ٹیگ کی محفوظات : cricket news

پی سی بی چیمپئنز ٹرافی معاملے پرتاحال اپنے موقف پر قائم

چیمپئنز ٹرافی : پی سی بی بدستور اپنے موقف پر قائم پی سی بی چیمپئنز ٹرافی معاملے پرتاحال اپنے موقف پر ڈٹا ہوا ہے ،ذرائع کے مطابق پی سی بی کے مطابق کرکٹ کے میگا ایونٹ کے حوالے سے فیصلہ اب آئی سی سی اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے کرنا ہے ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ...

مزید پڑھیں »

زمبابوے نے پہلا ٹی 20 میں افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

پہلا ٹی 20: زمبابوے نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی پہلے ٹی 20 میں زمبابوے نے افغانستان کو 4 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں 0-1 سے برتری حاصل کر لی۔ سیریز کے پہلے میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش کے ساتھ پچز کی تیاری بھی شروع

نیشنل اسٹیڈیم کی تزئین وآرائش کے ساتھ پچز کی تیاری بھی شروع آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے نیشنل سٹیڈیم کی تزئین وآرائش کے ساتھ پچز کی تیاری بھی شروع کر دی گئی۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے پی سی بی کے چیف کیوریٹر ٹونی ہیمنگ کی زیرنگرانی پچز بنانے کا عمل جاری ہے۔ کراچی کے 2 روزہ دورے ...

مزید پڑھیں »

عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز کیلئے نامزد

عالیہ رشید کو پی سی بی بورڈ آف گورنرز کے لئے نامزد کردیا گیا۔ عالیہ رشید پی سی بی بورڈ آف گورنرز میں سرکاری ٹی وی کی نمائندگی کریں گی، عالیہ رشید کو اسامہ اظہر کی جگہ نامزد کیا گیا ہے، پی ٹی وی اور پی سی بی کے درمیان تمام معاملات عالیہ رشید دیکھیں گی۔ عالیہ رشید نے حال ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی نے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ساتھ راہیں جدا کر لیں؟

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ٹیسٹ ٹیم کے ہائی پرفارمنس کوچ ٹم نیلسن کے ساتھ راہیں جدا کر لیں، ان کے معاہدے میں مزید توسیع نہ کی گئی۔ پی سی بی نے جنوبی افریقا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے ہائی پرفارمنس ریڈ بال کوچ ٹم نیلسن کے معاہدے میں توسیع نہیں کی۔ کرکٹ ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے ٹم ...

مزید پڑھیں »

حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ حارث رؤف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے نومبر میں مجموعی طور پر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان / جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز ; قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا

پاکستان / جنوبی افریقہ ٹی ٹونٹی سیریز قومی سکواڈ ڈربن سے جوہانسبرگ پہنچ گیا ٹی ٹونٹی سیریز کے باقی دو میچ سنچورین اور جوہانسبرگ میں ہوں گے قومی سکواڈ کل پریکٹس کرے گا پریکٹس سپر سپورٹس پارک میں مقامی وقت کے مطابق دو بج کر تیس منٹ پر شروع ہو گی

مزید پڑھیں »

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : لیک سٹی پینتھرز کو 8 وکٹوں سے شکست

بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ : نورپور لائنز نے لیک سٹی پینتھرز کو 8 وکٹوں سے ہرادیا۔ شاہد عزیز کی عمدہ بولنگ ، 20 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کیں ——————— راولپنڈی 11 دسمبر۔ نوازگوھر بحریہ ٹاؤن چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کے چھٹے میچ میں نورپور لائنز نے شاہد عزیز کی چار وکٹوں کی عمدہ بولنگ کے نتیجے ...

مزید پڑھیں »

یواے ای کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

یواے ای کی لیگ آئی ایل ٹی 20 سیزن 3 کے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز دبئی ; ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 سیزن 3 کے تمام 34 میچوں کی ٹکٹیں اب لیگ کی آفیشل ویب سائٹ پر دستیاب ہیں۔ ٹکٹ یواے ای بھر کے تمام 15 ورجن میگا اسٹورز پر بھی دستیاب ہوں گے – سیزن 3 ...

مزید پڑھیں »

لنکا ٹی 10 سپر لیگ ؛ جافنا ٹائٹنز نے ہیمبا نٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کو 8 وکٹوں سے شکست دی

جافنا ٹائٹنز نے لنکا ٹی 10 سپر لیگ کے افتتاحی میچ میں ہیمبا نٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کو 8 وکٹوں سے شکست دی لنکا ٹی 10 سپر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز پالی کیلے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوا، جہاں جافنا ٹائٹنز نے ہیمبانٹوٹا بنگلہ ٹائیگرز کو افتتاحی میچ میں 8 وکٹوں سے شکست دی۔ ٹائٹنز نے ٹاس جیت کر ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free