بھارت نے بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کی تصدیق کر دی ہے، ٹورنامنٹ 23 نومبر سے 3 دسمبر تک جاری رہے گا جس کے میچز لاہور اور ملتان میں ہوں گے۔ بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیم بلائنڈ ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے لیے رواں ماہ پاکستان کا دورہ کرنے والی ہے اور بھارتی حکام نے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news today
پاکستان نے ہانگ کانگ سپر سکسز کے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا ہانگ کانگ سپر سکسز ٹونامنٹ میں پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان نے کوارٹر فائنل میں جنوبی افریقا کو 17 رنز سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم نے 6 اوورز میں 3 وکٹ پر 105 رنز بنائے اور جنوبی افریقا کو جیت کے لیے ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سپر سکسز: مسلسل تین میچ ہار کر بھارتی ٹیم ایونٹ سے باہر
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ہاتھوں شکست خوردہ بھارتی ٹیم مسلسل 3 میچ ہار کر ایونٹ سے باہر ہوگئی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے مقابلوں میں روبن اتھاپا کی کپتانی میں ایونٹ میں شرکت کرنیوالی بھارتی ٹیم کو گزشتہ روز روایتی حریف پاکستان نے عبرتناک شکست دی۔ آج ایونٹ میں بھارتی ٹیم کا پہلا مقابلہ متحدہ ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ سکسز 2024، میزبان ہانگ کانگ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی
ہانگ کانگ سکسز 2024، میزبان ہانگ کانگ نے نیوزی لینڈ کو شکست دیدی ہانگ کانگ (سپورٹس لنک) ہانگ کانگ سکسز 2024 کا آغاز ٹن کوانگ روڈ کرکٹ گراؤنڈ میں دھوم دھام سے ہوا اور ٹورنامنٹ کے پہلے دن بلے بازوں چھائے رہے۔ میزبان ہانگ کانگ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ زبردست تفریح ثابت ہوا کیونکہ دونوں ٹیموں ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا
بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا میلبرن (ویب ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے آسٹریلیا میں اہم اعزاز اپنے نام کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق بابر اعظم کا کرکٹ بیٹ آسٹریلیا کے لانگ روم میں لیجنڈری کھلاڑیوں کے بیٹس کے ساتھ رکھا جائے گا۔ میلبرن کرکٹ گراؤنڈ حکام نے بابراعظم کو لانگ روم ...
مزید پڑھیں »سابق ٹیسٹ کپتان ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن منتخب
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ باڈی کے رکن منتخب، اہم عہدہ ملنے کا امکان سابق ٹیسٹ کپتان ظہیرعباس کو پی سی بی کا رکن گورننگ بورڈ کے رکن منتخب ہوگئے جبکہ انہیں مزید اہم ذمہ داری ملنے کا بھی امکان ہے۔ ظہیرعباس آئی سی سی کے چیئرمین رہ چکے ہیں، ایشین بریڈ مین کے نام سے معروف عظیم بیٹسمین ...
مزید پڑھیں »قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے میچوں کا آغاز
قائداعظم ٹرافی : فاٹا کے شاہد عزیز کی سات وکٹیں، کراچی بلوز کے محمد طحہ اور ملتان کے عزیر ممتاز کی سنچریاں۔ لاہور یکم نومبر ۔ سپورٹس لنک قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ کے پہلے دن کی خاص بات فاٹا کے شاہد عزیز کی سات وکٹیں، کراچی بلوز کے محمد طحہ اور ملتان کے عزیر ممتاز کی سنچریاں ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
لاہور قلندرز نے ڈیرن گوف کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا انتظامیہ قلندرز لاہور کے مطابق انگلینڈ کے سابق فاسٹ بولر اور سابق ایم ڈی یارکشائر کاؤنٹی ڈیرن گوف کا ہیڈ کوچ کے طور پر تقرر کر کے خوش ہیں ڈیرن گوف گلوبل سپر لیگ میں اپنی زمہ داریوں کا آغاز کریں گے ڈیرن گوف نے کہا ھے کہ لاہور ...
مزید پڑھیں »ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ؛ پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی
ہانگ کانگ ورلڈ سپر سکسز ٹورنامنٹ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو دھول چٹا دی۔ مونگ کوک میں کھیلے گئے ہانگ کانگ سپر سکسز کے گروپ مقابلے میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، بھارت نے مقررہ 6 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 119 رنز بنائے۔ قومی ٹیم نے 120 رنز کا ہدف ...
مزید پڑھیں »بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان
ورلڈبلائںنڈ کرکٹ کونسل نے بلائنڈ کرکٹ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے چوتھے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے ٹورنامنٹ کا آغاز 23 نومبر سے لاہورمیں ہو گا 3دسمبر تک جاری رہنے والے میگا ایونٹ میں بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، ساؤتھ افریقہ، نیپال، افغانستان اور میزبان پاکستان کی بلائنڈ کرکٹ ٹیمیں شرکت کررہی ہیں بھارتی ٹیم اپنے اعزاز کا دفاع ...
مزید پڑھیں »