ٹیگ کی محفوظات : cricket news

بھارتی کرکٹ بورڈ  نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار

  بھارتی کرکٹ بورڈ  نے اپنی ٹیمیں ایشین گیمز 2023 کیلئے بھیجنے سے انکار کردیا۔    بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق بھارت کرکٹ کے علاوہ تمام ایشین گیمز مقابلوں میں حصہ لے گا تاہم مرد و خواتین کرکٹ ٹیمیں ایونٹ میں شرکت نہیں کریں گی۔ بی سی سی آئی نے ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کا بہانہ بناتے ہوئے ٹورنامنٹ ...

مزید پڑھیں »

بابراعظم کو جب پہلی بار اسٹروک کھیلتے ہوئے دیکھا تو یقین ہوگیا تھا وہ عالمی نمبر ون بیٹر بنیں گے۔ مکی آرتھر

  قومی کرکٹ ٹیم کے نئے ڈائریکٹر مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ بابراعظم کو جب پہلی بار اسٹروک کھیلتے ہوئے دیکھا تو یقین ہوگیا تھا وہ عالمی نمبر ون بیٹر بنیں گے۔  پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا کہ ان کو تسلسل کے ساتھ مواقع دینے کی سوچ کے پیچھے میرا یقین تھا کہ وہ پاکستان ...

مزید پڑھیں »

چوتھا ٹی 20 :بارش و ژالہ باری کے باعث منسوخ

  پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان 5 میچوں کی سیریز کا راولپنڈی میں جاری چوتھا ٹی 20 میچ بے نتیجہ ختم کردیاگیا۔ بارش کے باعث میچ روکے جانے سے قبل پاکستان کی دعوت پر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے نیوزی لینڈ نے 19 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنالیے تھے۔ نیوزی لینڈ کی جانب ...

مزید پڑھیں »

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی پلیئرز رینکنگ جاری کردی۔   آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی رینکنگ کے مطابق نیوزی لینڈ کے خلاف شاندار پرفارم کرنے والے حارث رؤف کی پانچ درجے ترقی ہوئی ہے وہ بولرز میں گیارہویں نمبر پر آگئے ہیں۔ فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کی بھی دو درجے ترقی ہوئی ...

مزید پڑھیں »

محمد رضوان فٹ قرار آج کے میچ کا حصہ ہوں گے .

ٹیم کے میڈیکل پینل نے محمد رضوان کو آج رات نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی کے لیے فٹ قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو میچ کا حصہ ہوں گے  

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free