بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن کو بولنگ ایکشن مشکوک ہونے پر بولنگ سے روک دیا گیا۔ کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق شکیب الحسن کا بولنگ ایکشن کاؤنٹی چیمپئن شپ میں رپورٹ کیا گیا تھا, شکیب الحسن اس دوران انگلینڈ کی سرے کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کر رہے تھے, ایکشن رپورٹ ہونے کے بعد انگلینڈ کرکٹ بورڈ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
چیمپئنز ٹرافی ; آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں، بھارتی میڈیا
چیمپئنز ٹرافی پر آئی سی سی اور بھارت نے پی سی بی کی تمام شرائط مان لیں، بھارتی میڈیا کا دعویٰ بھارتی میڈیا کی جانب سے دعویٰ کیا گیا ہے کہ چیمپئنز ٹرافی 2025 ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی اور چیمپئنز ٹرافی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) اور بھارت نے پاکستن کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی تمام ...
مزید پڑھیں »لنکا ٹی 10 لیگ ; فرینچائز گال مارولز کے مالک میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار
لنکا ٹی 10 لیگ ; فرینچائز گال مارولز کے مالک میچ فکسنگ کے الزام میں گرفتار لنکا ٹی 10 لیگ کی فرینچائز گال مارولز کے بھارتی مالک کو سری لنکا کی اسپورٹس پولیس نے میچ فکسنگ کے الزامات پر گرفتار کر لیا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق پریم ٹھاکر کو جمعرات کے روز لنکا ٹی 10 لیگ میں پالیکیلے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا نے دوسرے ٹی 20 میں پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی
تین ٹی20 میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ نے پاکستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ سینچورین میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے ریزا ہینڈرکس اور وین ڈر ڈوسین کے درمیان 157 رنز کی شاندار شراکت کی بدولت 207 رنز کا ہدف میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی2025 کیلئے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری ، بھارتی میڈیا
چیمپئنز ٹرافی2025، آئی سی سی نے پاکستان کے ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی بھارتی میڈیا کے مطابق چیمپئَنز ٹرافی کے لیے آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کی رضامندی کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی منظوری دے دی، طے پایا ہے کہ بھارت آئی سی سی چیمئپنز ٹرافی کے لیے پاکستانی نہیں آئے گا اور اپنے حصے کے میچز ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم کا انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ عماد وسیم نے سوشل میڈیا پر اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بڑی سوچ بچار کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی نمائندگی کرنا میری زندگی کا بہت بڑا اعزاز ہے۔ ...
مزید پڑھیں »پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم کپتان ضوفشاں ایاز کی قیادت میں ملائشیا پہنچ گئی
کوالالمپور۔ملائشیا۔ ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم کپتان ضوفشاں ایاز کی قیادت میں ملائشیا پہنچ گئی پاکستانی ٹیم ایمریٹس کی پرواز سے کراچی سے براستہ دئبی ملائشیا پہنچی پاکستانی ٹیم کی پلیئرز آج آرام کریں گی پاکستانی ٹیم کی کھلاڑی کل پریکٹس کریں گی ہیڈ کوچ محسن کمال کی نگرانی میں پریکٹس سیشن کا ...
مزید پڑھیں »بگ کرکٹ لیگ میں شیکھر دھون کی ناردرن چیلنجرز 6 وکٹوں سے فاتح
بگ کرکٹ لیگ میں شیکھر دھون کی ناردرن چیلنجرز 6 وکٹوں سے فاتح دبئی : بگ کرکٹ لیگ کے افتتاحی میچ میں شاندار مقابلے کے بعد شیکھر دھون کی ناردرن چیلنجرز نے سریش رائنا کی سدرن اسپارٹنز کو ہائی اسکورنگ تھرلر میں 6 وکٹوں سے شکست دی۔چیلنجرز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ۔ اسپارٹنز نے مستحکم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور پروٹیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور پروٹیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا دورہ جنوبی افریقا کے دوران شاہینوں کو ٹی 20 سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے، پاکستان اور پروٹیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں جنوبی ...
مزید پڑھیں »بابراعظم کیخلاف مبینہ ہراسگی کیس ; لاہور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس
بابراعظم کیخلاف مبینہ ہراسگی کیس سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس لاہور ہائیکورٹ میں مبینہ ہراسگی پر بابر اعظم پر اندارج مقدمے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت کے لیے فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔ جسٹس وحید خان نے کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی۔ ...
مزید پڑھیں »