ٹیگ کی محفوظات : cricket news

قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے

اسسٹنٹ کوچ اظہر محمود کے ہمراہ صائم ایوب علاج کیلئے لندن پہنچ گئے قومی کرکٹر صائم ایوب علاج کرانے لندن پہنچ گئے، قومی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ اظہرمحمود بھی ہمراہ ہیں۔ لندن پہنچنے پرپاکستانی ہائی کمیشن کے فرسٹ سیکریٹری فہد سلیم نےاستقبال کیا، اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کا علاج کروانے کیلئے گئے ہیں، قومی کرکٹر 6 ہفتے ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : قاسم اکرم ، مبصرخان اور دانش عزیز کی سنچریاں

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون : قاسم اکرم ، مبصرخان اور دانش عزیز کی سنچریاں۔ اسلام آباد ؛  8 جنوری ؛ نواز گوھر پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ بدھ کے روز شروع ہوگیا۔ 9 ڈپارٹمنٹل ڈپارٹمنٹل ٹیموں کے درمیان میچز کراچی کے مختلف گراؤنڈز میں کھیلے جارہے ہیں۔ ایچ پی سی اوول گراؤنڈ میں دفاعی چیمپئن ایس این جی پی ...

مزید پڑھیں »

انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ; پاکستانی ٹیم 10 جنوری کو ملائشیا روانہ ہو گی

 آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ.پاکستانی ٹیم 10 جنوری کو ملائشیا روانہ ہو گی پاکستان ویمنز انڈر 19 ٹیم کا کراچی میں تربیتی کیمپ جاری۔ بلیوز اور گرینز کے درمیان کانٹے دار ٹی ٹوئنٹی پریکٹس میچ۔ گرینز نے سپر اوور میں بلیوز کو 4 رنز سے ہرا دیا اسلام آباد: 8 جنوری، 2024 ؛ نوازگوھر آئی ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی فخر زمان آئی ایل ٹی 20 میں ایکشن کو تیار

پاکستانی فخر زمان آئی ایل ٹی 20 میں ایکشن کو تیار دبئی ; پاکستان کے ٹاپ آرڈر بلے باز فخر زمان ڈیزرٹ وائپرز کے ساتھ آئی ایل ٹی 20 کی تیاری کررہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس اب بھی پاکستان کو دینے کے لئے بہت کچھ ہے۔ جون 2024 میں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اسپیشل پرسنز کرکٹ ایسوسی ایشن بنانے کا مقصد کیا ہے؟

پاکستان سپیشل پرسنز کرکٹ ایسوسی ایشن ہمارا مقصد * خصوصی افراد کو تمام اختیارات کی منتقلی * تمام بورڈ ممبران * تمام علاقائی سربراہان * کوچنگ عملہ * مینیجرز * سلیکشن کمیٹی کے ارکان اور میرٹ * ریجنز میں فنڈز کی برابر منتقلی کو یقینی بنانا * ٹورنامنٹ کمیٹی کے ارکان کا انتخاب * سپیشل پرسنز پلیئرز کو معاشرے میں ...

مزید پڑھیں »

ٹیمبا باووما کا بطور جنوبی افریقی کپتان ناقابل یقین ریکارڈ

ٹیمبا باووما کا بطور جنوبی افریقی کپتان ناقابل یقین ریکارڈ کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) جنوبی افریقا کے کرکٹر ٹمبا باووما نے بطور کپتان ناقابل یقین ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ ٹمبا باووما نے بطور کپتان 2023 سے لے کر اب تک 9 ٹیسٹ میچز میں سے ٹیم کو 8 میچز میں فتوحات دلائی ہیں جبکہ ایک میچ ڈرا رہا۔ باووما ...

مزید پڑھیں »

ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی

ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان ویمن ایشیز سیریز کی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں منفرد انداز میں رونمائی کی گئی۔ آسٹریلیا اور انگلینڈ ویمن ٹیموں کی سرکردہ کرکٹرز ڈبل ڈیکر بس پر سوار ہوئیں، ویمن کرکٹرز نے ٹرافی کے ساتھ بس میں کھڑے ہو کر تصاویر بنوائی۔ ویمن کرکٹرز نے ...

مزید پڑھیں »

یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر

یونس خان افغانستان کرکٹ ٹیم کے مینٹور مقرر پاکستان کے سابق کپتان یونس خان کو افغانستان کرکٹ ٹیم کا مینٹور مقرر کر دیا گیا، وہ چیمپئنز ٹرافی میں افغان ٹیم کے ساتھ بطور مینٹور کام کریں گے۔ ترجمان افغان کرکٹ بورڈ سید نسیم سادات نے اس حوالے سے بتایا کہ اے سی بی نے یونس خان کو چیمپئنز ٹرافی کے ...

مزید پڑھیں »

کراچی ؛ کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کے ٹرائلز کا آغاز

کھتری پریمیئر لیگ سیزن 3 کے ٹرائلز کا آغاز،پہلے مرحلے میں مسلم کھتری برادری کے کھلاڑیوں کی بڑی تعداد کی شرکت۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کھتری پریمیئر لیگ (کے پی ایل)کے تیسرے ایڈیشن کے لئے ٹیموں کی تشکیل کے سلسلے میں ٹرائلز کا آغاز ہو گیا۔ اصغر علی شاہ اسٹیڈیم پر منگل کو کے پی ایل ٹرائلز کے پہلے روز ...

مزید پڑھیں »

محسن نقوی کی پاکستان ہاکی کیلئے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی سے ہاکی کے سابق قومی کھلاڑیوں شہباز سینئر اور خواجہ جنید کی ملاقات۔ چیمپئنز ٹرافی پر چئیرمین پی سی بی کے اصولی موقف کو سراہا کرکٹ سٹرکچر تیزی سے آپ نے درست کیا ہے۔ اسی رفتار سے ہاکی کے سسٹم کو ٹھیک کرنے کی ضرورت ہے۔شہباز سینئر۔ خواجہ جنید ملاقات میں ہاکی کے کھیل ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free