ٹیگ کی محفوظات : cricket news

کپتان بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بین الاقوامی کرکٹ میں ایک اور اہم اعزاز اپنے نام کر لیا، بابراعظم نے بھارتی بلے باز ویرات کوہلی، روہت شرما سمیت دنیا بھر کے بلے بازوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ بابر اعظم نے آئر لینڈ کے خلاف کھیلے گئے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نصف سینچری بنا کر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل ...

مزید پڑھیں »

ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز

  ایس اے ا یف نیشنل فزیکل ڈس ایبل ٹی ٹی20کرکٹ کے دوسرے مرحلے کا آغاز لاہور میں منعقدہ میچز میں پشاور اور بہاولپور کی کامیابی،رحمت اللہ نے شاندار سنچری اسکور کی لاہور /کراچی (اسپورٹس رپورٹر) بہاول پور اور پشاورنے ایس اے ایف ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے دوسرے مرحلے کے پہلے روز اپنے میچز جیت لئے۔ پاکستان فزیکل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چیمپئنز لیگ : لاہور سکندرز کی جیت کا تسلسل برقرار، پشاور لائنزکو 10وکٹوں سے شکست

پاکستان چیمپئنز لیگ : لاہور سکندرز کی جیت کا تسلسل برقرار، پشاور لائنزکو 10وکٹوں سے شکست اسلام آباد اسٹائلینز کی ملتان کنگزکیخلاف 8 وکٹوں سے کامیابی ،کل دو میچز کھیلے جائیں گے فیصل آباد: 14 مئی 2024 دفاعی چیمپئن لاہور سکندرز نے پاکستان چیمپئنز لیگ میں جیت کا تسلسل برقرار رکھتے ہوئے پشاور لائنز کو ہراکر10وکٹوں سے ہرایا جبکہ اسلام ...

مزید پڑھیں »

 وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم کو جوائن کریں گے۔

گیری کرسٹن 19 مئی کو پاکستان ٹیم میں شمولیت اختیار کرلیں گے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل 22 مئی کو ہیڈنگلے لیڈز میں کھیلا جائے گا، انگلینڈ کے خلاف سیریز کے بعد پاکستان ٹیم آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں حصہ لے گی۔ سپورٹ اسٹاف میں فیلڈنگ کوچ سائمن ہیلمٹ اور مینٹل پرفامنس کوچ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کیلئے پاکستان ہاؤس لندن میں ظہرانہ

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کو برطانیہ میں پاکستان کے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کی جانب سے پاکستان ہاؤس، لندن میں ظہرانہ پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی تمام 17 کھلاڑیوں سمیت سپورٹ اسٹاف کی شرکت۔ کپتان ندا ڈار نے ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل کو پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی دستخط شدہ میچ شرٹ دی۔ ہائی کمشنر ڈاکٹر محمد فیصل ...

مزید پڑھیں »

پاکستان نے تیسرے ٹی 20 میں آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کرلی۔

تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں پر مشتمل سیریز دو ایک سے جیت لی۔ ڈبلن میں کھیلے گئے تیسرے ٹی 20 میچ میں پاکستان نے آئرلینڈ کی جانب سے دیا گیا 179 رنز کا ہدف 4 وکٹوں کے نقصان پر 17 اوورز میں باآسانی حاصل کرلیا۔ کپتان بابر اعظم ...

مزید پڑھیں »

چوہدری ظہور الٰہی کرکٹ اسٹیڈیم گجرات کی تزئین و آرائش کرائیں گے ؛ ملک ذوالفقار

  چوہدری ظہور الٰہی کرکٹ اسٹیڈیم گجرات کی تزئین و آرائش کرائیں گے: ملک ذوالفقار  ڈائریکٹر ڈومیسٹک کرکٹ عبداللہ خرم نیازی ملکی کرکٹ کی بہتری کیلئے کام کر رہے ہیں کھیل کے میدان آباد کرنا ہمارا مشن ہے: سابق ممبر گورننگ باڈی پاکستان کرکٹ بورڈ لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ کی گورننگ باڈی کے سابق رکن ملک ذوالفقار نے چوہدری ...

مزید پڑھیں »

ٹیم پاکستان چیمپئنز ورلڈر چیمپئز لیگ میں شرکت کو تیار

ٹیم پاکستان چیمپئنز ورلڈر چیمپئز لیگ میں شرکت کو تیار  شاہد آفریدی اور یونس خان کی قیادت میں ٹیم پاکستان چیمپئنز ، لیگ میں اپنی جگہ بنانے کو تیار ہے۔ دبئی (13 مئی 2024) ٹیم پاکستان چیمپیئنز، انگلینڈ، آسٹریلیا، ویسٹ انڈیز، جنوبی افریقہ اور بھارت کے ساتھ مقابلہ کرے۔ شاہد آفریدی نے ٹیم کی تیاریوں پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ...

مزید پڑھیں »

ندیم عمر کی قیادت میں ہماری ٹیم کراچی میں کرکٹ کے فروغ کے لئے شب و روز کام کررہی ہے ; خالد نفیس

چیئرمین محسن نقوی گراس روٹ لیول پر کرکٹ کی مضبوطی کے کیلئے جو اقدامات کررہے ہیں وہ قابل تعریف ہیں; اعظم خان ندیم عمر کی قیادت میں ہماری ٹیم کراچی میں کرکٹ کے فروغ کے لئے شب و روز کام کررہی ہے ۔ خالد نفیس کراچی( اسپورٹس رپورٹر ) کوآرڈینیٹر ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی اعظم خان نے کہا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان چیمپئنز لیگ 2024 ؛ لاہور سکندرز اور کوئٹہ اسٹرائیکرز کافاتحانہ آغاز

پاکستان چیمپئنز لیگ 2024 :لاہور سکندرز اور کوئٹہ اسٹرائیکرز کافاتحانہ آغاز فیصل آباد: 13مئی 2024 محمد احسن کی ناقابل شکست سنچری کی بدولت لاہور سکندرز نے کراچی آرچرز کو35 رنز سے ہرا کر پاکستان چیمپئنز لیگ2024 میں فاتحانہ آغاز کردیا جبکہ کوئٹہ اسٹرائیکرز نے ملتان کنگزکیخلاف 6وکٹوں سے کامیابی حاصل کی۔ اقبال کرکٹ اسٹیڈیم، فیصل آباد میں کھیلے گئے افتتاحی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free