عرب امارات کرکٹ بورڈ نے کرکٹر عثمان خان پر 5سال کی پابندی عائد کردی کرکٹر عثمان 5 سالوں تک ای سی بی کے زہر اہتمام کسی ٹورنامنٹ میں شریک نہیں ہوسکتے ،اماراتی بورڈاعلامیہ عثمان خان نے ای سی بی قوانین کی خلاف ورزی کی، عثمان خان نے یو اے ای کی طرف سے کھیلنے کیلیے غلط بیانی سے کام لیا، ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
قومی فاسٹ باولر احسان اللہ عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے میڈیکل پینل کا احسان اللہ کی انجری پر موقف سامنے آگیا۔ قومی فاسٹ باولر احسان اللہ عید کے بعد برطانیہ روانہ ہونگے۔ ذرائع احسان اللہ انجری کا معائنہ کروانے برطانیہ جائیں گے ،ذرائع احسان اللہ16اپریل کواسلام آباد سے مانچسٹر کیلیے روانہ ہوں گے، ذرائع مانچسٹر کے مقامی سرجن احسان اللہ کی کہنی کی ...
مزید پڑھیں »پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹکٹوں کی فروخت کب شروع ہوگی؟
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی کے فزیکل ٹکٹوں کی فروخت ہفتے سے شروع ہوگی۔ * سٹیڈیم میں داخلے کی اجازت صرف فزیکل ٹکٹ کے ساتھ ہوگی۔ * فی میچ 10 ٹکٹ بک کرائے جا سکتے ہیں۔ لاہور، 5 اپریل، 2024: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں میچوں کی سیریز کی ٹکٹیں ہفتہ 6 اپریل ...
مزید پڑھیں »سمیع الحسن برنی ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر
ڈائریکٹر میڈیا پی سی بی عالیہ رشید نے استعفیٰ دے دیا جبکہ سمیع برنی کو ان کی جگہ پر تعینات کردیا گیا ہے۔ عالیہ رشید نے ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن پی سی بی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سمیع الحسن برنی کو نیا ڈائریکٹر میڈیا اینڈ کمیونیکیشن مقرر کر دیا ہے۔ عالیہ رشید نے پی ...
مزید پڑھیں »میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا
میجر لیگ کرکٹ کا دوسرا سیزن جولائی میں ہوگا، اسٹیک آفیشل پارٹنر بن گیا سان فرانسسکو (5 اپریل 2024) میجر لیگ کرکٹ 4 جولائی سے شروع ہوگا جس میں دنیا کے کچھ بہترین کھلاڑی اپنے کھیل سے شائقین کرکٹ کو محظوظ کریں گے ٹورنامنٹ کے دوسرے سیزن میں آن لائن گیمنگ برانڈ اسٹیک نے کئی سال کی شراکت داری کرلی ...
مزید پڑھیں »چئیرمین پی سی بی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے پلان تیار کرلیا
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے کرکٹ کو نچلی سطح پر فروغ دینے کیلئے قابل عمل پلان طلب کرلیا چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ کو ٹاسک دے دیا سکول۔ کالج اور یونیورسٹی کی سطح پر ٹیلنٹ کی تلاش کےلئے جامع حکمت عملی ترتیب دی جائے۔ محسن نقوی پاکستان بھر میں سکولز ۔ کالجز اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کی ڈائریکٹر میڈیا عالیہ رشید نے استعفی دے دیا
پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر نے استعفیٰ دے دیا، پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی میڈیا ڈائریکٹر عالیہ رشید نے X، پہلے ٹویٹر پر کیے گئے ایک اعلان میں اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کی جگہ پنجاب حکومت کے سابق ترجمان عامر میر کو پی سی بی کے میڈیا ڈائریکٹر کا عہدہ دینے کا امکان ...
مزید پڑھیں »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔
یکم جون سے امریکا اور ویسٹ انڈیز میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی کا برازیل اور ارجنٹینا کا سفر مکمل ہوگیا۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ٹرافی کا مختلف ممالک کا سفر جاری ہے، ٹرافی اپنے ابتدائی سفر میں 15 ممالک کا دورہ کررہی ہے۔ اس سلسلے میں وہ فٹ بال ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان
پاکستان کرکٹ بورڈ کا قذافی اسٹیڈیم کے قریب کثیرمنزلہ عمارت خریدنے کا امکان، کرکٹ بورڈ اور عمارت کے مالک کے درمیان بات چیت جاری یے، پی سی بی عمارت خرید کر اس میں سیون اسٹار ہوٹل بنانے کا خواہشمندیے، سیون اسٹار ہوٹل کے لیے مختلف انویسٹرز کے ناموں ہر غورہورہا ہے ہوٹل کی تعمیر سے انٹرنیشنل ٹیموں کی رہائش و ...
مزید پڑھیں »آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔
آسٹریلیا کی کلیر پولوساک کراچی میں ویمنز سیریز میں امپائرنگ کریں گی۔ عافیہ امین ۔ حمیرا فرح اور سلیمہ امتیاز ریزرو امپائرز کے طور پر نامزد۔ کراچی 4 اپریل، 2024: آسٹریلیا کی کلیر پولوساک 18 اپریل سے 3 مئی تک کراچی میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیموں کے درمیان وائٹ بال کے تمام آٹھ میچوں میں آن ...
مزید پڑھیں »