پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔ شان مسعود اور جیسن گلیسپی کے ساتھ نئے ٹیسٹ کرکٹ سیزن کی نئی ابتدا ۔ راولپنڈی 20 اگست 2024: پاکستان مینز کرکٹ ٹیم بدھ کو بنگلہ دیش کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلے ٹیسٹ میچ کا آعاز کرے گی۔ دوسرا ٹیسٹ میچ اسی اسٹیڈیم میں ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کھیلنے کے لیے ہمیں اپنے ہوم میچز جیتنے ہوں گے، شان مسعود
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ہماری ٹیم کوالٹی کھلاڑیوں پر مشتمل ہے، بنگلا دیش کیخلاف اچھی کارکردگی دکھائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، راولپنڈی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان شان مسعود کا کہنا تھا کہ راولپنڈی کی وکٹ پر سپن باؤلنگ زیادہ مؤثر ثابت ہوگی، ...
مزید پڑھیں »میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی
میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی سیمن جزائر ; میکس 60 میں نیو یارک اسٹرائیکرز نے میامی لائنز کو 5 وکٹوں سے ہرادیا ۔ پہلے بولنگ فیصلہ کرتے ہوئے اسورو نے نیویارک اسٹرائیکرز کو ایک بہترین آغاز فراہم کیا، ابتدائی اوور کی آخری بال پر والٹن آؤٹ ہوئے ان کا کیچ ...
مزید پڑھیں »پہلا ٹیسٹ ؛ شان مسعود کو بنگلہ دیش کے خلاف شان برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش؟
پہلا ٹیسٹ: پاکستانی ٹیم کا اعلان. … شان مسعود کو بنگلہ دیش کے خلاف شان برقرار رکھنے کا چیلنج درپیش (اصغر علی مبارک) راولپنڈی میں بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پہلا ٹیسٹ 21 اگست بروز بدھ سے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، ٹیسٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستانی کرکٹ ٹیم کا اعلان
بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے لیے 11 رکنی پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان۔ پہلا ٹیسٹ بدھ 21 اگست سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ پلیئنگ الیون شان مسعود ( کپتان ) سعود شکیل ( نائب کپتان ) عبداللہ شفیق۔ بابراعظم۔ خرم شہزاد ۔ محمد علی۔ محمد رضوان ( وکٹ کیپر ) نسیم شاہ۔ صائم ایوب۔ سلمان ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد، ایبٹ آباد اور اسکردو میں نئے اسٹیڈیمز بنیں گے ؛ محسن نقوی
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت سب ٹیمیں پاکستان آئیں گی، پاکستان کا کوئی اسٹیڈیم عالمی معیار کا نہیں، مگر اب کام ہوگا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اسٹیڈیم میں ٹیم دن رات کام کر رہی ہے، ترقیاتی کام جلد مکمل کیا جائے ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل شروع ہوگا
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل شروع ہوگا۔ شاہینز میں آٹھ اور بنگلہ دیش اے میں چھ تبدیلیاں ، کامران غلام میزبان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ اسلام آباد 19 اگست 2024: نوازگوھر پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرا چار روزہ میچ کل سے اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا۔ ...
مزید پڑھیں »شائقین کو بنگلادیش کیخلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی ؛ آل راؤنڈر سلمان علی آغا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ شائقین کو بنگلادیش کیخلاف اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سلمان علی آغا نے کہا کہ جب بیٹنگ کرتا ہوں تو خود کو صرف بیٹر اور باؤلنگ کروں تو باؤلر سمجھتا ہوں، پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان سیریز میں اچھی ...
مزید پڑھیں »کراچی جیمخانہ کی ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی
کراچی جیمخانہ کی ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں شاندار کامیابی عمیر شیخ اور سمیر احمد کی سینچریاں۔ کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے زیر اہتمام ماسٹر آئل لبریکینٹس کے تعاون سے منعقد کردہ ماسٹر آئل انٹر کلب کرکٹ ٹورنامنٹ میں گزشتہ روز کراچی جیمخانہ نے خضرا اسپورٹس کو باآسانی 292 رنز شکست دے دی۔ کراچی ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن
پاکستان شاہینز اور بنگلہ دیش اے ٹریننگ سیشن پاکستان شاہینز اور بنگلادیش اے کا اسلام آباد کلب میں ٹریننگ سیشن پاکستان شاہینز کے بائولرز اور بیٹرز کا بھر پور نیٹ سیشن پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں اپنی سکلز پر کام کیا علی زریاب اور نیاز خان نے بھی پاکستان شاہینز اسکواڈ کو جوائن کر لیا- ...
مزید پڑھیں »