قائداعظم ٹرافی : فیصل آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 8 رنز سے ہرادیا۔ اذان اویس کی پہلی فرسٹ کلاس سنچری اور عاشر محمود کے ساتھ ٹرپل سنچری پارٹنرشپ۔ لاہور 8 نومبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ کے دوسرے دن فیصل آباد نے حیدرآباد کو اننگز اور 8 رنز سے ہرادیا۔ سیالکوٹ کے نوجوان بیٹر اذان اویس ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا قذافی سٹیڈیم کا دورہ
قذافی سٹیڈیم میں 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لیے بیسمنٹ کا کام مکمل کرلیا گیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے سلسلے میں قذافی سٹیڈیم اپ گریڈیشن پراجیکٹ تیزی سے تکمیل کی جانب بڑھنے لگا، 100 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے بیسمنٹ مکمل ہو گئی جبکہ انکلوژرز میں نئی نشستو ں کے لئے سٹرکچر اور کمروں ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف شاندار فتح پر محسن نقوی کی قومی ٹیم اور قوم کو مبارک باد
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آسٹریلیا کیخلاف تاریخ ساز فتح پر قومی ٹیم کو شاباش دی ہے۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اپنے ایک پیغام میں کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ون ڈے جیتنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد دیتا ہوں، باؤلرز حارث رؤف اور شاہین ...
مزید پڑھیں »بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا
بھارت نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی ) نے پاکستان کرکٹ بورڈ کو چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آنے کے بارے میں آگاہ کردیا۔ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے پاکستان نہیں آئے گی، بھارت نیوٹرل ...
مزید پڑھیں »دورۂ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان
دورۂ متحدہ عرب امارات کے لیے پاکستان انڈر 19 اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ سعد بیگ کی زیرقیادت ٹیم دبئی میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی۔ سیریز میں شریک دیگر ٹیمیں افغانستان اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم انڈر19 ایشیا کپ میں بھی حصہ لے گی۔ انڈر19 ایشیا کپ 30 ...
مزید پڑھیں »دوسرا ون ڈے: حارث رؤف نے اہم سنگ میل اپنے نام کر لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں اپنے کیریئر میں اہم سنگ میل اپنے نام کر لیا۔ آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں شاندار باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حارث رؤف نے 8 اوورز میں 29 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیں۔ لاہور قلندرز کے پلیئر ڈیولپمنٹ پروگرام ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف 6 کیچ، رضوان نے ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا
آسٹریلیا کیخلاف 6 کیچ، رضوان نے ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا پاکستان کرکٹ کے وکٹ کیپر اور کپتان محمد رضوان نے ایک میچ میں سب سے زیادہ کیچ پکڑنے کا ورلڈ ریکارڈ برابر کر دیا۔ ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں محمد رضوان نے 6 کیچ پکڑے، محمد رضوان اگر آسٹریلوی بیٹر ایڈم زیمپا کا کیچ ...
مزید پڑھیں »پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی
پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی ایڈیلیڈ: تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ایڈیلیڈ اوول گراؤنڈ میں کھیلا جا رہا ہے جہاں قومی ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے ٹاس جیت کر آسٹریلوی کپتان ...
مزید پڑھیں »آئی پی ایل 2025 ؛ پلئیرز ڈرافٹس 24 نومبر کو جدہ میں ہونگے
آئی پی ایل پلئیرز ڈرافٹس جدہ میں 24نومبر کو ہونگے انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) 2025 کی میگا آکشن کیلئے کھلاڑیوں کی رجسٹریشن باضابطہ طور پر 4 نومبر 2024 کو بند ہوگئی جس میں حیران کُن طور پر ڈیڑھ ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے خود کو رجسٹر کروایا ہے ۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں 24 اور 25 ...
مزید پڑھیں »ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو ’تسلی بخش‘ ریٹنگ کی مہر لگ گئی
آئی سی سی نے ملتان اور راولپنڈی کی پچز کو ’تسلی بخش‘ ریٹنگ دے دی قومی کرکٹ ٹیم کی انگلینڈ کے خلاف کھیلی جانے والی 3 ٹیسٹ میچوں کی حالیہ سیریز کے لیے پاکستان نے جو پچز تیار کی تھیں، ان پر آئی سی سی کی جانب سے منظوری کی مہر لگ گئی ہے، آئی سی سی نے تینوں ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »