پاکستان ٹیم اسکواڈ کے بارے میں پی سی بی کا مؤقف پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سابق کپتان بابر اعظم سمیت چار ٹاپ کھلاڑیوں کو اس لیے آرام دیا گیا ہے تاکہ وہ نئے سرے اور تازہ دم ہوکر واپس آ سکیں۔ ترجمان نے کہا کہ بابر اعظم اپنی نسل کے بہترین بلے باز ہیں اور پی سی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan
قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء دبئی پہنچ گئیں
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان فاطمہ ثناء کراچی سے دبئی پہنچ گئیں۔ فاطمہ ثناء قومی ویمن ٹیم کے پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی، فاطمہ ثناء کل نیوزی لینڈ کے خلاف آخری گروپ میچ میں پاکستانی ٹیم کی قیادت کریں گی۔ یاد رہے کہ ٹی20 ورلڈکپ میں قومی ٹیم کی قیادت کرنے والی کپتان فاطمہ ثناء کے والد جمعرات ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف پاکستانی ٹیم کا اعلان، بابر، نسیم، سرفراز اور شاہین ٹیم سے باہر
پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بابراعظم ۔ شاہین شاہ آفریدی۔ نسیم شاہ اور سرفراز احمدکو آرام دینے کا فیصلہ۔ ہمیں یقین ہے کہ آرام کے اس وقفے سے ان کرکٹرز کو اپنا اعتماد بحال کرنے میں مدد ملے گی۔ سلیکٹر عاقب جاوید۔ اسکواڈ میں مہران ممتاز۔ کامران غلام۔حسیب اللہ۔محمد ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستان کل نیوزی لینڈ سے ٹکرائے گا
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کیلئےقومی ٹیم کی امید برقرار ہے۔ کل پاکستانی ٹیم نیوزی لینڈ کے خلاف گروپ اے کا آخری میچ کھیلے گی ،میچ مقامی وقت کے مطابق شام 6 بجے دبئی انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں ہو گا، پاکستانی ویمنز ٹیم آج آئی سی سی اکیڈمی گراؤنڈ میں پریکٹس کرے گی ۔ ...
مزید پڑھیں »پی سی بی کا اہم اجلاس کل طلب ، وائٹ بال کپتان کے نام پر غور ہو گا
پی سی بی کا اہم اجلاس کل طلب، وائٹ بال کپتان کے نام پر غور ہو گا چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کا ہنگامی اجلاس کل اتوار کے روز طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین پی سی بی سید محسن نقوی کریں گے، اجلاس میں سلیکشن کمیٹی کے اراکین شریک ہوں گے، ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا
ٹی 20 بلائنڈ کرکٹ ورلڈ کپ اگلے ماہ پاکستان میں کھیلا جائے گا۔ بھارتی بلائنڈ کرکٹ ایسوسی ایشن کو ٹیم پاکستان بھجوانے کے لیے وزارت کھیل اور حکومت سے این او سی کا انتظار ہے۔ پاکستان پہلی مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا، اس سے قبل ہونے والے تینوں ورلڈ کپ کی میزبانی بھارت کر چکا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز کا ٹریننگ کیمپ 15 اکتوبر تک کراچی میں جاری رہے گا
پاکستان شاہینز ٹریننگ کیمپ – حنیف محمد ہائی پرفارمنس سنٹر کراچی اے سی سی مینز ایمرجنگ ٹیمز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان شاہینز کے ٹریننگ کیمپ کا دوسرا روز کپتان محمد حارث سمیت احمد دانیال، زمان خان، محمد عمران جونیئر، یاسر خان، سفیان مقیم اور حیدر علی کیمپ میں موجود۔ لیفٹ آرم اسپنر مہران ممتاز نے ...
مزید پڑھیں »پاکستانی پلیئرز کو مناسب ماحول، بہتر انتظامی ڈھانچہ دیا جائے ؛ مکی آرتھر
پاکستانی پلیئرز کو مناسب ماحول، بہتر انتظامی ڈھانچہ دیا جائے: مکی آرتھر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کے کھلاڑی باصلاحیت اور اہل ہیں، انہیں مستقل مزاجی، مناسب ماحول اور بہتر انتظامی ڈھانچہ دیا جائے۔ مکی آرتھر نے انگلینڈ کے خلاف شکست کے بعد سوشل میڈیا پر اپنے خیالات کا اظہار کیا ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے قبل 4 قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے چاروں کرکٹرز کو دوسرے ٹیسٹ سے قبل ملتان طلب کر لیا، فٹنس ٹیسٹ کیلئے کامران غلام، زاہد ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ میں پاکستانی باؤلرز نے بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ کا چوتھا روز پاکستانی باؤلرز کیلئے ڈراؤنا خواب ثابت ہوا۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پہلی بار 6 پاکستانی باؤلرز نے ٹیسٹ کرکٹ کی کسی اننگز میں 100 یا اس سے زائد رنز لٹائے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولرز میں شاہین شاہ آفریدی 26 اوورز ...
مزید پڑھیں »