ٹیگ کی محفوظات : cricket news pakistan

زد ران نے ایک اوور میں 33 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی

زد ران نے ایک اوور میں 33 رنز بنا کر نئی تاریخ رقم کردی ہرارے ; نیو یارک لاگوس کے نجیب اللہ زدران نے ڈربن وولوز کے خلاف زیم افرو ٹی 10 سیزن 2 ایک میچ ایک اوور میں 33 رنز بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔ افغان بلے باز نے اننگز کے چھٹے اوور کا آغاز میں لگاتار 3 چھکے ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان

  انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان۔ پہلا ٹیسٹ ملتان میں 7 سے 11 اکتوبر تک کھیلا جائے گا۔ ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کی تجویز پر منتخب کھلاڑی چیمپئنز ون ڈے کپ سے دستبردار ۔ منتخب کھلاڑیوں کو ٹیسٹ سیریز سے قبل آرام کی ضرورت ہے۔ جیسن گلیسپی ۔ ٹیسٹ اسکواڈ میں نعمان علی اور ...

مزید پڑھیں »

لیک سٹی پینتھرز ، بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی

لیک سٹی پینتھرز ، بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں پہنچ گئی۔ کوالیفائر میں یوایم ٹی مارخورز کو 7 وکٹوں سے شکست ۔ صائم ایوب کی کریئر بیسٹ پانچ وکٹیں اور 33 رنز کی اننگز۔ —————————————— فیصل آباد 24 ستمبر ; نوازگوھر  لیک سٹی پینتھرز نے بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے فائنل میں کھیلنے کا ...

مزید پڑھیں »

ایبٹ آباد پریمیئر کرکٹ لیگ ؛ ٹرافی رونمائی کی پر وقار تقریب

ایبٹ ابادپریمیئر کرکٹ لیگ 6 اکتوبر سے خانسپور کرکٹ گراؤنڈ پر شروع ہوگا ۔ٹرافی رونمائی کردی گئی ایبٹ آباد: ریجنل سپورٹس آفیسر کےزیراہتمام گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کےتعانن سےخنسپور ایوبیہ میں ایبٹ آبادپریمیئرلیگ 6اکتوبر سے شروع ہوگی۔ ٹیپ بال پر سھیلے جانیوالےکرکٹ میں 60 ٹیمیں حصہ لیں کی۔ اس سلسلے میں ایک پروقارتقریب منعقدہوئی۔جس میں ٹرافی کی رونمائی کی گئی۔ ایبٹ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ؛ پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم آج اور کل پریکٹس کرے گی

آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ۔پاکستان کی ویمن کرکٹ ٹیم آج اور کل پریکٹس کرے گی کھلاڑی آج دوپہر 2 بجے سے 5 بجے تک پریکٹس سیشن میں حصہ لیں گی پریکٹس سیشن آئی سی سی اکیڈمی اوول 2 پر 3 گھنٹے تک جاری رہے گا ہیڈ کوچ محمد وسیم ۔ فاسٹ باولنگ کوچ جیند خان۔ سپن باولنگ ...

مزید پڑھیں »

کیپ ٹاؤن سمپ آرمی نے زیم افرو ٹی 10 میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنادیا

کیپ ٹاؤن سمپ آرمی نے زیم افرو ٹی 10 میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنادیا ہرارے : کیپ ٹاؤن اسیمپ آرمی نے زیم افرو ٹی 10 میں اب تک کا سب سے بڑا اسکور بنا کر تاریخ رقم کردی انہوں نے نیو یارک اسٹرائیکرز لاگوس کے خلاف 150 رنز کا ہندسہ عبور کیا ا ور ایک آرام ...

مزید پڑھیں »

سید سلطان شاہ: بصارت سے محروم افراد کے لیے روشنی کا مینار

سید سلطان شاہ: بصارت سے محروم افراد کے لیے روشنی کا مینار غنی الرحمن سید سلطان شاہ جن کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ضلع ایبٹ آباد کے گاؤں چاندو میرا سے ہے، نے نہ صرف اپنی زندگی کے اندھیروں کو روشنی میں تبدیل کیا، بلکہ ہزاروں بصارت سے محروم افراد کے لیے امید کی کرن بھی بنے۔ 12 جنوری 1970 ...

مزید پڑھیں »

مولانا فضل الرحمان سے شاہد خان آفریدی کی ملاقات

سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سے سابق کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی، ملاقات جےیوآئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی رہائش گاہ پر ہوئی۔ ملاقات میں علامہ راشد سومرو، علامہ ناصر سومرو سمیت دیگر بھی موجود تھے، ملاقات میں ملکی ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہوگیا

 پی سی بی کا کنیکشن کیمپ اختتام پذیر ہوگیا جو کہ مختلف سیشنز پر مشتمل تھا۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی کنیکشن کیمپ میں کھلاڑیوں کو اپنے کپتانوں کو سپورٹ کرنے اور متحد ہوکر کھیلنےکا پیغام دیا گیا اور کہا گیا کہ کپتان کوئی بھی ہوکسی بھی فارمیٹ کا ہو تمام کھلاڑی سپورٹ کریں، کامیابی اسی صورت میں ممکن ...

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے کا آج سے آغاز

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کے پلے آف مرحلے کا آج سے آغاز۔ کل کوالیفائر میں یوایم ٹی مارخورز اور لیک سٹی پینتھرز کا مقابلہ ہوگا۔ بدھ کو پہلے ایلیمنیٹر میں الائیڈ بینک اسٹالیئنز اور نور پور لائنز مدمقابل ہونگی۔ فیصل آباد 23 ستمبر ; نوازگوھر  بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا پلے آف مرحلہ منگل سے شروع ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free