ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا میلبرن (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بابر اعظم کا کرکٹ بیٹ آسٹریلیا کے لانگ روم میں لیجنڈری کھلاڑیوں کے بیٹس کے ساتھ رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ حکام نے بابراعظم کو لانگ روم ...

مزید پڑھیں »

 سابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن منتخب

ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن منتخب، اہم عہدہ ملنے کا امکان  سابق ٹیسٹ کپتان ظہیرعباس کو پی سی بی کا رکن گورننگ بورڈ کے رکن منتخب ہوگئے جبکہ انہیں مزید اہم ذمہ داری ملنے کا بھی امکان ہے۔ ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں، ایشین بریڈ مین کے نام سے معروف عظیم بیٹسمین ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کا آغاز

قائداعظم ٹرافی : فاٹا کے شاہد عزیز کی سات وکٹیں، کراچی بلوز کے محمد طحہ اور ملتان کے عزیر ممتاز کی سنچریاں۔ لاہور یکم نومبر ۔ سپورٹس لنک  قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے پہلے دن کی خاص بات فاٹا کے شاہد عزیز کی سات وکٹیں، کراچی بلوز کے محمد طحہ اور ملتان کے عزیر ممتاز کی سنچریاں ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا

لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا انتظامیہ قلندرز لاہور کے مطابق انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گوف کا ہیڈ کوچ کے طور پر تقرر کر کے خوش ہیں  ڈیرن گوف گلوبل سپر لیگ میں اپنی زمہ داریوں کا آغاز کریں گے ڈیرن گوف نے کہا ھے کہ لاہور ...

مزید پڑھیں »

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ؛ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی

ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز کے گروپ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنائے۔ قومی ٹیم نے 120 رنز کا ہدف ...

مزید پڑھیں »

پاکستان / آسٹریلیا وائٹ بال سیریز ؛ حسنین کو پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان

قومی فاسٹ باؤلر محمد حسنین کو آسٹریلیا کے خلاف پہلے ون ڈے میچ کی پلیئنگ الیون میں شامل کرنے کا امکان ہے۔ پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم نے میلبرن میں ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا جہاں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ ڈرلز کے بعد نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔ فاسٹ باؤلر شاہین آفریدی، حارث رؤف اور عامر جمال نے بھی ...

مزید پڑھیں »

سیالکوٹ کے رضا حسن جس نے نشے کی خاطر اپنا کیریئر داؤ پر لگایا !

سیالکوٹ کے رضا حسن جس نے نشے کی خاطر اپنا کیریئر داؤ پر لگایا ! تحریر ; آصف نواز تنولی رضا حسن ایک ہونہار سلو لیفٹ آرم آرتھوڈکس بالر تھے وہ پاکستان نیشنل پاکستان انڈر 19 پاکستان شاہینز سیالکوٹ اسٹالینز راولپنڈی ریمز اور زرعی ترقیاتی بینک کے لیے بھی کھیل چکے ہیں جبکہ پاکستان سپر لیگ 2017 میں لاہور قلندرز ...

مزید پڑھیں »

حارث رؤف پر ہر بار قسمت کی دیوی مہربان کیوں ؟

حارث رؤف پر ہر بار قسمت کی دیوی مہربان کیوں ؟ تحریر ; آصف نواز تنولی گزشتہ تقریباً دو سالوں سے پاکستان کی وائٹ بال ٹیم نے کافی ناکامیاں دیکھی جہاں پاکستانی بالنگ کا زیادہ قصور بیٹنگ کی نسبت زیادہ تھا ٹی ٹونٹی میں 2 سو پلس جبکہ ونڈے میں 3 سو پلس کرنا کسی بھی ٹیم کے لیے ان ...

مزید پڑھیں »

چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کےلئے مقرر

وزیر داخلہ محسن نقوی کی بطور چیئرمین پی سی بی تعیناتی کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں ایک بار پھر چیلنج کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی تعیناتی کے خلاف درخواست شہری احمد نواز کی جانب سے دائر کی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی سی بی کی تعیناتی کیخلاف درخواست کو کل ...

مزید پڑھیں »

سعید انور کا سوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار

سعید انور کا سوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار سابق ٹیسٹ کرکٹر سعید انور نے شوشل میڈیا پر اپنے جعلی ناموں سے بنے تمام اکاؤنٹس سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی 56 سالہ سعید انور نے اپنے ویڈیو پیغام میں سوشل میڈیا پر اپنے نام سے بنے جعلی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free