ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

نیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس کی قذافی سٹیڈیم آمد ، گرین شرٹ پہن کر میچ دیکھا۔

نیدرلینڈ کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی نیدر لینڈ کی سفیر ہینی ڈی وریس (Ms. Henny de Vries) کی قذافی سٹیڈیم آمد چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے نیدرلینڈ کی سفیر کا خیرمقدم کیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے نیدرلینڈ کی سفیر کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور. کرکٹ اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ...

مزید پڑھیں »

جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر۔

جیسن گلیسپی ریڈ بال اور گیری کرسٹن وائٹ بال کے لیے پاکستان کے ہیڈ کوچ مقرر۔ اظہرمحمود تینوں فارمیٹس میں اسسٹنٹ کوچ ، تینوں تقرریاں دو سال کے لیے کی گئی ہیں۔ گلیسپی اور گیری کرسٹن کا وسیع تجربہ پاکستان ٹیم کو بہترین رہنمائی فراہم کرے گا۔ محسن نقوی۔ پی سی بی کا شکریہ کہ انہوں نے میری صلاحیتوں پر ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا

شاہین آفریدی پہلے اوور میں 50 وکٹیں لے کر دنیا کے پہلے بولر بن گئے۔ فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے نیوزی لینڈ سے ہوم سیریز کے پانچویں اور آخری ٹی 20 میں انفرادی ریکارڈ قبضے میں کرلیا، وہ مختصر فارمیٹ میں ابتدائی اوور میں 50 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے بولر بن گئے، انھوں نے اپنی روایت برقرار رکھتے ...

مزید پڑھیں »

کپتان بابر اعظم نے ٹی20 کرکٹ میں ایک اور اعزاز حاصل کرلیا۔

بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے پلیئر بن گئے۔ کپتان بابر اعظم نیوزی لینڈ کیخلاف میچ نے 69 رنز کی شاندار اننگز کھیلی، ان کی اننگز میں 6 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے، قومی ٹیم کے کپتان نے نیوزی لینڈ کیخلاف میچ کے دوران آئرلینڈ کے پال اسٹرلنگ کو پیچھے چھوڑا۔ انہوں نے ...

مزید پڑھیں »

پانچواں ٹی ٹوئنٹی ؛ نیوزی لینڈ کو 9 رنز سے شکست ؛ سیریز 2-2 سے برابر

  پاکستان نے نیوزی لینڈ کو پانچویں ٹی 20 میں9 رنز سے شکست دے کر سیریز 2-2 سے برابر کردی۔  پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 179 رنز کا ہدف دیا ہے۔ لاہور ؛ 27 اپریل 2024 پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 5 ٹی۔20 میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان نے ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کی ٹرافی کا ایبٹ آباد میں شاندار استقبال

 ورلڈ کپ کرکٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی گزشتہ روز ایبٹ آباد لائی گئی حوکہ ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم آرمی برن ہال کالج اور شملہ پہاڑی کے مقام پر لیجائی گئی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد کی گئی ایبٹ آباد (سپورٹس رپورٹر)  ورلڈ کپ کرکٹ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی ٹرافی گزشتہ روز ایبٹ آباد لائی گئی حوکہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے آخری میچ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آج لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، سیریز میں نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔لاہور میں ...

مزید پڑھیں »

امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا

امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا دبئی (27 اپریل 2024) متحدہ عرب امارات کی کرکٹ ٹیم نے کو اے سی سی مینز پریمیئر کپ کے فائنل میں عمان کو 55 رنز سے شکست دیکر 9 برس بعد ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ اس فتح کو کپتان محمد وسیم کے ساتھ ساتھ نوجوان ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز کے کھلاڑیوں کا اپنا سامان خود وین پر لوڈ کی ویڈیو تیزی سے وائرل

ویسٹ انڈیز کی ٹیم ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے نیپال پہنچی جہاں اس کے ساتھ ایسا کچھ ہوا جس کی وہ توقع نہیں کرسکتی تھی۔ ویسٹ انڈیز کے کھلاڑی جب ایئر پورٹ سے باہر نکلے تو انہیں اپنے کرکٹ کٹس کو خود ہی ٹیمپو میں لادنا پڑا۔ کھلاڑیوں کے ٹیمپو پر سامان لادنے کی ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ...

مزید پڑھیں »

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا

پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل : ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا خوشی اس بات کی ہوتی اگر ہم میچ جیت جاتے ۔فاطمہ ثنا ہم نے اچھی فائٹ کی لیکن آخری لمحات میں بدقسمتی رہی۔فاطمہ ثنا ابتدا میں سعدیہ اور ڈیانا نے اچھی بولنگ کرکے مومینٹم بنادیا تھا۔فاطمہ ثنا بیٹنگ میں ہم اچھا کرنے میں کامیاب نہیں ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free