آل کے پی کے فل کنٹیکٹ کراٹے ریفری کورس اختتام پزیر ہوا

پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختو نخوا فل کنٹیکٹ کراٹے ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ہیڈ کوارٹر TVC پشاور میں آل KPK فل کنٹیکٹ شن کیوکشن کراٹے ریفری کورس کاانعقاد ہوا جس میں صوبے کے مختلف اضلاع سے کوچز نے حصہ لیا۔

انٹرنیشنل ریفری ورلڈ کراٹے آرگنائزیشن WKO جاپان (شیھان) صاحبزادہ الہادی نے صوبے کےکوچز کو جدید بین الاقوامی ٹیکنیکس سے روشناس کرایا۔کورس میں تھوری۔پریکٹیکل اور تحریری امتحان لیا گیا۔کورس میں محمّد یاسین یاسر۔ اویس خان اور آمازائی خان ہریپور۔عنایت اللہ۔خوشید خان مندنی۔

خیرالانعام چارسده۔بشیر احمد نوشہرہ۔اعزازاللّه صافی اور یوسف خان پندو۔داودشنواری وچ نہر۔شاہ فہد نوشہرہ۔قاری اسماعیل۔زین العابدین اورشمس العارفین ہیڈ کوارٹر۔عباداللّه ضلع خیبر باڑہ سےشر یک ہوے ۔نتیجہ کااعلان جلدکیاجائے گا۔

error: Content is protected !!