انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے فینٹسی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ مینز ٹی20 کرکٹ ورلڈ کپ 2024کے بہترین 11 کھلاڑیوں میں رحمان اللہ گرباز (وکٹ کیپر)، ٹریوس ہیڈ، ڈیوڈ وارنر، ٹرسٹن اسٹبز، ہاردک پانڈیا، مارکس اسٹوئنس، راشد خان (کپتان)، فضل الحق فاروقی، جسپریت بمراہ، رشاد حسین اور ارشدیپ سنگھ شامل ہیں۔ افغانستان کے کپتان راشد ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
پوری ٹیم نے ورلڈ کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ؛ بھارتی کپتان روہت شرما
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے کہا ہے کہ پوری ٹیم نے ورلڈ کپ میں شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ کا فائنل جیتنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ورلڈ کپ جیتنے کے لیے بھرپور محنت کی۔ کھلاڑیوں نے بہترین طریقے سے اپنا کھیل پیش ...
مزید پڑھیں »بھارت نے دوسری مرتبہ ورلڈکپ ٹائٹل جیت کر تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم اپنے نام کرلی
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارت نے دوسری مرتبہ ورلڈکپ ٹائٹل جیت کر تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم بھی اپنے نام کرلی۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے نویں ایڈیشن میں گزشتہ روز بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان فائنل کھیلا گیا۔ بھارت نے مخالف ٹیم کو 7 وکٹوں سے شکست دے کر 17 سال بعد ٹی ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کا بھارتی ٹیم کو مبارکباد
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پر پیغام میں بھارتی وزیراعظم نے چیمپئنز لکھ کر بھارتی ٹیم پر فخر کا اظہار کیا۔ نریندر مودی نے بھارتی ٹیم کو پورے ٹورنامنٹ میں کوئی بھی میچ نہ ہارنے پر بھی مبارکباد دی ہے۔ بھارتی وزیراعظم نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ...
مزید پڑھیں »ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما کا ٹی ٹوئینٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
ٹی ٹوئینٹی ورلڈ کپ جیتنے کے بعد بھارتی کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئینٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ روہت شرما نے اب تک ہونیوالے ہر ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ میں بھارت کی نمائندگی کی ۔روہت شرما ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی فارمیٹ میں انڈیا کو دستیاب رہیں گے ان سےقبل ویرات کوہلی نے بھی ٹی ٹوینٹیز سے ریٹائرمنٹ کا ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کا ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی 20 کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ بھارتی سپر سٹار بلے باز ویرات کوہلی نے ورلڈ کپ جیتنے کے بعد گفتگو میں اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میں اپنی ٹیم اور ملک کیلئے جو حاصل کرنا چاہتا تھا وہ حاصل کرلیا، فائنل میچ میری زندگی کا ایک ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے افغان پلیئرز سرفہرست
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں انفرادی کارکردگی کے لحاظ سے افغان پلیئرز سرفہرست رہے۔ افغان ٹیم کے اوپنر رحمنٰ اللہ گرباز 281 رنز بنا کر ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے بیٹر بنے، بھارت کے روہت شرما نے 257، آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ نے 255 اور جنوبی افریقہ کے کوئنٹن ڈی کوک نے 243 رنز ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں پر ڈالرز کی برسات ہوگی۔ تمام ٹیموں میں تقسیم کی جانے والی مجموعی انعامی رقم ایک کروڑ 12 لاکھ 50 ہزار ڈالر ہے۔ فاتح ٹیم کو چمچماتی ٹرافی کے ساتھ 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر دیے جائیں گے۔ آئی سی سی کے اعلامیے کے مطابق رنراپ ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر ...
مزید پڑھیں »بھارت نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر دوسری مرتبہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے فائنل میں انڈیا نے 7 رنز سے جنوبی افریقہ کو شکست دے دی۔ آئی سی سی ٹی20 ورلڈ کپ 2024 کے سنسنی خیز فائنل میں انڈیا نے جنوبی افریقہ کو 7 رنز سے شکست دے کر17 سال بعد ٹائٹل دوبارہ اپنے نام کر لیا۔ سنیچر کو کینسنگٹن اوول سٹیڈیم بارباڈوس میں جنوبی افریقہ کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
متحدہ عرب امارات کے بلے باز محمد عثمان نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور میں پیدا ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز نے چھ سالوں میں 85 بین الاقوامی میچز کھیلے، 38 ون ڈے اور 47 ٹی ٹوئنٹی میچز میں متحدہ عرب امارات کی نمائندگی کی۔ عثمان نے اپناٹی ٹوئنٹی ڈیبیو فروری 2016 میں نیدرلینڈز کے ...
مزید پڑھیں »