ٹیگ کی محفوظات : cricket

اولڈٹریفور ٹیسٹ،پاکستانی بلے باز لڑکھڑا گئے،137 پر 8پویلین لوٹ گئے

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان نے ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ میں انگلینڈ کو پہلی اننگز میں 219 رنز پر آؤٹ کرنے کے بعد دوسری اننگز 8 وکٹوں پر 137 رنز بنا لئے ۔اولڈ ٹریفورڈ مانچسٹر میں کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز جب کھیل کا آغاز ہوا تو انگلینڈ کا سکور 4 وکٹوں پر 92 رنز تھا،پیسر نسیم ...

مزید پڑھیں »

جب تک جوش اور جذبہ برقرار ہے کرکٹ کھیلتا رہوں گا،شاہد آفریدی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ جب تک جوش اور جذبہ برقرار ہے کرکٹ کھیلتا رہوں گا، دل تو چاہتا ہے کہ ریٹائرمنٹ لے لوں لیکن پرستاروں اور فیملی کا مطالبہ ہے کہ لیگز میں شرکت جاری رکھوں،خود بھی ابھی کھیل کیلیے جوش اور جذبہ محسوس کرتا ہوں، جب لگا کہ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاہینوں کی مانچسٹر پہنچنے کے بعد مشقیں شروع ہو گئیں

مانچسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈ پر موجود قومی کرکٹ ٹیم جو گزشتہ روز مانچسٹر پہنچی تھی نے آج انگلینڈ کیخلاف پانچ اگست سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے بھرپور مشقیں کیں ٹیم کے کھلاڑیوں نے بائولنگ، بیٹنگ اور فیلڈنگ پریکٹس کی جس کی نگرانی ہیڈ کوچ مصباح الحق، بائولنگ کوچ وقار یونس اور سپن بائولنگ کوچ مشتاق احمد نے ...

مزید پڑھیں »

طویل فارمیٹ میں پاکستانی ٹیم بہتر،مائیکل وان

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق انگلش کپتان اور موجودہ کمنٹیٹر مائیکل وان نے پاکستانی ٹیم کو ویسٹ انڈیز سے بہتر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ انگلینڈ کو سرپرائز کرنے کی اہلیت رکھتی ہے،ان کاکہناہےکہ کیریبین ٹیم کو کمتر ثابت کرنا مقصود نہیں لیکن طویل فارمیٹ میں پاکستان سائیڈ کافی اچھی ثابت ہوگی،آئندہ ہفتے شروع ہونے والی پاکستان اور انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کی ٹیم تجربے میں ہم سے بہتر ہے، شاہد نذیر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی شاہد نذیر کا کہنا ہے کہ طویل عرصے بعد کرکٹ ہونا اچھی بات ہے، حالات جو بھی ہوں کرکٹ کا ہونا اہم ہے۔انہوں نے کہا کہ پاکستانی ٹیم متوازن اور نوجوان کھلاڑی باصلاحیت ہیں، انگلینڈ میں فاسٹ بولرز کے لیے کنڈیشنز فائدہ مند ہوتی ہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر نے کہا کہ انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

محمد عامر اور مساجر محمد عمران مانچسٹر پہنچ گئے

مانچسٹر (سپورٹس لنک رپورٹ)فاسٹ بولر محمد عامر مساجر محمد عمران کے ہمراہ انگلینڈ پہنچ گئے۔فاسٹ بولر محمد عامر اور ٹیم مساجر محمد عمران مانچسٹر پہنچ گئے ہیں۔ محمد عامر کے پہنچنے کے بعد جونیئر ٹیم کے کپتان و وکٹ کیپر روحیل نذیر کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ محمد عامر انگلینڈ میں مزید 2 کورونا وائرس ٹیسٹ منفی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ کھیلنے کیلئے بھارت کے پیچھے نہیں بھاگیں گے،احسان مانی

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ احسان مانی نے کہاہے کہ بھار ت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے کو تیا رہیں لیکن اس کی خاطر اس کے پیچھے نہیں بھاگیں گے ،میری خواہش ہے کہ پاکستا ن کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں غیرملکی کھلاڑیوں کو کھیلتا ہوا دیکھوں ،وزیراعظم عمران خان پی سی بی کے پیٹرن ان چیف ہیں لیکن ...

مزید پڑھیں »

جوفرا آرچر تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے کلیئر

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کو مانچسٹر میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تین میچوں کی سیریز کے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ سے قبل ٹیم میں شامل ہونے کیلئے کلیئر کر دیا گیا ہے جس کے بعد وہ کالی آندھی کے خلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کیلئے اپنی ٹیم کو دستیاب ہونگے۔

مزید پڑھیں »

معین علی انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے

مانچسٹر؛ پاکستانی نژاد برطانوی کرکٹر معین علی انگلینڈ ٹیم کے نائب کپتان بن گئے۰ معین علی کپتان ایئن مورگن کے ساتھ ائرلینڈ کے خلاف سیزیز میں ٹیم کے نائب کپتان ہوں گے، تیس جولائی سے انگلینڈ اور ائرلینڈ کے مابین تین میچوں پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی جبکہ ٹیم سکواڈ کا اعلان اگلے ہفتے کیا جائے گا خیال رہے ...

مزید پڑھیں »

عابد علی کے بارے میں اچھی خبر آگئی

ڈربی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کا کہنا ہے کہ کرکٹر عابد علی تازہ دم ہیں اور انہیں کسی قسم کے مسئلے کا سامنا نہیں ہے ۔ذرائع پاکستان کرکٹ ٹیم کے مطابق عابد علی کو رات بھی کسی قسم کی کوئی علامات ظاہر نہیں ہوئیں تھیں، عابد علی نے مکمل نیند لی اور سو کر اٹھنے کے بعد بھی کوئی ...

مزید پڑھیں »

Responsive WordPress Theme Freetheme wordpress magazine responsive freetheme wordpress news responsive freeWORDPRESS PLUGIN PREMIUM FREEDownload theme free