ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں اہم فتح حاصل کرلی پالے کیلے ; ہمبنٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز نے کم اسکور کے مقابلے میں نووارا ایلیا کنگز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کنگز نے بنگلہ ٹائیگرز کو 83 رنز کا ہدف دیا تھا جسے انہوں نے 7.1 اوورز میں حاصل کرلیا۔ اوپنر محمد شہزاد کی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں جافنا ٹائٹنزکی جیت کا سلسلہ جاری
لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں جافنا ٹائٹنزکی جیت کا سلسلہ جاری پالے کیلے ; پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلی جانے والی سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ میں بارش کی وجہ سے کچھ رکاوٹ آئی تاہم شائقین کو بالآخر کچھ ایکشن دیکھنے کو ملا۔ جافنا ٹائٹنز نے مقابلے میں اپنا شاندار کارکردگی کو جاری رکھا اور گال ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ ؛ پاکستانی ٹیم کی 6 کھلاڑیوں کے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز
ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ. پاکستان ٹیم کی 6 کھلاڑیوں نے بھارت کے خلاف میچ سے انٹرنیشنل کیریئر کا آغاز کیا ڈیئبو کرنے والی کھلاڑیوں میں فضا فیاض۔فاطمہ خان۔علیشا مختیار۔روزینہ اکرم۔ قرۃالعین اور ماہ نور زیب شامل. ڈیئبو کیپ دی گئیں کوالالمپور: 15 دسمبر،2024 ; نوازگوھر ویمنز انڈر 19 ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ میں پاکستان انڈر 19 ٹیم ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست
ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ، بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی کوالالمپور: ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں بھارت نے پاکستان کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویمنز انڈر 19 ٹی 20 ایشیا کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ بائیو ماس کرکٹ اوول گراؤنڈ میں کھیلا گیا۔ پاکستان نے ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی، کرکٹ شائقین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی پی سی بی اور بی سی سی آئی کے درمیان چیمپئنز ٹرافی پر تمام معاملات طے پا گئے۔ ذرائع ابلاغ کےمطابق دونوں بورڈز نے ایک ساتھ چیمپئنز ٹرافی کے امور پر معاملات کو فائنل کر لیا،چیمپئینز ٹرافی پر اب کوئی رکاوٹ نہیں رہی۔ چیمپئینز ٹرافی کی تمام تر تیاریوں ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10؛ پلاٹینم کیٹگری کیلئے کھلاڑیوں کے نام فائنل
پی ایس ایل 10؛ پلاٹینم کیٹگری کیلئے کھلاڑیوں کے نام فائنل پی ایس ایل 10، پاکستان سپر لیگ مینجمنٹ اور فرنچائزز کی کیٹگریز سے متعلق اہم میٹنگ ختم ہوگئی، میٹنگ میں پاکستانی پلاٹینم کھلاڑیوں کے نام فائنل کر لئے گئے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق لاہور قلندرز سے شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان اور حارث روف پلاٹینم کیٹگری میں فائنل ہوگئے،پشاور ...
مزید پڑھیں »ویمنز انڈر19ایشیا کپ ،پاکستان پہلا میچ آج بھارت کیخلاف کھیلے گا
کوالالمپور۔ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کا میلہ کل ملائشیا میں سجے گا ویمنز انڈر 19 ایشیا کپ کا میلہ کل ملائشیا میں سجے گا. روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلے امتحان سے قبل پاکستانی ٹیم کی بڑی تیاریاں بھارت کو زیر کرنے کی حکمت عملی۔ پاکستانی ویمنز انڈر 19 ٹیم کی سلنگور ٹرف کلب میں بھرپور پریکٹس کوالالمپور۔ 14 دسمبر،2024 ...
مزید پڑھیں »عماد وسیم اور محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا
عماد وسیم اور محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ لاہور 14 دسمبر 2024: نوازگوھر آل راؤنڈر عماد وسیم اور بائیں ہاتھ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ دونوں کھلاڑی آخری بار پاکستان کے لیے اس سال امریکہ اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے آئی سی سی ...
مزید پڑھیں »بگ کرکٹ میں ٹی دلشان نے جنوبی اسپارٹنز کی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا
بگ کرکٹ میں ٹی دلشان نے جنوبی اسپارٹنز کی فتح میں نمایاں کردار ادا کیا دبئی : بگ کرکٹ لیگ نے کرکٹ شائقین کو محظوظ کرنے کا سلسلہ جاری رکھا سدرن اسپارٹنز نے دن کے پہلے میچ میں راجستھان ریگلز کے خلاف اپنی بالادستی کو قائم کیا۔ ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے ابھیمنیو متھن کی قیادت میں ...
مزید پڑھیں »بگ کرکٹ لیگ ; ممبئی میرینز نے یوپی برج اسٹارز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی
بگ کرکٹ لیگ میں ممبئی میرینز نے یوپی برج اسٹارز کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی دبئی : بگ کرکٹ لیگ کے ایک اور میچ میں عرفان پٹھان کی قیادت میں ممبئی میرینز کا مقابلہ یوپی برج اسٹارز سے ہوا۔ برج اسٹارز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا تاہم اسے فیصلے کا فائدہ اٹھانے میں مشکلات ...
مزید پڑھیں »