پاکستان اور پروٹیز کے درمیان دوسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا دورہ جنوبی افریقا کے دوران شاہینوں کو ٹی 20 سیریز بچانے کا چیلنج درپیش ہے، پاکستان اور پروٹیز کے درمیان دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی 20 آج سنچورین میں کھیلا جائے گا، تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں جنوبی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
بابراعظم کیخلاف مبینہ ہراسگی کیس ; لاہور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس
بابراعظم کیخلاف مبینہ ہراسگی کیس سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کے اہم ریمارکس لاہور ہائیکورٹ میں مبینہ ہراسگی پر بابر اعظم پر اندارج مقدمے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے کیس کی مزید سماعت کے لیے فائل جسٹس اسجد جاوید گھرال کو بھیجنے کی سفارش کر دی۔ جسٹس وحید خان نے کرکٹر بابر اعظم کی درخواست پر سماعت کی۔ ...
مزید پڑھیں »چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی ہے؟
چیمپئنز ٹرافی ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہونے جا رہی؟ نئی پیش رفت سامنے آگئی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے تنازعے کی گتھی تاحال سلجھ نہ سکی اور ڈیڈ لاک برقرار ہے جبکہ پاکستان نے آئی سی سی اور بھارتی بورڈ کو اپنا موقف کھل کر بتا دیا ہے۔ بھارت نے سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ٹیم پاکستان بھیجنے سے ...
مزید پڑھیں »نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ ; کانکررز 3 وکٹوں سے کامیاب ،سٹرائیکرز کو 9 وکٹوں سے شکست
نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کانکررز 3 وکٹوں سے کامیاب ،سٹرائیکرز کو 9 وکٹوں سے شکست راولپنڈی، 12 دسمبر2024: نوازگوھر نیشنل ویمن ون ڈے ٹورنامنٹ کے گیارویں میچ میں کانکررز نے چیلنجرز کو تین وکٹوں سے شکست دے دی، کانکرز کی ٹیم نے ٹاس جیت چیلنجرز کو ٹیم کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ چیلنجرز کی ٹیم 32 اوورز میں ...
مزید پڑھیں »جیسن گلیسپی مستعفی، عاقب جاوید ریڈ بال کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر
عاقب جاوید عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر ————————– لاہور، 12 دسمبر 2024: نوازگوھر پاکستان کرکٹ بورڈ نے ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے استعفے کے بعد عاقب جاوید کو پاکستان کرکٹ ٹیم کا عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔ ریڈ بال کے ہیڈ کوچ کے طور پر عاقب کی پہلی اسائنمنٹ جنوبی افریقہ کے خلاف ...
مزید پڑھیں »سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کے لئے 6 ٹیمیں میدان میں اترگئیں
سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کے لئے 6 ٹیمیں میدان میں اترگئیں کینڈی : کینڈی کے پالے کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا ٹی 10 سپر لیگ 2024 کا آغاز چھ ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلوں سے ہوا۔ پہلے دن دلچسپ میچ کھیلے گئے جس میں گال مارولز نے کینڈی بولٹس، کولمبو جیگوارز نے نووارا ایلیا ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل 10 کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ۔ ایچ بی ایل پی ایس ایل پلیئرز کا ڈرافٹ 11 جنوری کو شیڈول ہے۔ کیٹگری کی تجدید کا اعلان 17 دسمبر کو کیا جائے گا۔ پی ایس ایل 8 اپریل سے 19 مئی 2025 کے درمیان شیڈول ہے۔ لاہور 12 ...
مزید پڑھیں »پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑی آج جنوبی افریقا روانہ ہوں گے
پاکستان ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑی آج جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق ٹیسٹ سکواڈ کے کھلاڑی لاہور اور کراچی سے دبئی میں اکٹھے ہوں گے جہاں سے سب جوہانسبرگ کے لیے روانہ ہوں گے۔ شان مسعود، سعود شکیل، خرم شہزاد، میر حمزہ، محمد عباس، عامر جمال، حسیب اللہ اور نعمان علی جنوبی افریقا روانہ ہوں گے۔ ریڈ بال ...
مزید پڑھیں »ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے بعد ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی بھی ناراض ؟
ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کا بھی مستعفی ہونے کا فیصلہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے غیر ملکی کوچز کے ساتھ معاملات مزید خراب، جیسن گلیسپی نے گیری کرسٹن کی طرح وقت سے پہلے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ریڈ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی نے ساؤتھ افریقہ جانے سے انکار کر دیا ہے، جیسن ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان
جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سکواڈ کا اعلان جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ان دنوں جنوبی افریقا کے دورے پر ہے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان ابھی ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے، میزبان جنوبی افریقا نے 3 میچز ...
مزید پڑھیں »