ٹیگ کی محفوظات : cricket news

قائداعظم ٹرافی فائنل: سیالکوٹ 173 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹوں پر 59 رنز

قائداعظم ٹرافی فائنل: سیالکوٹ 173 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 5 وکٹوں پر 59 رنز ۔ نیاز خان کی 4 وکٹوں کی عمدہ کارکردگی ۔ پشاور کی ٹیم دوسری اننگز میں 159 رنز بناکر آؤٹ ۔ سیالکوٹ کے فاسٹ بولر علی رضا کی 7 وکٹوں کی شاندار کارکردگی۔ کراچی 4 جنوری ۔  پشاور اور سیالکوٹ کے درمیان قائداعظم ٹرافی ...

مزید پڑھیں »

قائداعظم ٹرافی ; کرکٹرنبی گل کے نامناسب رویے پر تین میچز کھیلنے پر پابندی

قائداعظم ٹرافی: کرکٹرنبی گل کے نامناسب رویے پر تین میچز کھیلنے پر پابندی قائداعظم ٹرافی کے دوران پشاور ریجن کے کھلاڑی نبی گل کو نامناسب رویے پر تین میچز کی پابندی کا سامنا کرنا پڑ گیاہے ۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائداعظم ٹرافی کے فائنل میچ میں گیند زمین پر لگنے کے باوجود کیچ آؤٹ کی اپیل کرنے ...

مزید پڑھیں »

اوپنر صائم ایوب چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے

اوپنر صائم ایوب چھ ہفتے کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئے ہیں۔ ———————————————————– کیپ ٹاؤن 4جنوری، 2024: پاکستان کے اوپنر صائم ایوب دائیں ٹخنے میں فریکچر کے سبب چھ ہفتے تک کرکٹ سے باہر ہو گئے ہیں۔ صائم ایوب کو یہ فریکچر جمعہ کے روز جنوبی افریقہ کے خلاف کیپ ٹاؤن میں دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن فیلڈنگ کرتے ...

مزید پڑھیں »

دوسرا ٹیسٹ: پروٹیز پہلی اننگز میں 615 رنز پر آؤٹ ، پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار

جنوبی افریقا نے پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 615 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان 2 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کے پہلے اننگز کے 616 رنز کے جواب میں پاکستان کے 3 کھلاڑی آؤٹ ہو کر پویلین لوٹ گئے۔ ہفتہ کے روز جنوبی افریقہ کی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ 10 ; غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ ختم

پاکستان سپر لیگ کے لئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا سلسلہ ختم ہو گیا۔ آج فرنچائزز کھلاڑیوں کو ریٹین اور ریلیز کریں گی ، فرنچائزز کونسے کھلاڑی برقرار رکھتی ہیں اور کونسے ریلیز کریں گی اس حوالے سے فیصلہ آج ہو گا۔ پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے کئی غیرملکی کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کروا لی ہے، فن ایلن ،ڈیوڈ وارنر، ...

مزید پڑھیں »

شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز "کراچی کنگز” سے راہیں جدا کرلیں؟

شعیب ملک نے پی ایس ایل فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کراچی کنگز سے راہیں جدا کرلیں؟ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں شعیب ملک نے کہا کہ ان کا کراچی کنگز کے ساتھ وقت ختم ہوگیا ہے۔ شعیب ملک نے ...

مزید پڑھیں »

شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں واپسی

شعیب اختر اور ہربھجن سنگھ کی آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں واپسی دبئی ; پاکستان کے مایہ ناز فاسٹ بولر شعیب اختر اور بھارت کے مایہ ناز آف اسپنر ہربھجن سنگھ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 میں واپسی کو تیار ہیں۔ کرکٹ آئیکون ایک بار پھر 11 جنوری سے 9 فروری 2025 کے درمیان ہونے والے خطے ...

مزید پڑھیں »

عبدالحمید کھتری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھتری اسپورٹس کے نام

عبدالحمید کھتری میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھتری اسپورٹس کے نام رانا فیصل نے ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا،نایاب سی سی بھی جیت گئی، کینٹ اسپورٹس اور صادق جیم خانہ کو شکست کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی زون تین کے زیر انتظام عبدالحمید کھتری میموریل ٹی20کرکٹ ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ کھتری اسپورٹس نے جیت لیا جبکہ ...

مزید پڑھیں »

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ

آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں مزید دو میچوں کا فیصلہ میر فتح کلب نے فرینڈز کلب کو آٹھ وکٹوں سے ہرا دیا،شاہ تاج کوکنگ کی ٹیم بھی جیت گئی حیدرآباد ؛  آل سندھ حیات ہائی اسپیڈ کرکٹ لیگ میں میر فتح کلب نے فرینڈز کلب کوآٹھ وکٹوں سے شکست دے دی جبکہ دوسرے میچ میں شاہ تاج ...

مزید پڑھیں »

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کرکٹ ٹورنامنٹ 8 جنوری سے کراچی میں شروع ہوگا

پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کا آغاز 8 جنوری سے ہوگا۔ فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں 9 ڈپارٹمنٹل ٹیمیں حصہ لیں گی۔ ٹورنامنٹ میں ٹوٹل نو رائونڈز ہونگے، ہر رائونڈ میں چار میچز کھیلے جائیں گے۔ ہر ٹیم ٹورنامنٹ کے پہلے رائونڈ میں آٹھ فرسٹ کلاس میچ کھیلے گی۔ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو پچاس لاکھ روپے جبکہ رنراپ ٹیم کو پچیس ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free