قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پر تنقید کے نشتر چلادیئے۔ مقامی اسپوٹس پلیٹ فارم پر انٹرویو دیتے ہوئے اوپنر احمد شہزاد نے غیر ملکی لیگز میں شرکت کے خواہشمند کھلاڑیوں کو نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) نہ دینے پر تنقید کرتے ہوئے بورڈ پر جانبداری اور غیر منصفانہ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل
قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار نے اپنے 150 ٹی 20 انٹرنیشنل میچز مکمل کرلیے۔ سری لنکا کے شہر دمبولا میں بھارت کیخلاف کھیلا جانیوالا ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کا میچ ندا ڈار کے کیریئر کا 150 واں ٹی 20 انٹرنیشنل میچ ہے۔ پاکستان ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد وسیم کی جانب سے ندا ڈار کو سوینئر ...
مزید پڑھیں »گلوبل ٹی 20 لیگ ؛ بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی نہ جاری کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کا بابراعظم۔ محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کو کینیڈا کی گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ ۔ یہ فیصلہ پاکستان کرکٹ کے غیرمعمولی مصروف سیزن اور کھلاڑیوں کے ورک لوڈ کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے ۔ پی سی بی۔ بابراعظم۔ محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی تینوں ...
مزید پڑھیں »پہلا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے بنگلہ دیش اے کے خلاف 2 وکٹوں پر 375 رنز
پہلا چار روزہ میچ : پاکستان شاہینز کے بنگلہ دیش اے کے خلاف 2 وکٹوں پر 375 رنز محمد ُہریرہ کی شاندار سنچری اور صاحبزادہ فرحان عمر امین اور کامران غلام کے ساتھ سنچری پارٹنرشپ ڈارون 19 جولائی ۔ پاکستان شاہینز نے اپنے بیٹرز کی شاندار کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش اے کے خلاف پہلے چار روزہ میچ کے پہلے ...
مزید پڑھیں »انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ 4 اگست سے شروع ہوگا
انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپ 4 اگست سے شروع ہوگا۔ لاہور 19 جولائی، 2024: پی سی بی نے آج مینز انڈر 19 کرکٹرز کے لیے ملک بھر میں ریجنل اسکلز ڈویلپمنٹ کیمپوں کا اعلان کردیا ہے جو 4 اگست سے شروع ہونے والے ہیں۔ 16 ریجنز کی تمام 18 ٹیموں کے الگ الگ کیمپ ہوں گے ...
مزید پڑھیں »کھلاڑیوں کی این او سی کے بارے میں پی سی بی کا بیان
کھلاڑیوں کی این او سی کے بارے میں پی سی بی کا بیان لاہور 19 جولائی 2024: پاکستان کرکٹ بورڈ نے گلوبل ٹی ٹوئنٹی کے لیے کھلاڑیوں کی این او سی کی درخواستوں پر درج ذیل اپ ڈیٹ جاری کیا ہے جو رواں ماہ کے آخر میں کینیڈا میں کھیلا جائے گا: پی سی بی کو بابر اعظم، محمد رضوان ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دیدی
ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ گروپ اے کے دوسرے میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے دی۔ پاکستان نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، جو اسے مہنگا پڑا،پاکستانی ٹیم 19.2اوورز میں 108رنز بنا کرآل آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا میں جاری ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا پہلا پاک بھارت میچ دمبولا کرکٹ گراؤنڈ میں ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آغاز آج سری لنکا میں ہوگا ؛ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا آغاز آج سری لنکا میں ہوگا۔ ایونٹ کا افتتاحی میچ یو اے ای اور نیپال کے مابین ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ ایشین کرکٹ کونسل کے زیراہتمام ویمنز ٹی20 ایشیا کپ کا افتتاحی میچ سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جائے گا جس میں ...
مزید پڑھیں »متحدہ عرب امارات اور دیگر 5 ممالک کو آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا
متحدہ عرب امارات اور دیگر 5 ممالک کو آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز سے نوازا گیا دبئی ; انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آئی سی سی ڈیویلپمنٹ ایوارڈز 2023 کے عالمی فاتحین کا اعلان کر دیا ہے جس میں گزشتہ کیلنڈر سال کے دوران شاندار کارکردگی اور شاندار کارکردگی پر 6 ابھرتے ہوئے ممالک کو اعزازات سے نوازا ...
مزید پڑھیں »بھارت کا سری لنکا کے ساتھ ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان
بھارت نے سری لنکا کے ساتھ ٹی20 سیریز کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا، بھارتی ٹیم کے نئے کپتان سوریا کمار یادیو ہوں گے جبکہ نائب کپتان شبمن گل کو مقرر کیا گیا ہے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے جولائی اور اگست کے دوران سری لنکا میں کھیلے جانے والی 3 میچز پر مشتمل ٹی20 سیریز کے لیے اسکواڈ کا اعلان ...
مزید پڑھیں »