ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی

 سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے میزبان آسٹریلیا کو 295 رنز سے شکست دے دی۔ بھارتی کرکٹ ٹیم نے پیر کو آسٹریلیا کے خلاف بارڈر-گاوسکر ٹرافی کے پہلے ٹیسٹ میں 47 سال پرانا ریکارڈ توڑ کر ایک بار پھر کرکٹ کی تاریخ میں اپنا نام درج کرا لیا ہے۔ پرتھ میں کھیلئے گئے بارڈر گواسکر ٹرافی کے پہلے ...

مزید پڑھیں »

آئیوری کوسٹ کی پوری ٹیم سات رنز بنا کر آل آؤٹ ؛ ٹی 20 انٹرنیشنل میں نیا ریکارڈ قائم

ٹی 20 انٹرنیشنل میں کم ترین اسکور پر پوری ٹیم آؤٹ ہونے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا۔ اتوار کو لاگوس میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ سب ریجنل افریقا کوالیفائر گروپ سی کے میچ میں نائیجریا کے 272 رنز کے تعاقب میں آئیوری کوسٹ کی پوری ٹیم صرف 7 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئی اور 264 ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے آسٹریلیا کےخلاف سنچری بنا کر کئی ریکارڈ توڑ ڈالے

آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں فارم میں واپس آتے ہوئے بھارتی بیٹر ویرات کوہلی نے اپنے کیریئر کی 30 ویں ٹیسٹ سنچری اسکور کی۔ پرتھ میں 36 سالہ کوہلی نے سنچری بناتے ہوئے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ بھی توڑ دیا، لٹل ماسٹر نے آسٹریلوی سرزمین پر 20 ٹیسٹ میچ میں 6 سنچریاں بنائی تھیں جبکہ ویرات کوہلی نے 14 ...

مزید پڑھیں »

انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ بنوں ریجن نے جیت لیا

انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ بنوں ریجن نے جیت لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ جنرل آف سپورٹس خیبر پختونخوا کے زیراہتمام انٹر ریجنل سکولز کرکٹ ٹورنامنٹ اختتام پذیر ہوگئی فائنل میںبنوں ریجن نے ملاکنڈ ریجن کو26 رنز سے شکست دیکر ٹرافی اپنے نام کرلی ، اس موقع پرڈائریکٹر آپریشن نعمت اﷲ مروت نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے ان ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی ٹی 10؛ ویزے اور گلیسن نے دکن گلیڈی ایٹرز کو آخری گیند پر فتح دلادی

ابوظہبی ٹی 10؛ویزے اور گلیسن نے دکن گلیڈی ایٹرز کو آخری گیند پر فتح دلادی ابوظہبی : ابوظہبی کی سابق ٹی 10 چیمپئن دکن گلیڈی ایٹرز نے ڈیوڈ ویزے کی جارحانہ اننگز اور رچرڈ گلیسن کی 3 وکٹوں کی بدولت ٹیم ابوظہبی کو رواں سیزن میں پہلی شکست سے دوچار کردیا۔ نمیبیا کے 39 سالہ عالمی کھلاڑی اس وقت میدان ...

مزید پڑھیں »

گلوبل سپر لیگ میں شرکت کے لیے لاہور قلندرز کا پہلا دستہ گیانا پہنچ گیا

گلوبل سپر لیگ میں شرکت کے لیے لاہور قلندرز کا پہلا دستہ گیانا پہنچ گیا ،جہاں گلوبل سپر لیگ کے چیئرمین سر کلائیو لائیڈ نے ٹیم کا استقبال کیا۔ تفصیلات کےمطابق گیانا پہنچنے والے 12 ارکان میں کھلاڑی اور سپورٹ سٹاف شامل ہیں، کھلاڑیوں میں تبریز شمسی، کارلوس براتھویٹ، اور لیوک ویلز، مرزا طاہر بیگ، سلمان مرزا، طیب عباس، اور ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں 80 رنز سے ہرا دیا۔

زمبابوے نے پاکستان کو پہلے ون ڈے میں ہرا دیا۔ زمبابوے نے پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ کے تحت80رنز سے شکست دی، پاکستان نے 206رنز کے ہدف کے تعاقب میں 6وکٹوں کے نقصان پر 60رنز بنائے۔ عبداللہ شفیق 11 اور صائم ایوب 17 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے،کامران غلام 17، سلمان علی آغا 4 اور عرفان خان نے 7رنزبنائے۔ ...

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کے بڑے مداح مارک اڈیر کی ابوظہبی ٹی 10 کی تعریف

متحدہ عرب امارات کے بڑے مداح مارک اڈیر کی ابوظہبی ٹی 10 کی تعریف ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 میں زاید کرکٹ اسٹیڈیم میں ہونے والے میچ میں آئرلینڈ کے کرکٹر مارک اڈیئر سرخیوں میں ہیں۔ اڈیر پہلے ہی ٹورنامنٹ میں ٹیم ابوظبی کے لئے دو میچوں میں 6 وکٹیں حاصل کرچکے ہیں جس میں یوپی نوابز کے خلاف چار ...

مزید پڑھیں »

ابوظی ٹی 10 سے یواے ای کے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوگا، اظہر الدین

ابوظی ٹی 10 سے یواے ای کے کھلاڑیوں کو فائدہ ہوگا، اظہر الدین ابوظبی (نوازگوھر) بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین نے ناردرن واریئرز کے لئے پھر مینٹوربن گئے ہیں بھارت کے لئے 99 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے لیجنڈری بلے باز تین برس بعد واریئرز کیمپ میں واپس آئے ہیں جو فرنچائز اپنی تیسری ٹرافی کے لئے ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی کرکٹ کھیلنے کے لیے بہترین جگہ ہے، شکیب الحسن

ابوظہبی کرکٹ کھیلنے کے لیے بہترین جگہ ہے، شکیب الحسن ابوظہبی : بنگلہ ٹائیگرز کے کپتان شکیب الحسن کا کہنا ہے کہ ابوظبی ٹی 10 گزشتہ کئی برس میں ایک مقابلے کے طور پر ابھرا ہے اور دنیا کے بہترین کھلاڑیوں کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب رہا ہے۔ شکیب الحسن کا یہ بیان اس وقت سامنے آیا جب ان ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free