انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے ون ڈے فارمیٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق سابق کپتان بابراعظم کی ون ڈے فارمیٹ میں بادشاہی تاحال برقرار ہے جبکہ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی تنزلی ہوئی ہے۔ بیٹرز کی رینکنگ میں بابراعظم کی 795 ریٹنگ پوائنٹس کیساتھ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان
پاکستان کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے جنوبی افریقی ٹیم کا اعلان جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے پہلے ٹیسٹ کیلئے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ وائٹ بال سیریز کے بعد اب پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے ...
مزید پڑھیں »کرکٹر شاہین شاہ آفریدی کی مزار قائد پر حاضری
کرکٹر شاہین شاہ آفریدی نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ مزار قائد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ میرے لئے اعزاز کی بات ہے یہاں آنا، بانی پاکستان کی پیدائش پر سب کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ شاہین آفریدی نے کہا کہ ساؤتھ افریقہ کے ساتھ سیریز بہت اچھی ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے پاکستانی پلینگ الیون کا اعلان
جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے قومی پلینگ الیون کا اعلان پاکستان ٹیم چار فاسٹ بولرز کے ساتھ میدان میں اترے گا۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے سنچورین میں شروع ہوگا۔ آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ ٹیبل پر جنوبی افریقہ پہلے اور پاکستان ساتویں نمبر پر ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز ...
مزید پڑھیں »الائیڈ بینک اسٹالیئنز "بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ” کی چیمپئن بن گئی
چیمپئنز ٹی20 کپ کا ٹائٹل اے بی ایل اسٹالینز نے جیت لیا۔ فائنل میں اسٹالیئنز نے یو ایم ٹی مارخورز کو 75 رنز سے ہرادیا ۔ اسٹالیئنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے20 اوورز میں 5 وکٹوں پر 199 رنز بنائے۔ یاسر خان کی 7 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے سنچری ۔ مارخورز جواب میں 124 رنز بناکر آؤٹ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئے ٹکٹس کی رجسٹریشن کا عمل شروع
آئی سی سی کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے ٹکٹس کے لیے رجسٹریشن کا عمل بھی شروع ہوگیا۔ آئی سی سی کا کہنا تھا کہ چیمپئنز ٹرافی کے میچز کےلئے ٹکٹوں کی فروخت کا عمل بھی جلد شروع ہوگا، چیمپئنز ٹرافی کے میچز دیکھنے میں دلچسپی رکھنے والے شائقین آج سے ٹکٹ کے لیے خود کو رجسٹر کروا سکتے ہیں۔ آئی ...
مزید پڑھیں »باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کی کہانی پر ایک نظر
باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچ کے پیچھے کی کہانی پر ایک نظر کل سے دو باکسنگ ڈے ٹیسٹ میچز شروع ہو رہے ہیں، باکسنگ ڈے ٹیسٹ سب سے زیادہ آسٹریلیا میں مقبول ہیں۔ کل سے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ میں میزبان آسٹریلیا اور بھارت مدمقابل ہوں گے جبکہ سنچورین میں پاکستان اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں کھیلیں گی۔ ہر سال جب بھی ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ 10‘ڈیوڈ ولی ، جیسن روئے ،عثمان خواجہ نے سائن اپ کرلیا
پاکستان سپر لیگ 10‘ڈیوڈ ولی ، جیسن روئے ،عثمان خواجہ نے سائن اپ کرلیا پاکستان سپر لیگ ٹین کے ڈرافٹ میں ویسٹ انڈیز، نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے بہترین کھلاڑیوں نے سائن اپ کرلیا ہے۔ ویسٹ انڈیز کے برینڈن کنگ، الزاری جوزف اور روسٹن چیز‘ سری لنکا کے کوشل مینڈس، چریتھ اسالانکا اور بھانوکا راجہ پاکسے ، داسن شناکا ...
مزید پڑھیں »مستفیض الرحمٰن نے پی ایس ایل 10 کیلئے رجسٹریشن کروا لی
پی ایس ایل 10: مستفیض الرحمٰن نے بھی رجسٹریشن کرا لی پاکستان سپر لیگ کے سیزن 10 کے لیے بنگلادیش کے فاسٹ باؤلر مستفیض الرحمٰن نے بھی رجسٹریشن کروا لی۔ اس سے قبل انگلینڈ کے اوپنگ بیٹر جیسن روئے بھی پی ایس ایل سیزن 10 کے لیے سائن اپ کر چکے ہیں، وہ اس سے قبل بھی پی ایس ایل ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کیلئے بہت پُرجوش ہیں ; محمد رضوان
چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کیلئے بہت پُرجوش ہیں ; محمد رضوان پاکستان کے وائٹ بال کپتان محمد رضوان کا کہنا ہے کہ کرکٹ سے محبت کرنے والے ملک کے طور پر ہم سب آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ حال ہی میں ون ڈے میں اللہ کی مدد سے اچھی کارکردگی کا ...
مزید پڑھیں »