قومی کپتان شان مسعود کے ٹیسٹ کرکٹ میں 2 ہزار رنز مکمل قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں اپنے کیریئر کے 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کر لیے۔ شان مسعود نے 67 اننگز میں 2 ہزار ٹیسٹ رنز مکمل کیے، ملتان ٹیسٹ میں 117 رنز مکمل ہونے پر شان مسعود نے یہ سنگ ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket news
ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز ختم ؛ قومی ٹیم 556 رنز بناکر آؤٹ، جواب میں انگلینڈ نے 96 رنز بنالیے
ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان ٹیم پہلی اننگز میں 556 رنز کا پہاڑ کھڑا کر کے آؤٹ ہو گئی، ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ نے ایک وکٹ کے نقصان پر 96 رنز بنالیے۔ 556 رنز کے پہاڑ جیسے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی جانب سے اننگز کا آغاز کپتان اولی پاپ اور زیک کرولی نے کیا تاہم یہ ...
مزید پڑھیں »نیشنل سینئرز کرکٹ کپ ; گولڈن ایگلز نے یو بی سپورٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی
25واں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ 2024-25 (سنٹرل پنجاب) دفاعی چیمپئن گولڈن ایگلز نے یو بی سپورٹس کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی چیئرمین پنجاب ویٹرنز زاہد حسین افتتاح کیا لاہور ; پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام 25ویں نیشنل سینئرز کرکٹ کپ 2024-25 (سنٹرل پنجاب) کا شاہ فیصل کرکٹ گرائونڈ پر آغاز ہوگیا۔ افتتاحی تقریب کا آغاز ...
مزید پڑھیں »پریذیڈنٹ ون ڈے کپ، واپڈا، پی ٹی وی، کے آر ایل اور ایشال ایسوسی ایٹس کی کامیابی
پریذیڈنٹ ون ڈے کپ، واپڈا، پی ٹی وی، کے آر ایل اور ایشال ایسوسی ایٹس کی کامیابی۔ افتخار احمد اور عمرامین کی کریئر بیسٹ سنچریاں عبدالواحد بنگلزئی اور نصیراللہ خان نے بھی سنچریاں اسکور کیں۔ محمد عمران کی 6 وکٹیں لاہور 7 اکتوبر ; نوازگوھر پریذیڈنٹ ون ڈے کپ کے تیسرے راؤنڈ میں واپڈا ۔ پی ٹی وی ۔کے آر ...
مزید پڑھیں »محمد حارث مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے
محمد حارث اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کی قیادت کریں گے۔ لاہور 7 اکتوبر ۔ پاکستان کے لیے نو ٹی ٹوئنٹی اور چھ ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلنے والے محمد حارث 18 اکتوبر سے اومان میں شروع ہونے والے اے سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ایمرجنگ ایشیا کپ میں پاکستان شاہینز کی قیادت ...
مزید پڑھیں »ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی 4 سال اور 28 اننگز بعد ٹیسٹ میں سنچری
قومی ٹیم کے کپتان شان مسعود نے چار سال اور 28 اننگز بعد ٹیسٹ فارمیٹ میں سنچری بنا لی جبکہ بحیثیت کپتان انکی انگلینڈ کیخلاف یہ پہلی سنچری ہے۔ انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میچ میں کپتان شان مسعود نے کیریئر کی 11ویں سنچری بنائی جس میں 10 چوکے اور 2 چھکے شامل تھے۔ شان مسعود نے 28 اننگز پہلے ...
مزید پڑھیں »سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
سری لنکا کرکٹ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر سنتھ جے سوریا کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا، سری لنکا کرکٹ نے سنتھ جے سوریا کی تقرری کا باقاعدہ اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے سری لنکا کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایگزیکٹیو کمیٹی نے ٹیم کی اچھی پرفارمنس کی بنیاد پر جے سوریا کی تقرری کا فیصلہ کیا۔ سری لنکن ٹیم ...
مزید پڑھیں »ملتان ٹیسٹ کا پہلا روز ختم ؛ پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے
ملتان ٹیسٹ کا پہلا روز ختم: پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنا لیے انگلینڈ کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر پاکستان نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے 4 وکٹوں کے نقصان پر 328 رنز بنالیے۔ ملتان میں ہونیوالے پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ ٹیسٹ سیریز ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی ملتان اسٹیڈیم میں ہوئی دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے رونمائی کی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا کل سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں آغاز ہو رہا ہے۔ پہلا اور دوسرا میچ اسی اسٹیڈیم میں جب کہ تیسرا میچ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم ...
مزید پڑھیں »ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ ؛ بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ کے 7ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔ پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے8 وکٹوں پر 105 رنز بنائے۔ ندا ڈار 28 رنز کے ساتھ ٹاپ اسکورر۔ ارون دھاتی ریڈی کی تین وکٹیں۔ انڈیا نے 18.5 اوورز میں 4 وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا۔ شفالی ورما ...
مزید پڑھیں »