سابق پاکستانی کرکٹ عبدالرزاق کے گھر چوری کرنے والا ملزم 11 سال بعد گرفتار کر لیا گیا ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کرکٹر عبدالرزاق کی رہائش گاہ ڈیفنس میں 11 برس قبل چوری کی واردات ہوئی تھی جس میں ملزم ان کے گھر سے 88 لاکھ روپے، امریکی ڈالر، پاؤنڈ اور پاسپورٹ لے گیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق ملزم بلال ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا
چیمپئینز ٹرافی: آئی سی سی نے پی سی بی کو بھارتی فیصلے سے آگاہ کردیا انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نہ آکر کھیلنے سے متعلق آگاہ کردیا۔ آئی سی سی نے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے سے متعلق پی سی بی کو آگاہ کردیا، ...
مزید پڑھیں »ٹیم کی کپتانی کرنا اچھا لگا مگر سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی ؛ آسٹریلوی کپتان جوش انگلس
آسٹریلوی کپتان جوش انگلس کا کہنا ہے کہ سیریز میں ٹیم کی پرفارمنس مایوس کن رہی ہے۔ پرتھ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جوش انگلس نے کہا کہ آسٹریلوی ٹیم کی کپتانی کرنا اچھا لگا مگر سیریز ہارنے پر مایوسی ہوئی،انہوں نے کہا کہ پاکستان سے سیریز میں ہم مکمل طور پر آؤٹ کلاس ہوئے ہیں،ہمارے بیٹرز دوسرے اور ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم شہباز شریف کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد
وزیراعظم کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کیخلاف سیریز جیتنے پر مبارکباد وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے انٹرنیشنل سیریز جیتنے پر مبارکباددی ہے۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ قوم کے لیے یہ انتہائی خوشی کا موقع ہے، پاکستان کے باؤلرز اور بلے بازوں نے آسٹریلیا کے خلاف بہترین کارکردگی کا مظاہرہ ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کیخلاف تاریخ ساز فتح ؛ کھلاڑیوں نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ؛ محسن نقوی
آسٹریلیا کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دیکر کھلاڑیوں نے قوم کو سرفخر سے بلند کیا: محسن نقوی چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلوی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر شکست دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک پیغام میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا جیسی مضبوط ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر ...
مزید پڑھیں »ون ڈے سیریز ; پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست
ون ڈے سیریز ;پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست (اصغر علی مبارک) ون ڈے سیریز ;پاکستان کی 22 سال بعد آسٹریلیا کو اُس کی سر زمین پر شکست ,پاکستان نے 2002 میں کینگروز کے خلاف آسٹریلیا میں ون ڈے سیریز جیتی تھی۔آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ون ڈے انٹرنیشنل میں جیت ...
مزید پڑھیں »تیسرا ون ڈے ; پاکستان نے آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔
پاکستان نے فیصلہ کن ون ڈے میں آسٹریلیا کو شکست دیکر 3 ون ڈے میچوں کی سیریز دو ایک سے جیت لی۔ شاندار کارکردگی پر حارث رؤف کو مین آف سیریز اور مین آف میچ قرار دیا گیا، انہوں نے آج کے میچ میں 2 جبکہ سیریز میں 10 وکٹیں حاصل کیں۔ پرتھ میں کھیلے جانے والے میچ ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی : ایبٹ آباد ، راولپنڈی ، لاہور وائٹس ، پشاور اور بہاولپور کی کامیابی
قائداعظم ٹرافی : ایبٹ آباد۔ راولپنڈی۔ لاہور وائٹس ۔ پشاور اور بہاولپور کی کامیابی۔ عبداللہ فضل کی سنچری۔ احمد بشیر۔ ساجد خان اور وسیم اکرم کی میچ میں 9 ، 9 وکٹیں۔ لاہور 9 نومبر۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے تیسرے راؤنڈ میں راولپنڈی نے کراچی وائٹس کو 9 وکٹوں سے ہرادیا۔ ایبٹ آباد نے لاڑکانہ کو 10 وکٹوں ...
مزید پڑھیں »تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ ; پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی
پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ پاکستان انڈر 19 کرکٹ ٹیم سعد بیگ کی قیادت میں دورہ یو اے ای میں تین ملکی سیریز اور ایشیا کپ میں شرکت کریں گی۔ تین ملکی سیریز 13 سے 26 نومبر تک کھیلی جائے گی جبکہ آٹھ ملکی ایشیا کپ 29 نومبر سے آٹھ دسمبر تک کھیلا جائے گا۔ پاکستان ...
مزید پڑھیں »پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن
پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کی راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن۔ دونوں ٹیموں نے تین گھنٹے آج ٹریننگ سیشن میں حصہ لیا۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑی کل صبح دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ٹریننگ سیشن میں حصہ لیں گے۔ پاکستان شاہینز اور سری لنکا اے کے درمیان پہلا چار روزہ میچ 11 نومبر سے راولپنڈی کرکٹ ...
مزید پڑھیں »