شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا جنوبی افریقہ کیخلاف زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا شاہین آفریدی نے بین الاقوامی کرکٹ میں جنوبی افریقہ کے خلاف وسیم اکرم کا 48 وکٹیں حاصل کرنے کا ریکارڈ توڑ دیا۔ آفریدی نے یہ سنگ میل 27 اننگز میں حاصل کیا، شاہین آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف پچاس وکٹیں حاصل کرکے وسیم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
پاکستان جنوبی افریقا میں 3 بار ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم
پاکستان21 ویں صدی میں جنوبی افریقا میں تین مرتبہ ون ڈے سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم بن گئی۔ پاکستان نے 3 میچز کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو 81 رنز سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کی، پاکستان کے کامران غلام مین آف دی میچ قرار پائے۔ ٹاس جیتنے کے بعد جنوبی افریقا کی دعوت ...
مزید پڑھیں »جافنا ٹائٹنز بہت طاقتور ٹیم ہے، ایان
جافنا ٹائٹنز بہت طاقتور ٹیم ہے، ایان کولمبو ; سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ کے افتتاحی ایڈیشن نے کچھ سرخیوں میں جگہ بنائی ہے کیونکہ اس نے ٹورنامنٹ کے دوران دلچسپ مقابلوں اور کارکردگی پیش کی ہے ۔ شیتل شاہ کی مشترکہ ملکیت جافنا ٹائٹنز وہ ٹیم ہے جس نے مستقل مزاجی کا مظاہرہ کیا ہے اور کھلاڑیوں نے ...
مزید پڑھیں »محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی جنوبی افریقہ کے خلاف دوسرا ون ڈے میچ اور سیریز جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد قومی ٹیم کے کھلاڑیوں نے جنوبی افریقہ کو ہوم گراؤنڈ پرشکست دے کر شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی کھلاڑیوں نے ٹیم ورک کا بہترین مظاہرہ کرکے سیریز اپنے نام کی۔ محسن نقوی محمد رضوان۔ ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : نورپورلائنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 8 رنز سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : نورپورلائنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 8 رنز سے ہرادیا۔ پلیئر آف دی میچ شرون سراج کی تین وکٹیں۔ امام الحق کی نصف سنچری۔ —————————————————– راولپنڈی 20 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں جمعرات کو کھیلے گئے میچ میں نورپور لائنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 8 رنز سے شکست ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس
چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس۔ محسن نقوی نے چیمپئنز ٹرافی سے متعلق گورننگ بورڈ کو اعتماد میں لیا۔ اسلام آباد 20 دسمبر۔ نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا 76 واں اجلاس اسلام آباد میں پی سی بی کے چیرمین محسن نقوی کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ...
مزید پڑھیں »شاہین کا بی پی ایل میں ’فارچیون باریشال‘ کے ساتھ معاہدہ طے
شاہین کا بی پی ایل میں ’فارچیون باریشال‘ کے ساتھ معاہدہ طے پاکستان کے فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں ’فارچیون باریشال‘ کی نمائندگی کریں گے۔ بنگلہ دیشی اخبار کے مطابق بی پی ایل کی دفاعی چیمپئن ’فارچیون باریشال‘ نے آج فاسٹ باؤلر کی باضابطہ دستیابی کا اعلان کیا۔ بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کا ...
مزید پڑھیں »چیمپئینز ٹرافی سمیت 2027 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے: آئی سی سی
چیمپئینز ٹرافی سمیت 2027 تک ایونٹس ہائبرڈ ماڈل پر ہوں گے: آئی سی سی دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری دے دی ہے جو چیمپئنز ٹرافی ، ویمنز ورلڈ کپ اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ پر نافذ ہوگا۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی 2025ء سے لے کر 2027ء تک ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ون ڈے سیریز جیت لی
پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے شکست دیکر ون ڈے سیریز 0-2 سے اپنے نام کر لی۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان جاری تین ون ڈے میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 81 رنز سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے 330 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ فاتح ٹیم کے فخرزمان اور خواجہ نافع کی نصف سنچریاں اور اوپننگ سنچری پارٹنرشپ ، پلیئر آف دی میچ نثار احمد کی چار وکٹیں۔ —————————— راولپنڈی 18 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ میں بدھ کے روز کھیلے گئے میچ ...
مزید پڑھیں »