ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ ؛ بھارت نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے ہرا دیا۔

 ٹی20 ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کو 50 رنز سے شکست دے دی ہے۔ سنیچر کو سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم انٹیگوا میں ہونے والے میچ میں انڈیا میں مقررہ 20 اوور میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 196 رنز بنائے جن کے تعاقب میں بنگلہ دیش آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 146 ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دھچکا ، اہم بیٹر برینڈن کنگ ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کو دھچکا ،اہم بیٹر برینڈن کنگ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہو گئے۔ ویسٹ انڈیز کرکٹ کے مطابق برینڈن کنگ انجری کا شکار ہوئے ہیں جس کی وجہ سے وہ ایونٹ میں مزید نہیں کھیل سکیں گے۔ یاد رہے کہ سپر 8 مرحلے میں 19 جون کو ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم کا میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور بیٹر بابر اعظم نے میچ فکسنگ کے الزامات لگانے والوں کے خلاف ہتک عزت کا کیس دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بابر اعظم نے ہتک عزت کیس کے حوالے سے اپنی لیگل ٹیم سے مشاورت شروع کردی ہے، قومی ٹیم کپتان کی جانب سے یوٹیوبرز اور سابق کرکٹرز کو لیگل نوٹس ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سپر 8 ؛ ویسٹ انڈیز نے امریکا کو 9 وکٹو ں سے شکست دیدی

 آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سپر 8 مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز نے یکطرفہ مقابلے کے بعد امریکا کو 9 وکٹو ں سے شکست دیدی۔ بارباڈوس کے شہر برج ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے امریکا کی ٹیم 128 رنز بناکر اننگز کے آخری اوور میں آل آؤٹ ہوگئی جس کے بعد ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ کلب جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی

پاکستان کرکٹ کلب جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئی،” سعود شکیل کی شاندار سینچری۔ صائم ایوب کی شاندار آل راؤنڈ کارکردگی ۔ کراچی ( اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ کلب کے زیر اہتمام پاکستان کرکٹ بورڈ کی اجازت سے منعقد کردہ جمشید عمر انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان کرکٹ کلب نے ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔

  ٹی 20 ورلڈ کپ سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ نے انگلینڈ کو 7 رنز سے شکست دے دی۔ سینٹ لوشیا میں کھیلے گئے سپر 8 مرحلے کے میچ میں جنوبی افریقہ کی جانب سے دیے گئے 164 رنز کے تعاقب میں انگلینڈ کی ٹیم 6 وکٹوں کے نقصان پر 156 رنز بناسکی۔ ہیری بروک کی 53 ...

مزید پڑھیں »

ارون پانڈے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے چیئرمین اور سی او او مقرر

ارون پانڈے لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 کے چیئرمین اور سی او او مقرر دبئی (21 جون 2024) امریکہ میں قائم بروسڈ اسپورٹس ایل ایل سی کی ملکیت لیجنڈز انٹرکانٹی نینٹل ٹی 20 نے ارون پانڈے کو اپنا چیئرمین اور چیف آپریٹنگ آفیسر مقرر کردیا ہے۔ لیگ کا افتتاحی ایڈیشن امریکی شہر ٹیکساس میں ہوگا۔ بروسیڈ اسپورٹس ایل ایل سی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان کا خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل وان نے خطرناک بیماری میں مبتلا ہونے کا انکشاف کر دیا۔ مائیکل وان نے برطانوی اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنی شرٹ کے بٹن اور جوتے کے تسمے نہیں باندھ سکتا تھا، پاکستان کے آسٹریلیا کے خلاف باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران علامات شدید تر تھیں۔ انہوں نے بتایا کہ میں ...

مزید پڑھیں »

آسٹریلین فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز نے ٹی 20 ورلڈکپ 2024 کی پہلی ہیٹ ٹرک کر ڈالی

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر پیٹ کمنز نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کی پہلی  اور ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کی تاریخ کی ساتویں ہیٹ ٹرک کرڈالی۔ ٹی 20 ورلڈ کپ میں سپر 8 مرحلے کے گروپ اے میں شامل آسٹریلیا اور بنگلادیش کی ٹیمیں ایونٹ کے 44 ویں میچ میں انٹیگووا کے سر ویون رچرڈز کرکٹ سٹیڈیم ...

مزید پڑھیں »

ٹی 20 ورلڈ کپ سپر 8 ؛ آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی

آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو 28 رنز سے شکست دے دی، بارش ہونے کی وجہ سے ڈی ایس ایل میتھڈ کے تحت آسٹریلیا کو فاتح قرار دیا گیا۔ آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر ایٹ مرحلے کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ بنگلا دیش ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free