سرفراز احمد چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز کے مینٹور مقرر مجھے امید ہے کہ کھلاڑی بہترین پرفارمنس سے ٹورنامنٹ کو کامیاب کریں گے۔ سرفراز احمد۔ لاہور 4 ستمبر۔ دو بار کے آئی سی سی ایونٹ ونر سرفراز احمد اس ماہ ہونے والے چیمپئنز ون ڈے کپ میں ڈولفنز ٹیم کے مینٹور ہونگے۔ یاد رہے کہ 12 سے 29 ستمبر ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
میرا مقصد کھلاڑیوں کی بہترین صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے ; ثقلین مشتاق
ثقلین مشتاق چیمپئنز ون ڈے کپ میں پینتھرز کے مینٹور ہونگے۔ میرا مقصد کھلاڑیوں کی بہترین صلاحیتوں کو اجاگر کرنا ہے۔ ثقلین مشتاق لاہور 04 ستمبر 2024: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق آف اسپنر ثقلین مشتاق کو اس ماہ ہونے والے چیمپیئنز ون ڈے کپ کے لیے پینتھرز کا مینٹور مقرر کر دیا گیا ہے۔ یہ ٹورنامنٹ 12 سے 29 ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹر شاداب خان کا پولیس خدمت مرکز 15 لیاقت باغ کا دورہ
قومی کرکٹر شاداب خان کا پولیس خدمت مرکز 15 لیاقت باغ کا دورہ، پولیس افسران نے قومی کرکٹر شاداب خان کا استقبال کیا، شاداب خان نے پولیس خدمت مرکز کی عمارت میں خصوصی دلچسپی لی اور جدید طرز کی عمارت کو سراہا، کرکٹر شاداب خان نے پولیس خدمت مرکز کے مختلف کاؤنٹرز پر فراہم کی جانے والی سہولیات کی معلومات ...
مزید پڑھیں »مسلسل پہلے پانچ ٹیسٹ ہارنے کا منفرد ریکارڈ "شان مسعود” کے نام
شان مسعود ناکام ترین کپتان بن گئے، مسلسل پہلے پانچ ٹیسٹ ہارنے کا منفرد ریکارڈ شان مسعود نے اپنے نام کر لیا۔ اسلام آباد ؛ رپورٹ نواز گوھر قومی کپتان شان مسعود کو گزشتہ برس دسمبر میں پاکستان کرکٹ ریڈ بال ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا اور تب سے ان کی قیادت میں پاکستان ٹیم کو مسلسل دوسری ...
مزید پڑھیں »پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ چیمپئن شپ رینکنگ میں تنزلی
بنگلادیش سے ہوم گراؤنڈ پر 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں وائٹ واش ہونے کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرنے کے امکانات تاریک ہوچکے ہیں۔ پاکستان نے بنگلا دیش کے خلاف سیریز میں دونوں میچز ہارنے کے بعد آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ میں 24 اہم پوائنٹس گنوا دیئے اور رینکنگ میں تنزلی کا شکار ہو ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی تیاری ، فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو لاہور میں ہونگے
قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ کی تیاری کرلی گئی ، قومی کرکٹرز کے فٹنس ٹیسٹ 7اور 9ستمبر کو لاہور میں ہونگے ٹیسٹ سکواڈ کے اراکین کے فٹنس ٹیسٹ 7 اور 9 ستمبر کو لاہور میں ہوں گے ۔ٹیسٹ سکواڈ سے باہر بعض سینٹرل کنٹریکٹ کرکٹرز کے بھی فٹنس ٹیسٹ ہوں گے ، فٹنس ٹیسٹ کو سینٹرل کنٹریکٹ سے مشروط کیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان کو پاکستان میں شکست دینا زندگی کا تاریخی موقع ہے ؛ بنگلہ دیشی کپتان
پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں وائٹ واش کرنے پر حاصل خوشی کا نا قابل بیان ہے ؛ نجم الحسن شنتو بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسن شنتو نے میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں جیت اپنے ملک کے عوام کے نام کرتا ہوں، پاکستان کو پاکستان میں شکست دینا زندگی کا تاریخی موقع ہے ...
مزید پڑھیں »ہمیں کھلاڑیوں کی ذہنی اور جسمانی فٹنس پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ؛ کپتان شان مسعود
پاکستان ٹیم کے کپتان شان مسعود کی پریس کانفرنس اپوزیشن کی اپنی کوالٹی ہے دونوں ٹیسٹ میچوں میں نظر آئی ذہنی پختگی ضروری ہوتی ہے ریڈ بال کرکٹ میں دس ماہ بعد ٹیسٹ کرکٹ کو بھی دیکھنا پڑے گا ۔ فزیکل ٹریننگ پر بہت کام کرنا ہو گا دونوں میچوں پچ مختلف تھی بیٹگ باؤلنگ میں سٹارٹ اچھا تھا لیکن ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا
آئی سی سی نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے لیے تاریخ کا اعلان کر دیا راولپنڈی( اصغر علی مبارک ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کی تاریخ اور وینیو کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ فائنل 11 سے 15 جون 2025 کو لارڈز میں کھیلا جائےگا۔ واضح رہے کہ ورلڈ ٹیسٹ ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ سیریز ، تاریخ میں پہلی بار بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو وائٹ واش کردیا
بنگلا دیش نے پاکستان کو راولپنڈی میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز میں تاریخی وائٹ واش کر دیا۔ راولپنڈی (سپورٹس رپورٹر نوازگوھر ) بنگلا دیش نے پاکستان کے ہوم گراؤنڈ پر تاریخ رقم کر دی، بنگال ٹائیگرز نے شاہینوں کو ان کے گھر میں ہی دبوچ لیا، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز ...
مزید پڑھیں »