سابق ٹیسٹ کرکٹر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے سابق قومی ٹیسٹ کرکٹر و امپائر محمد نذیر جونیئر انتقال کر گئے، ان کے بیٹے نعمان نذیر نے انتقال کی تصدیق کر دی۔ اہل خانہ کا کہنا ہے کہ نذیر جونیئر چند روز سے شدید علیل تھے، ان کو گزشتہ روز طبیعت زیادہ خراب ہونے پر ہسپتال لے جایا گیا۔ مرحوم ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
قائداعظم ٹرافی : امام الحق ۔ بسم اللہ خان اور اویس ظفر کی سنچریاں
قائداعظم ٹرافی : امام الحق ۔ بسم اللہ خان اور اویس ظفر کی سنچریاں ، محمد عباس۔ مشتاق کلہوڑو۔ آفاق آفریدی اور عمران رندھاوا کی چھ چھ وکٹیں۔ ——————————- لاہور 20 نومبر ۔ نوازگوھر قائداعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ کے پانچویں راؤنڈ کے میچوں کے دوسرے دن کی خاص بات ملتان کے امام الحق ۔کوئٹہ کے بسم اللہ خان اور فیصل ...
مزید پڑھیں »پاکستان انڈر 19 نے افغانستان انڈر 19 کو تیرہ رنز سے شکست دے دی
پاکستان انڈر 19 نے افغانستان انڈر 19 کو تیرہ رنز سے شکست دے دی دبئی، 20 نومبر 2024: سہ ملکی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان انڈر19نے افغانستان انڈر19کو شکست دے دی ہے۔ پاکستان انڈر 19 نے افغانستان کی انڈر 19 ٹیم کو دلچسپ مقابلے کے بعد 13 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر ...
مزید پڑھیں »دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں287 رنز بناکر آؤٹ
دوسرا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز پہلی اننگز میں287 رنز بناکر آؤٹ ۔ ونوجا ساہن کی پانچ وکٹیں۔ سری لنکا اے نے دوسری اننگز میں 4 وکٹوں پر 157 رنز بنالیے۔ دنوشا اور رتنائیکے کی نصف سنچریاں۔ ——————————— راولپنڈی 20 نومبر۔ نوازگوھر پاکستان شاہینز ، سری لنکا اے کے خلاف دوسرے چار روزہ میچ کے تیسرے دن اپنی پہلی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹر فخر زمان نے نشترآباد پشاور میں آئی سینٹرکا افتتاح کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹر فخرزمان نے نشترآباد پشاورمیں آئی سینٹرکا افتتاح کردیا۔ پشاور ; الخدمت فاونڈیشن کے تحت نوجوانوں کومفت آئی ٹی کورسز اور آن لائن بزنس کی تربیت کے لئے کلاسزکا آغاز کردیا نشترآباد پشاورمیں پہلے آئی ٹی سینٹر کی افتتاحی تقریب الخدمت فاونڈیشن کے ضلعی دفترمیں صوبائی صدر خالدوقاص کی زیرصدارت منعقد کیا گیا اس موقع پر انٹرنیشنل کرکٹر فخرزمان ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹ بورڈ نے گریڈ ٹو میں شریک ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی فیس میں اضافہ کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گریڈ ٹو میں شریک ڈپارٹمنٹل ٹیموں کی فیس کئی گنا بڑھا دی۔ کرکٹ بورڈ نے لیٹر جاری کر کے گریڈ ٹو ٹیموں کے لیے نئے قوائد سے آگاہ کر دیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ لیٹر کے مطابق پرائیوٹ ٹیموں کی رجسٹریشن فیس 5 لاکھ سے 35 لاکھ روپے کر ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 میں نیو یارک اسٹرائیکرز دفاع کو تیار
ابوظہبی ٹی 10 میں نیو یارک اسٹرائیکرز دفاع کو تیار ابوظہبی : سری لنکن فاسٹ بولر ماتھیشا پاتھیرانا اور نیوزی لینڈ کے آل راؤنڈر ڈگ بریسویل نے ابوظہبی ٹی 10 سیزن کے لیے موجودہ چیمپیئن نیو یارک اسٹرائیکرز میں شمولیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ابوظہبی ٹی 10 مہم میں اہم کردار ادا کرنے والے پاتھیرانا نے ٹائٹل کا ...
مزید پڑھیں »انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ٹی 20 کی نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی پلیئر رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ پہلے نمبر پر بدستور موجود ہیں جبکہ انگلش کھلاڑی فل سالٹ دوسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ بھارت کے تلک ورما 69 درجے ترقی کرکے تیسرے نمبر پر آگئے، بھارت کے ...
مزید پڑھیں »پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا
پشاور ریجن انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ نیو اسلامیہ ہائی سکول مہمند نے جیت لیا پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پشاور ریجن انٹرڈسٹرکٹ سکول چیمپئن شپ نیو اسلامیہ ہائی سکول ضلع مہمند نے جیت لیا ،فائنل میں عثمانیہ ماڈل سکول اینڈ کالج ضلع خیبرکوپانچ وکٹوں سے شکست ، مہمان خصوصی ڈپٹی ڈائریکٹر سپورٹس ضم اضلاع ذاکر اﷲ نے فاتح کھلاڑیوں میں انعامات ...
مزید پڑھیں »آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ دبئی ; ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں ...
مزید پڑھیں »