ٹیگ کی محفوظات : cricket news today

سری لنکن کرکٹر پروین جایا وکرما پر ایک سال کی پابندی عائد

 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے میچ فکسنگ کے الزامات پر سری لنکن کرکٹر پروین جایا وکرما پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ سری لنکن کرکٹر پروین جایا وکرما نے اینٹی کرپشن قوانین کی خلاف ورزی کی ہے، وہ ایک سال تک کسی بھی ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم نے ون ڈے ٹیم کی کپتانی کیوں چھوڑی؟ وجوہات سامنے آگئیں

بابراعظم نے ون ڈے ٹیم کی کپتانی کیوں چھوڑی؟ وجوہات سامنے آگئیں قومی ٹیم کے عالمی شہرت یافتہ بیٹر بابراعظم کی جانب سے ون ڈے ٹیم کپتانی سے مستعفی ہونے کی وجوہات سامنے آگئیں۔ گزشتہ روز بابر اعظم نے قومی ون ڈے ٹیم کپتان سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی توجہ بیٹنگ پر مرکوز ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی

 انگلینڈ کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی، انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی۔ ملتان۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد ، ٹیسٹ سیریز کھیلنے ملتان پہنچ گئی انگلینڈ ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس ...

مزید پڑھیں »

بابر اعظم نے ون ڈے کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کی وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ بابراعظم نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ میں نے پاکستان ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیاہے۔ بابراعظم کا کہنا ہےکہ قومی کرکٹ ٹیم کی کپتانی میرے لیے اعزاز تھا ، سب نے سپورٹ کیا ، سب کا شکریہ ادا ...

مزید پڑھیں »

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا 6 اکتوبر سے آغاز

ڈی پی ورلڈ آئی ایل ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا 6 اکتوبر سے آغاز دبئی (سپورٹس لنک) ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 ڈیویلپمنٹ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن اتوار 6 اکتوبر سے آئی سی سی اکیڈمی اوول ون میں شروع ہوگا۔ گزشتہ برس کی طرح رواں سال بھی 18 میچوں پر مشتمل ٹورنامنٹ میں 6 ٹیمیں شریک ہوں گی ...

مزید پڑھیں »

زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کا سفر شاندار رہا

زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کا سفر شانداررہا ہرارے (سپورٹس لنک) نیویارک لاگوس اسٹرائیکرز شائقین کی پسندیدہ ٹیم تھی جس نے زیم افرو ٹی 10 ٹورنامنٹ میں شرکت کے دوران تماشائیوں سے بھرپور داد وصول کی ۔ کیپ ٹاؤن اسمپ آرمی، ہرارے بولٹس، ڈربن وولوز اور جو برگ بنگلہ ٹائیگرز سمیت مضبوط حریفوں کے خلاف مقابلہ کرتے ہوئے ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 3 اکتوبر سے شروع ہوگا

  پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ 3 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں9 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں شریک، 19میچز پانچ شہروں میں ہونگے۔ لاہور، یکم اکتوبر 2024۔ پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ کا آغاز 3 اکتوبر کو ہورہاہے۔50 اوورز کا یہ ڈپارٹمنٹل ٹیموں کا ٹورنامنٹ پانچ شہروں، ایبٹ آباد، اسلام آباد، راولپنڈی، فیصل آباد اور لاہور میں کھیلا جائے گا۔ دو سیمی ...

مزید پڑھیں »

زون چھ نے پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا

زون چھ نے پی سی بی سینئر انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن کا چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ۔” اکبرالرحمن کی میچ میں نصف سنچری جبکہ ٹورنامنٹ میں طارق خان کی 45 اور سیف اللہ کی 33 وکٹیں.” کراچی (اسپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون چھ نے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن زون پانچ کو ایک اننگز ...

مزید پڑھیں »

پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ، راولپنڈی مارخورز ٹیم کا اعلان

پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی  ؛ راولپنڈی مارخورز ٹیم کا اعلان اسلام آباد ( سپورٹس لنک) پنجاب پریمیئر لیگ کی ٹرافی کی تقریب رونمائی ، سی ای او راولپنڈی مارخورز چوہدری ندیم منظور نے ٹیم کا اعلان بھی کر دیا ۔ کپتان کامران اکمل کی قیادت میں نئے ٹیلنٹ پر مشتمل سکواڈ میدان میں اترے گا۔ نیشنل ...

مزید پڑھیں »

پہلے ٹیسٹ میں اچھا آغاز کریں، ہمیں غلطیوں سے سیکھنا ہوگا، ٹیسٹ کپتان شان مسعود

 پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم بنانے کیلئے لڑکوں کو سپورٹ کرنا ہوگی، شکست کے بعد تبدیلیاں کرنا آسان ہے، آگے جانے کیلئے کھلاڑیوں کو بیک کرنا ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ ٹیم میں مستقل مزاجی دکھانا پڑتی ہے، کھلاڑی اچھے ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free