ڈربی (جی سی این رپورٹ)دورہ انگلینڈ کے موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا، بائیں ہاتھ کے بیٹسمین خوشدل شاہ تین ہفتوں کے لیے کرکٹ سے باہر ہوگئےہیں۔ ڈربی میں جاری ہفتے کو ہونے والے نیٹ سیشن میں بیٹنگ کے دوران گیند لگنے کے باعث نوجوان بیٹسمین کے بائیں ہاتھ کا انگوٹھا فریکچر ہوگیا تھا۔ خوشدل شاہ فی ...
مزید پڑھیں »ٹیگ کی محفوظات : cricket
سری لنکا کا ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا اعلان
کولمبو(سپورٹس لنک رپورٹ) سری لنکن کرکٹ بورڈ (ایس سی بی) نے ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔ترجمان ایس سی بی کے مطابق منگل سے تمام اسٹیڈیم ایس اوپیز کے تحت کھول دیئیجائیں گے جبکہ ڈومیسٹک میچز تماشائیوں کے بغیر کرائیجائیں گے۔ دوسری جانب عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث کرکٹ سمیت دیگر کھیلوں کی سرگرمیاں معطل ...
مزید پڑھیں »کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا، قانونی مسودہ تیار
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کرپشن پر 10 برس قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی تجویز، ملوث افراد پر فوجداری مقدمات قائم ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ نے کرپشن کے خاتمے کے لیے حکومت کو قانون کا مسودہ منظوری کے لیے بھیج دیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرپشن کے خاتمے کیلئے حکومت پاکستان کو جس قانون کا مسودہ ...
مزید پڑھیں »کورونا وائرس،کرکٹ میچوں میں شائقین کا مصنوعی شور ہوگا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)کورونا کے باعث فٹبال کی طرح کرکٹ میچ کے دوران خالی سٹیڈیم میں مصنوعی تماشائیوں کا شور لگایا جائے گا۔برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں شائقین کرکٹ کا مصنوعی شور سٹیڈیم میں استعمال کیا جائے گا۔ نقلی تماشائیوں کاشور اور میوزک چلانے کے حوالے سے انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کرکٹ ...
مزید پڑھیں »چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی کو انگلینڈ روانہ ہوگا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ):چھ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ کا دوسرا گروپ 3 جولائی بروز جمعہ کو قومی ائیر لائن کے ذریعے مانچسٹر روانہ ہوگا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز پر سفر کرنے والے کھلاڑیوں میں فخر زمان، محمد حسنین، محمد حفیظ، محمد رضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔ مانچسٹر پہنچنے کے بعد یہ چھ کھلاڑی بذریعہ بس وورسٹر روانہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کی وورسٹر میں ٹریننگ کا شیڈول جاری
وورسٹر(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کے نتائج منفی آنے کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم نے وورسٹر میں ٹریننگ کا آغاز کردیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست، ستمبر میں ہوگی۔ وورسٹر میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کی ٹریننگ کا شیڈول مندرجہ ذیل ہے: 2 ...
مزید پڑھیں »پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز،ون ڈے کا ممکنہ شیڈول
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی ٹیم کے انگلش ٹور کا ممکنہ شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق 28 جون کو انگلینڈ روانہ ہونے والی قومی ٹیم 5 سے 9 اگست تک اولڈ ٹریفرڈ میں پہلا ٹیسٹ کھیلے گی۔ دورے کے باقی دو ٹیسٹ ساؤتھمپٹن کے ایجیز باؤل گراؤنڈ پر ہوں گے جس کے مطابق دوسرا ٹیسٹ 13 سے 17 اگست تک ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں فکسنگ،حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں (قسط نمبر 2)
پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی کہانیاں اس وقت عروج پر ہیں،پی سی بی ڈسپلنری پینل کی طرف سے تین سال کی پابندی لگنے کے بعد عمر اکمل نے اس پابندی کے خلاف پی سی بی ڈسپلنری پینل میں اپیل کردی ہے،اب معاملہ ایڈجیوڈیکیٹر کے پاس جائے گا اور ایڈجیوڈیکٹر ایک ماہ کے اندر اندر کیس کا فیصلہ سنائے گا۔ہم اس ...
مزید پڑھیں »کھیلوں میں فکسنگ حقائق اور اندرون خانہ کہانیاں
قسط نمبر 1 ان دنوں پاکستان کرکٹ میں فکسنگ کی گونج ایک مرتبہ پھر اپنے عروج پر ہے۔پی سی بی ڈسپلنری پینل نے عمر اکمل کے کرکٹ کھیلنے پر تین سال کی پابندی عائد کردی ہے تو 1999ورلڈ کپ کے بعد جسٹس قیوم رپورٹ کی روشنی میں تاحیات پابندی کا شکار سابق کپتان سلیم ملک بھی اچانک میدان میں آگئے ہیں ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کا بھارتی کرکٹ میں کرپشن کا چشم کشا انکشاف
ممبئی (جی سی این رپورٹ) بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بھارتی کرکٹ میں کرپشن کا چشم کشا انکشاف کیا ہے۔ مشہور بھارتی فٹبالر سنیل چھیتری کے ساتھ سوشل میڈیا پر گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ نوجوانی میں مجھے رشوت نہ دینے پر کرکٹ ٹیم کے لیے مسترد کر دیا گیا تھا۔ کوہلی نے کہا کہ ...
مزید پڑھیں »