بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ : لیک سٹی پینتھرز کی ڈولفنز کے خلاف 50 رنز سے کامیابی۔ پینتھرز پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 49.4 اوورز میں 328 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ڈولفنز جواب میں 47 اوورز میں 278 رنز بناکر آؤٹ ۔ پینتھرز کے عثمان خان کی پہلی لسٹ اے ون ڈے سنچری۔ 111 رنز کی اننگز کھیلی۔ عثمان خان ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
ٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے مابین اسٹریمنگ کے لئے تین سالہ معاہدہ پر دستخط
ٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے مابین اسٹریمنگ کے لئے تین سالہ معاہدہ پر دستخط ہرارے : ٹی ٹین کی بڑھتی مقبولیت کے پیش نظرٹی ٹین گلوبل اور فین کوڈ کے درمیان تین سالہ معاہدہ کے بعدفین کوڈ نے اسٹریمنگ کے حقوق حاصل کر لئے ہیں جس کے تحط فین کوڈ ستمبر میں ہونے والے ایم ایفرو ٹی ٹین ...
مزید پڑھیں »پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
پاکستان جنوبی افریقہ ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان۔ تینوں میچز 16، 18 اور 20 ستمبر کو ملتان میں کھیلے جائیں گے۔ شائقین کا داخلہ مفت ہوگا۔ ملتان، 14 ستمبر۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہونے والی ویمنز ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے پانچ رکنی کمنٹری ...
مزید پڑھیں »ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔”
ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید تین میچوں کے فیصلے ہوگئے ۔” طلحہٰ علی میموریل کرکٹ کلب ، پاک شاہین اور مجاہد جیمخانہ کی کامیابی ۔” کراچی ( اسپورٹس لنک) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیراہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے ماسٹر آئل انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 3 میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی
جنوبی افریقہ سے ون ڈے سیریز افغان ٹیم میں راشد خان کی واپسی افغانستان نے جنوبی افریقہ سے پہلی باہمی ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا، تجربہ کارآل رائونڈر راشد خان کی واپسی ہو گئی،17رکنی سکواڈ میں حشمت اللہ شاہدی (کپتان )رحمت شاہ، رحمان اللہ گرباز، اکرام علی خیل، عبدالملک، ریاض حسن، درویش رسولی، عظمت اللہ عمرزئی، ...
مزید پڑھیں »شعیب ملک میچ فکسر اینڈ بابر اعظم بزدل ہے ; سابق کرکٹر باسط علی کا الزام
سابق کرکٹر باسط علی نے قومی کرکٹر شعیب ملک پر میچ فکسنگ کا الزام عائد کر دیا۔ سابق کرکٹر باسط علی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شعیب ملک کی میچ فکسنگ کے اگر کسی کو ثبوت چاہیے تو میں دے دوں گا۔ شعیب ملک نے خود اعتراف کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ جو لوگ ملک کے بارے ...
مزید پڑھیں »وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اقبال سٹیڈیم فیصل آباد پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے پاکستان پہنچنے کے بعد کام شروع کر دیا۔ ہیڈ کوچ گیری کرسٹن اور مینٹل پرفارمنس کوچ ڈیوڈ ریڈ فیصل آباد پہنچے، انہوں نے چیمپئنز ون ڈے کپ میں سٹالینز اور لائنز کا میچ دیکھا۔ اس دوران گیری کرسٹن اور ڈیوڈ ریڈ نے سلیکٹرز محمد یوسف اور اسد شفیق سے ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ون ڈے کپ ؛ اسٹالینز نے لائنز کو 133 رنز سے شکست دے دی
چیمپئنز ون ڈے کپ میں اسٹالینز نے لائنز کو 133 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے دی۔ فاتح ٹیم کے بابراعظم۔ طیب طاہر محمد حارث اور حسین طلعت کی نصف سنچریاں۔ اسٹالیئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 50 اوورز میں 5 وکٹوں پر 336 رنز بنائے۔ فیصل آباد 13 ستمبر۔ نوازگوھر چیمیئنز ون ڈے کپ کے دوسرے میچ میں ...
مزید پڑھیں »کرکٹ ورلڈکپ 2023 کی میزبانی سے بھارتی معیشت کو کتنا فائدہ ہوا؟
بھارت کی معیشت کو گزشتہ سال آئی سی سی ورلڈکپ کی میزبانی سے ہونے والے فائدے کے حیران کن اعدادو شمار سامنے آگئے ہیں۔ گزشتہ سال اکتوبر سے نومبر کے درمیان بھارت کے 10 شہروں میں آئی سی سی ورلڈ کپ کے 48 میچز کھیلے گئے۔ بھارت نے پہلی بار تنہا ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی کی، اس ورلڈکپ ...
مزید پڑھیں »افغانستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر
افغانستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان بھارت میں ہونے والا ٹیسٹ میچ بارش کی نذر ہو گیا۔ بھارتی ریاست نوائیڈا کے وجے سنگھ پھاٹک اسپورٹس کمپلیکس میں شیڈول ٹیسٹ میچ میں بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے ٹاس تک نہ ہو سکا۔ ٹیسٹ میچ کے پہلے دو روز موسم ٹھیک ہونے اور سورج نکلے رہنے ...
مزید پڑھیں »