ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک بھارت ٹیمیں 6 جولائی کو ٹکرائیں گی۔ پاکستانی آل رائونڈر شاہد آفریدی ، بھارتی اسٹار یوراج سنگھ ، ڈیل اسٹین اور کیون پیٹرسن ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ 3 جولائی کو بھارت اور انگلینڈ کے درمیان نارتھمپٹن اسٹیڈیم ، انگلینڈ پر ہو گا۔ ایونٹ میں 6 ٹیمیں انگلینڈ، بھارت، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
گروپ بندی، سیاست، نفاق، دکھاوا ؛ پاکستانی کرکٹ کا آوے کا آوا خراب ہے
گروپ بندی، سیاست، نفاق، دکھاوا؛ پاکستانی کرکٹ کا آوے کا آوا خراب ہے تحریر ; حسنین جمیل وائٹ بال کپتان بابر اعظم نے بھی حالات سے کچھ نہیں سیکھا۔ وہ بھی میرٹ کی بحائے دوستوں کو نوازنے پر تلا ہوا ہے۔ غیر اعلانیہ چیف سلیکٹر اور ٹیم کے مدارالمنام وہاب ریاض سے سخت باز پرس کی ضرورت ہے جو ہو ...
مزید پڑھیں »کولمبو اسٹرائیکرز لنکا پریمیئر لیگ ٹی 20 کے لئے تیار
کولمبو اسٹرائیکرز لنکا پریمیئر لیگ ٹی 20 کے لئے تیار کولمبو (یکم جولائی 2024) کولمبو اسٹرائیکرز 2 جولائی 2024 کو کینڈی کے خلاف اپنے پہلے میچ کے ساتھ لنکا پریمیئر لیگ 2024 (ایل پی ایل 2024) کے 5 ویں سیزن میں بڑی واپسی کی تیاری کررہی ہے۔ کولمبو اسٹرائیکر نے اس بار پہلے سے مضبوط ٹیم میدان میں اتاری ہے۔ ...
مزید پڑھیں »ٹی 20 ورلڈ کپ 2024 کے اختتام پر ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیم آف دی ٹورنامنٹ 2024 میں بھارت، افغانستان، ویسٹ انڈیز، آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں۔ تاہم حیران کن طور پر اس میں رنر اپ جنوبی افریقہ کا کوئی کھلاڑی شامل نہیں۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 بھارت کی فتح کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ میگا ایونٹ کے اختتام پر ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا کا بھی ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے بھی ٹی20 انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر روندرا جڈیجا نے ریٹائرمنٹ کا اعلان سوشل میڈیا پوسٹ پر کیا اور کہا کہ ہمیشہ اپنے ملک کیلئے اپنا بہتر دینے کی کوشش کی۔ انہوں نے کہا کہ دیگر فارمیٹس میں آئندہ بھی ملک کیلئے بہتر دینے ...
مزید پڑھیں »بھارتی کرکٹ بورڈ نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح کے بعد کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کردی۔
بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں فتح کے بعد ٹیم کے کھلاڑیوں پر انعامات کی بارش کردی۔ سربراہ بورڈ جے شاہ کی جانب سے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری اپنے بیان میں بھارتی ٹیم کے لئے 125 کروڑ بھارتی روپے یعنی تقریبا 4 ارب پاکستانی روپے کی انعامی رقم کا اعلان ...
مزید پڑھیں »عالمی چیمپیئن ٹیم انڈیا نے ثابت کیا ذہنی طور پر "فٹ” کرکٹ ٹیم ہے ؛ تحریر ؛ اصغر علی مبارک
عالمی چیمپیئن.ٹیم انڈیا نے ثابت کیا ذہنی طورپرفٹ کرکٹ ٹیم ہے ….(اصغر علی مبارک ) … عالمی چیمپیئن ٹیم انڈیا دنیا بھر میں سب سے زیادہ جسمانی اور ذہنی طور پر فٹ کرکٹ ٹیم ہے۔ ہندوستانی ٹیم کی جیت ٹیم ورک ,ٹیم اسپرٹ اور نوجوان باصلاحیت آئی پی ایل کھلاڑیوں پر کپتان اور سینئرکا مکمل اعتماد کا مظہرہے, فائنل میں ...
مزید پڑھیں »پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ؛ زون چار، زون چھ اور زون سات کی مسلسل دوسری کامیابی
پی سی بی انٹر ڈسٹرکٹ انڈر-19 ؛ زون چار، زون چھ اور زون سا ت کی مسلسل دوسری کامیابی۔ زون چار زون چھاور سا ت نے اپنی اپنی حریف ٹیموں کو شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی ۔ لا نڈ ھی جیم خا نہ گرا ونڈ پر کھیلے گئے پہلے میچ زون چار نے زون پانچ کو 5 ...
مزید پڑھیں »اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا اعلان
اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے پاکستان ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ ارم جاوید، عمیمہ سہیل اور سیدہ عروب شاہ کی واپسی۔ تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم میں شامل ۔ اے سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ کے لیے 15 رکنی پاکستان ٹیم کا اعلان۔ ندا ڈار کپتان برقرار ، تسمیہ رباب پہلی بار ٹیم ...
مزید پڑھیں »بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف مشکل نہیں تھا ، تاہم قسمت نے ساتھ نہیں دیا ؛ مارکرم
جنوبی افریقہ کے کپتان مارکرم کا کہنا ہےکہ بھارت کی جانب سے دیا گیا ہدف مشکل نہیں تھا تاہم قسمت نے ساتھ نہیں دیا۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مارکرم کا کہنا تھا کہ ٹورنامنٹ کے دوران ہمارا سفر شاندار رہا لیکن فائنل میچ کے نتائج سے مایوسی ہوئی ہے، ہم نے اچھی باؤلنگ اور بیٹنگ کی لیکن قسمت ...
مزید پڑھیں »