سری لنکا کے پاس حیرت انگیز نیا ٹیلنٹ ہے، مالک جافنا ٹائٹنز کینڈی ; افتتاحی سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ سری لنکا کی اگلی نسل کے کرکٹ ستاروں کے لئے ایک افزائش گاہ ثابت ہو رہی ہے ، جس میں جافنا ٹائٹنز ابھرتے ہوئے مقامی ٹیلنٹ کے ساتھ بین الاقوامی مہارت کو شامل کرنے کی قیادت کررہے ہیں۔جانک پاٹل ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ بھارت کے میچز کہاں ہونگے؟
چیمپیئنز ٹرافی 2025؛ بھارت کے میچز کہاں ہونگے؟ پاکستان نے چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے پرغور شروع کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کے حوالے سے نئی پیش رفت سامنے آئی ہے کہ پاکستان کی جانب سے بھارت کے میچز سری لنکا میں کرانے پرغور کیا جا رہا ہے ...
مزید پڑھیں »سال 2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 میچز ہارنے والی ٹیم بن گئی
2024 میں پاکستان سب سے زیادہ ٹی20 میچز ہارنے والی ٹیم پاکستان کرکٹ ٹیم سال 2024 میں ٹی20 انٹرنیشنل میچز میں سب سے زیادہ شکست کھانے والی ٹیم بن گئی۔ ایک رپورٹ کے مطابق سال 2024 میں پاکستان کرکٹ ٹیم 17ٹی20 میچز میں ناکامی سے دوچار ہوئی، دوسرے نمبر پر انڈونیشیا کرکٹ ٹیم رہی جس نے 15 میچ میں شکست ...
مزید پڑھیں »محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
محمد عرفان کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان عماد وسیم، محمد عامر کے بعد اب فاسٹ بولر محمد عرفان نے بھی انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پر کیا۔ محمد عرفان نے کہا ہے کہ سپورٹ کرنے پر ساتھی کھلاڑیوں، کوچز اور تمام لوگوں کا شکر گزار ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست
ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی کوالالمپور: ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بائیو ماس کرکٹ اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان چیمپئنز ٹرافی پر تمام معاملات طے پا گئے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق دونوں بورڈز نے ایک ساتھ چیمپئنز ٹرافی کے امور پر معاملات کو فائنل کر لیا،چیمپئینز ٹرافی پر اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔ چیمپئینز ٹرافی کی تمام تر تیاریوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10؛ پلاٹینم کیٹگری کیلئے کھلاڑیوں کے نام فائنل
پی ایس ایل 10؛ پلاٹینم کیٹگری کیلئے کھلاڑیوں کے نام فائنل پی ایس ایل 10، پاکستان سپر لیگ مینجمنٹ اور فرنچائزز کی کیٹگریز سے متعلق اہم میٹنگ ختم ہوگئی، میٹنگ میں پاکستانی پلاٹینم کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لئے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لاہور قلندرز سے شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان اور حارث روف پلاٹینم کیٹگری میں فائنل ہوگئے،پشاور ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم اور محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
عماد وسیم اور محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور 14 دسمبر 2024: نوازگوھر آل راؤنڈر عماد وسیم اور بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »بگ کرکٹ لیگ ; ممبئی میرینز نے یوپی برج اسٹارز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
بگ کرکٹ لیگ میں ممبئی میرینز نے یوپی برج اسٹارز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی دبئی : بگ کرکٹ لیگ کے ایک اور میچ میں عرفان پٹھان کی قیادت میں ممبئی میرینز کا مقابلہ یوپی برج اسٹارز سے ہوا۔ برج اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم اسے فیصلے کا فائدہ اٹھانے میں مشکلات ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 18 دسمبر کو طلب
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس 18 دسمبر کو اسلام آباد میں ہوگا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ سید محسن نقوی کریں گے، اجلاس میں چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے امور پر بات ہوگی، آئی سی سی میں چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کیلئے کیا کیا ...
مزید پڑھیں »