پاکستان کے خلاف سیریز میں آسٹریلیا نے جوش انگلس کو وائٹ بال ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آسٹریلوی وکٹ کیپر بیٹر جوش انگلس پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز میں کپتانی کریں گے۔ جبکہ وہ آخری ایک روزہ میچ ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان کے خلاف جاری ایک روزہ میچوں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ ؛ زون سات وائٹس، زون چار وائٹس اور پانچ وائٹس کی کامیابی
ٹچ می ٹرافی انڈر-15 انٹر زونل کرکٹ ٹورنامنٹ۔” زون سات وائٹس، زون چار وائٹس اور پانچ وائٹس کی کامیابی۔ " حسن احمد صدیقی، حارث خان اور نادر علی کو میڈی کیم مین آف دی میچ قرار دیا گیا۔ کراچی ( سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام میڈی کیم گروپ آف کمپنیز کے تعاون سے منعقد ...
مزید پڑھیں »افرو ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز ساتھ ایک ٹیم میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے
پاکستان اور بھارت کے کرکٹرز 20 سال بعد ایک ساتھ ایک ٹیم میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے۔ رپورٹس کے مطابق افریقا کرکٹ ایسوسی ایشن نے تقریباً دو دہائیوں بعد افرو ایشیا کپ کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ افرو ایشیا کپ اس سے قبل دو بار 2005 اور 2007 میں کھیلا جاچکا ہے، 2005 میں پہلا ایڈیشن جنوبی ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025: آئی سی سی کا اعلیٰ سطح کا وفد آئندہ ہفتے پاکستان آئے گا
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے سلسلہ میں آئی سی سی کے اعلیٰ سطح کے وفد کا آئندہ ہفتے پاکستان آنے کا پلان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی سی سی کے وفد کا 10 سے 12 نومبر تک لاہور کے شیڈول کا پلان ہے، وفد چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لے گا، انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے کچھ افراد کے ...
مزید پڑھیں »ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 14 پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے
ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 14 پاکستانی کھلاڑی شرکت کریں گے ابوظبی ; ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 14 پاکستانی کھلاڑی بھی شرکت کررہے ہیں۔ ٹورنامنٹ میں اس بات 10 ٹیمیں میدان میں اتریں گے اس میں بولٹس عجمان اور یو پی نوابز پہلی بار شرکت کررہی جبکہ دیگر 8 فرنچائز میں نیو یارک اسٹرائیکرز، دکن گلیڈی ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ماہ اکتوبر کے لیے دنیائے کرکٹ کے بہترین کھلاڑیوں کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا ہے۔ آئی سی سی کے مطابق، اکتوبر میں مرد کھلاڑیوں کی کیٹیگری میں جن کھلاڑیوں کو نامزد کیا گیا ہے ان میں پاکستانی اسپنر نعمان علی سرفہرست ہیں۔ نعمان علی نے انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں بہترین کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز: فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشن
جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز: فخر، امام کی واپسی کے امکانات روشن جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز میں قومی ٹیم میں سٹار اوپنرز فخر زمان اور امام الحق کی واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔ نومبر میں آسٹریلیا اور زمبابوے کے خلاف وائٹ بال سیریز کے بعد قومی ٹیم جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی20 سیریز کیلئے تیاریاں شروع کرے گی۔ ...
مزید پڑھیں »محمد ہریرہ سری لنکا اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے
محمد ہریرہ سری لنکا اے کے خلاف پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ پاکستان شاہینز 11 سے 29 نومبر تک سری لنکا اے کے خلاف دو چار روزہ اور تین 50 اوورزکے میچوں کی میزبانی کرے گی۔ دورے کے تمام میچز راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔ سری لنکا اے 8 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گی۔ لاہور 5 ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ ٹیم میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی
قومی ٹیم آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میچ کیلئے میلبرن سے ایڈیلیڈ پہنچ گئی جہاں ٹیم کل سے پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ 8 نومبر کو ایڈیلیڈ اوول میں کھیلا جائے گا جبکہ دونوں ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ایک روزہ میچ 10 نومبر کو پرتھ میں شیڈول ہے۔ ...
مزید پڑھیں »سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں تبدیلی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں ہونے والی سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز کے شیڈول میں رد و بدل کردیا گیا۔ سہ فریقی انڈر 19 ٹرافی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور متحدہ عرب امارات کی ٹیمیں شریک ہوں گے، تمام میچز انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اکیڈمی دبئی میں کھیلے جائیں گے۔ پاکستان انڈر 19 ٹیم 13 ...
مزید پڑھیں »