علیم ڈار 25-2024 کے ڈومیسٹک سیزن کے اختتام پر ریٹائر ہو جائیں گے۔ آنے والے امپائرز کی رہنمائی کے لیے ہر وقت موجود رہوں گا۔ علیم ڈار لاہور 27 ستمبر۔ علیم ڈار جنہیں دنیا کے سب سے زیادہ قابل احترام اور قابل تعریف کرکٹ امپائرز میں سے ایک سمجھا جاتا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے 2024-25 کے سیزن کے اختتام ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات
محسن نقوی کی پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے پی سی بی کے اعلیٰ عہدیداران سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں آئندہ ڈومیسٹک اور انٹرنیشنل کرکٹ کے ایونٹس پر تبادلہ خیال کیاگیا، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نے بورڈ حکام سے مستقبل میں پی سی بی کے اقدامات پر ...
مزید پڑھیں »بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے منسوخ
بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ ۔ ———————————- بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ون ڈے کپ کا ایلیمنیٹر 2 بارش کی وجہ سے نہیں کھیلا جاسکا۔ یہ میچ یو ایم ٹی مارخورز اور نورپور لائنز کے درمیان کھیلا جانا تھا۔ یوایم ٹی مارخورز نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ یوایم ٹی مارخورز نے لیگ میچوں کے پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہونے کے ...
مزید پڑھیں »بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آغاز
بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ کا آج سے آغاز ہوگا۔ بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا اور آخری ٹیسٹ گرین پارک کانپور میں کھیلا جائے گا، بھارت کی ٹیم کو مہمان بنگلہ دیشی ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں 0-1 کی برتری ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل
جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر 500 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے والے کھلاڑیوں میں شامل ہوگئے۔ جنوبی افریقہ کے مایہ ناز بلے باز ڈیوڈ ملر نے گیانا میں اپنا 500 واں ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جس میں انہوں نے گیانا ایمیزون واریئرز کے خلاف بارباڈوس رائلز کی طرف سے کھیلتے ہوئے 34 گیندوں پر ناقابل شکست 71 ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے 2 ریزرو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان
انگلینڈ کیخلاف 3 میچز پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے 2 ریزرو کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے کا اعلان کیا گیا پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف 3 میچز کی سیریز کیلئے 15 رکنی سکواڈ کے علاوہ 2 ریزرو کھلاڑیوں میں کامران غلام اور محمد علی ...
مزید پڑھیں »زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کی بڑی فتح، اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا
زیم افرو ٹی 10 میں نیویارک لاگوس کی بڑی فتح، اگلے مرحلے کے لئے کوالیفائی کرلیا ہرارے (سپورٹس لنک) جارج مونسی نے زیم افرو ٹی 10 کے دوسرے سیزن کے چھٹے روز شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹورنامنٹ کی تاریخ میں پہلی سنچری اسکور کی جس کی بدولت ہرارے بولٹس نے ریکارڈ اسکور بنایا اور ڈربن وولوز کو شکست ...
مزید پڑھیں »ڈیوین براوو کا تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر ڈیوین براوو نے تمام طرح کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی تصدیق کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ڈیوین براوو نے انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں کہا کہ میرا جسم مزید درد، ٹوٹ پھوٹ اور تناؤ برداشت نہیں کر سکتا۔ اس لیے بھاری دل کے ساتھ باضابطہ طور پر ہر طرح کی ...
مزید پڑھیں »پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری ہے ؛ ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی
پاکستان ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے کہا ہے کہ پلیئرز کو اعتماد دینا ضروری ہے لیکن ہمیں کہیں نہ کہیں نیا خون لانا ہوگا۔ چیمپئنز کپ میں کمنٹری کے دوران گفتگو کرتے ہوئے جیسن گلیسپی نے کہا کہ کھلاڑیوں پر بھروسہ اور اعتماد بہت ضروری ہے، پلیئرز کا مورال بلند رکھنے کیلئے ان کو یہ باور ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئر رینکنگ ؛ محمد رضوان کی ترقی
محمد رضوان کی ٹیسٹ رینکنگ میں ترقی ہو گئی، کوہلی ٹاپ ٹین سے باہر ہو گئے جبکہ ون ڈے رینکنگ میں افغان بلے باز گرباز نے تاریخ میں پہلی بار ٹاپ ٹین میں جگہ بنا لی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئر رینکنگ میں پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایک درجہ ترقی ہوئی ...
مزید پڑھیں »