چیمپئینز ٹرافی، آئی سی سی نے ہائبرڈ ماڈل کیلئے پاکستان کو راضی کر لیا ، چند روز میں شیڈول متوقع اسلام آباد (آئی پی ایس ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی)سمیت دیگر بورڈز کو ہائبرڈ ماڈل پر کھیلنے کیلئے راضی کرلیا ہے۔ آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
خیبر پختونخوا انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 21 سے 23 نومبر تک پشاور میں منعقد ہوگا
خیبر پختونخوا انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ 21 سے 23 نومبر تک پشاور میں منعقد ہوگا۔ اس ایونٹ میں صوبے کے تمام ریجنز کے ونر ٹیمیں شرکت کریں گی۔ اس ایونٹ کے آغاز میں ابتدائی راؤنڈ میں انٹرا ڈسٹرکٹ مقابلے ہوئے جس کے بعد سکولوں کی سطح پر ریجنل ہیڈکوارٹرز میں انٹر ڈسٹرکٹ مقابلے منعقد کیئے گئے۔ ان مقابلوں کے ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ کا آغاز.
قائداعظم ٹرافی کے پانچویں راؤنڈ کا آغاز۔ لاہور وائٹس کے عبیدشاہ کی لاڑکانہ کے خلاف 79 رنز دے کر8 وکٹیں ۔ اسلام آباد کے موسیٰ خان کی فیصل آباد کے خلاف 6 وکٹیں، ٹورنامنٹ میں وکٹوں کی تعداد 33ہوگئی۔ محمد بلال اور قاسم اکرم کی سنچریاں۔ قائداعظم ٹرافی : عبید شاہ کی 8 وکٹوں کی شاندار کارکردگی۔ محمد بلال اور ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 212 رنز
دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے پہلی اننگز میں 5 وکٹوں پر 212 رنز۔ عبدالفصیح کی نصف سنچری۔ سری لنکا اے پہلی اننگز میں 310 رنز بناکر آؤٹ ۔دنوشا 85 رنز پر ناٹ آؤٹ۔ —————————- راولپنڈی 19 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز نے سری لنکا اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے دوسرے دن اپنی پہلی اننگز میں ...
مزید پڑھیں »بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار
بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم پاکستان میں ہونیوالے ٹی 20 ورلڈ کپ سے دستبردار بھارت نے روائتی ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کو بھی پاکستان آنے کی اجازت نہیں دی۔ ذرائع کے مطابق مودی حکومت نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو پاکستان آنے کے لئے این او سی نہیں دیا جس کے باعث بھارتی بلائنڈ کرکٹ ٹیم ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 کے کپتانوں کا اعلان ، پاکستانی روہان مصطفیٰ مورس ویل آرمی کی قیادت کریں گے
ابوظہبی ٹی 10 کے کپتانوں کا اعلان ، پاکستانی روہان مصطفیٰ مورس ویل آرمی کی قیادت کریں گے ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 کا 8 واں ں ایڈیشن 21 نومبر سے شروع ہورہا ہے ۔ رواں سال لیگ میں حصہ لینے والی 10 ٹیموں کے کپتانوں اور ہیڈ کوچز کے نام اب سامنے آچکے ہیں۔ مورس ویل اسمپ آرمی کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے شاہد اسلم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے شاہد اسلم کو قومی کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کر دیا۔ آسٹریلیا میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ مسائل کو دیکھتے ہوئے مستقل بیٹنگ کوچ کی تقرری کی گئی ہے اور اس حوالے سے پی سی بی نے شاہد اسلم کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا نیا بیٹنگ کوچ مقرر کیا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے زمبابوے سکواڈ کا اعلان
زمبابوے کرکٹ بورڈ نے پاکستان کیخلاف وائٹ بال سریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کردیا۔ زمبابوے کرکٹ بورڈ نے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 15،15 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا ہے۔ زمبابوے کرکٹ نے پاکستان کے خلاف آئندہ ون ڈے اور ٹی20 سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، جو 24 نومبر سے 5 ...
مزید پڑھیں »فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ ؛ حیدری کلب اور سٹی کلب کی شاندار جیت
فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ ؛ حیدری کرکٹ کلب اور سٹی کرکٹ کلب کی شاندار جیت راولپنڈی(سپورٹس لنک) فیصل سپورٹس سپر ایٹ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ لیگ حیدری کرکٹ کلب اور سٹی کرکٹ کلب نے اپنے میچز جیت لیے ۔ لیگ کا افتتاحی میچ ویسٹ انڈیز کرکٹ کلب اور حیدری کرکٹ کلب کے درمیان کھیلا گیا جو حیدری ...
مزید پڑھیں »ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹارز اور انونسبلز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے
ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ میں اسٹارز اور انونسبلز نے اپنے اپنے میچز جیت لیے کراچی، 18 نومبر 2024:ء ایچ پی سی اوول گراونڈ، کراچی میں کھیلے گئے میچ میں کانکرز کو اسٹارز کے ہاتھوں شکست کا سامنا کر نا پڑا،اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیااور کانکرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کانکرز ...
مزید پڑھیں »