پاک بھارت وزرائے خارجہ ملاقات، دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ پر بات چیت کا آغاز ہوگیا۔ خیال رہے کہ پاکستان میں اگلے سال فروری میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی منعقد ہو رہی ہے۔ اسلام آباد(نمائندہ کنول رباب ) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس (ایس سی او کانفرنس) کے موقع پر پاکستان اور بھارت کے ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 179 بین الاقوامی میگا اسٹارز کی شرکت
ابوظبی ٹی 10 سیزن 8 میں 179 بین الاقوامی میگا اسٹارز کی شرکت ابوظبی (سپورٹس لنک) ابوظبی ٹی 10 کے 2024 ایڈیشن میں ایک اور سنسنی خیز پلیئرز ڈرافٹ ہوا جس میں نوجوان ٹیلنٹ کو مرکزی مقام حاصل ہوا ۔ رواں سال ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نے رجسٹریشن کرائی تھی جس میں سے تقریبا 450 کھلاڑیوں کو ڈرافٹ کے ...
مزید پڑھیں »ال پاکستان انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع, پہلامیچ اسلامیہ کالج نے جیت لیا
ال پاکستان انٹر یونیورسٹی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع, پہلامیچ اسلامیہ کالج نے جیت لیا ال پاکستان انٹر یونیورسٹی (زون بی)کرکٹ لیگ ایچ ای سی اور پی سی بی انٹر یونیورسٹی اسلامیہ کالج پشاور کرکٹ گراؤنڈ پر شروع ہوگیا,اسلامیہ نے 272 رنز سے میچ جیت لیا اور محمد شہاب علی کو مین آف دی میچ قراردیا۔ افتتاحی تقریب میں پشاور ریجن صدر ...
مزید پڑھیں »ابوظہبی ٹی 10 سیزن 8 کے لیے نیو یارک اسٹرائیکرز کے اسکواڈ کا اعلان
ابوظہبی ٹی 10 سیزن 8 کے لیے نیو یارک اسٹرائیکرز کے اسکواڈ کا اعلان ابوظہبی : ابوظہبی ٹی 10 کے سابق ایڈیشن کی فاتح نیو یارک اسٹرائیکرز نے آئندہ سیزن کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔ ٹیم میں ایون لیوس، ڈیوالڈ بریوس، ڈگ بریسویل، کوشل پریرا، علی شان شرفو، مانک چوہدری ، نیتھن ایڈورڈ، ڈومندو سیومینا، آصف علی، ریس ٹاپلی ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 8 رنز سے ہرا کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ شارجہ کرکٹ سٹیڈیم میں ہونیوالے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر ویسٹ ...
مزید پڑھیں »راولپنڈی میں بھی پچ اسپن دیکھنا چاہوں گا.پاکستان ٹیسٹ ٹیم کپتان, شان مسعود
راولپنڈی میں بھی پچ اسپن دیکھنا چاہوں گا.پاکستان ٹیسٹ ٹیم کپتان, شان مسعود (اصغرعلی مبارک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے کہا ہے کہ راولپنڈی کی پچ ابھی نہیں دیکھی،راولپنڈی میں بھی پچ اسپن دیکھنا چاہوں گا، راولپنڈی کی کنڈیشنز دیکھ کر بہترین کمبی نیشن بنانے کی کوشش کریں گے۔ ہمیں ابھی بہت کچھ کرنے کی ضرورت ہے, ...
مزید پڑھیں »اسپیکر قومی اسمبلی کی قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کی قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ جیتنے پر مبارکباد (اصغرعلی مبارک) اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے کہا ہے کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی بھرپور صلاحیتوں کے مالک ہیں اور کسی بھی ٹیم کے خلاف میچ جیتنے کی صلاحیت رکھتے ہیں. اسپیکر قومی اسمبلی نے قومی کرکٹ ٹیم کو انگلینڈ کے ...
مزید پڑھیں »انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی
انڈر19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز کی کامیابی۔ لاہور 18 اکتوبر۔ انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں جمعہ کے روز کھیلے گئے میچوں میں چیلنجرز اور اسٹرائیکرز نے کامیابی حاصل کی۔ ایل سی سی اے گراؤنڈ لاہور میں کھیلے گئے پہلے میچ میں چیلنجرز نے اسٹارز کو 44 رنز سے شکست دی۔ چیلنجرز نے پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا ؛ محسن نقوی
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ جیتنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد ساجد خان اور نعمان علی نے شاندار باولنگ کرکے فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ کامران غلام نے پہلے ہی میچ میں سنچری سکور کرکے اپنی بھرپور صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ محسن نقوی طویل عرصے کے بعد ہوم ٹیسٹ میچ میں کامیابی ...
مزید پڑھیں »پاکستانی اسپنرز نے 52 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا
پاکستانی اسپنرز نے 52 سالہ ریکارڈ برابر کر دیا پاکستان کے دو بائولر انگلینڈ کی 20 وکٹیں لے اڑے، پاکستان لگاتار 6 ٹیسٹ میچ ہارنے کے بعد ٹیسٹ جیتنے میں کامیاب ہو گیا۔ ساجد خان نے پہلی اننگز میں 7 اور دوسری اننگز میں 2 وکٹیں حاصل کیں جبکہ نعمان علی نے پہلی اننگز میں تین اور دوسری اننگز میں ...
مزید پڑھیں »