بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : الائیڈ بینک اسٹالیئنز نے نورپور لائنز کو 12 رنز سے ہرادیا۔ حسین طلعت کی نصف سنچری۔ شعیب ملک ، 39 رنز اور 2 وکٹوں کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی —————————— راولپنڈی 9 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے چوتھے میچ میں اے بی ایل اسٹالیئنز نے نورپورلائنز کو 12 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل سے ایک قدم دور
جنوبی افریقہ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل سے ایک قدم دور جنوبی افریقہ کی ٹیم سری لنکا کو شکست دے کر ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے فائنل میں جگہ بنانے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ میزبان ٹیم جنوبی افریقہ نے دوسرا ٹیسٹ جیت کر سری لنکا کے خلاف وائٹ واش مکمل کرلیا ہے۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر آئی سی سی سے تحریری یقین دہانی مانگ لی، بھارتی میڈیا
چیمپئنز ٹرافی، پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل پر آئی سی سی سے تحریری یقین دہانی مانگ لی، بھارتی میڈیا دبئی (آئی پی ایس ) چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی اور میچز کے حوالے سے آئی سی سی کی جانب سے بدھ کو حتمی اعلان متوقع ہے تاہم بھارتی میڈیا نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان نے ہائبرڈ ماڈل کے معاملے پر انٹرنیشنل ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹی 20 میچ آج ڈربن کے میدان میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم دورہ جنوبی افریقا میں تین ٹی ٹوئنٹی تین ون ڈے اور دو ٹیسٹ کھیلے گی۔ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں بابراعظم، شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کی واپسی ہوئی ہے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کی جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز سے قبل ...
مزید پڑھیں »کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ سیزن فور کی ڈرافٹنگ تقریب کا شاندار انعقاد
کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ سیزن فور کی ڈرافٹنگ تقریب کا شاندار انعقاد گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب میں کرکٹ لیجنڈز،اسپانسرز،ٹیم اونرز اور کھلاڑیوں کی بھر پور شرکت کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی ٹیپ بال پریمئر لیگ (KTPL) نے سیزن فور کا آغازکر دیا ہے،سیزن کا آغاز گورنر ہاؤس میں منعقدہ شاندار ڈرافٹنگ تقریب کے ساتھ کیا گیا۔ کلفٹن پاپولر کی ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ عمرصدیق کی جارحانہ نصف سنچری ، 8 چوکوں اور 4 چھکوں کی مدد سے78 رنز ناٹ آؤٹ اسکور کیے۔ ————————- راولپنڈی 8 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے تیسرے میچ میں لیک سٹی پینتھرز نے اینگرو ڈولفنز کو 8 ...
مزید پڑھیں »ایڈیلیڈ ٹیسٹ ; بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر
ایڈیلیڈ ٹیسٹ: بھارت کو آسٹریلیا کے ہاتھوں 10 وکٹوں سے شکست، سیریز 1-1 سے برابر پانچ میچز کی سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ آسٹریلیا کے شہر ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میں میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ٹورنامنٹ کے افتتاحی ایڈیشن کے ٹکٹوں کی فروخت شروع پالے کیلے ; سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ ٹورنامنٹ کے ٹکٹوں کی فروخت کا باضابطہ آغاز کردیا گیا ہے ۔ ٹورنامنٹ 11 دسمبر سے 19 دسمبر 2024 تک پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں منعقد ہوگا۔ بک مائی شو کے ساتھ خصوصی شراکت داری ...
مزید پڑھیں »وزیر اعظم شہباز شریف کا چیئرمین پی سی بی پر چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سےمکمل اعتماد کا اظہار
وزیر اعظم شہباز شریف کا چیئرمین پی سی بی پر چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سےمکمل اعتماد کا اظہار اصغر علی مبارک… وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ و چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے ملاقات کی,ملاقات میں چئیرمین پی سی بی نے وزیراعظم کو آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز اور اے بی ایل اسٹالیئنز کی کامیابی
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : یوایم ٹی مارخورز اور اے بی ایل اسٹالیئنز کی کامیابی۔ اے بی ایل اسٹالیئنز کے حسین طلعت کی سنچری اور کپتان محمد حارث کے ساتھ 128 رنز کی شراکت۔ راولپنڈی 7 دسمبر۔ نواز گوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی روز یوایم ٹی مارخورز نے نورپور لائنزکو 4 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »