لائنز پوائنٹس ٹیبل پر دس دس پوائنٹس کےساتھ سرفہرست۔ ————————————- راولپنڈی 20 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں جمعہ کو کھیلے گئے میچوں میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; اسٹارز اور کانکرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا
اسٹرائیکرز کو چھ وکٹوں سے شکست، اسٹارز 82 رنز سے کامیاب اسٹارز اور کانکرز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اسلام آباد کے ڈائمنڈ کرکٹ گراونڈ میں کھیلے گئے نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے میچ میں کانکرز نے اسٹرائیکر ز کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی، کانکرز نے ٹاس جیت کر اسٹرائیکر ز کی ٹیم کو پہلے ...
مزید پڑھیں »کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جنوبی افریقہ کے بیٹر ہنرچ کلاسن پر جرمانہ عائد
جنوبی افریقہ کے بیٹر ہنرچ کلاسن پر جرمانہ عائد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جنوبی افریقہ کے بیٹر ہنرچ کلاسن پر میچ فیس کا 15 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا۔ پاکستان کے خلاف ایک روزہ سیریز کے دوسرے میچ میں 97 رنز پر آؤٹ ہونے پر ہنرچ کلاسن غصے میں آگئے تھے اور وکٹ کو لات ...
مزید پڑھیں »گوادر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا
گوادر ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ پلیئر ڈرافٹ کی میزبانی کرے گا پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 10ویں ایڈیشن کے ڈرافٹس کی میزبانی پہلی بار بلوچستان کے تاریخی شہر گوادر میں کروائے جانے کا اعلان ہوگیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ بلوچستان کا پورٹ سٹی گوادر پاکستان سپر ...
مزید پڑھیں »